Advertisement

عمران خان سے غلطی کہاں ہوئی

اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان پاکستانی سیاست میں ایک امید بن کر ابھرا اور بے شمار لوگوں کو توقع تھی کہ عمران خان پاکستان کیلئے ایک بہتر حکمران ثابت ہوگا۔ آج بہت سے لوگ جو اس کی مخالفت کررہے ہیں ان میں سے اکثریت ماضی میں عمران خان کی پرجوش حامی رہی ہے۔ مگر اب بہت کم خردمند رہ گئے ہیں جو آج بھی اسکی حمایت کررہے ہوں۔ صحافیوں میں مبشر لقمان اور کامران شاہد کا شمار ان میں ہوتا ہے جنہوں نے کھلے عام اور ڈنکے کی چوٹ پر عمران خان کی حمایت کی۔ مگر پچھلے دنوں مبشر لقمان نے اور آج کامران شاہد نے سلیم صافی کے ساتھ ایک لمبے انٹرویو میں عمران خان کی حمایت کو اپنی غلطی قرار دیا اور اس پر "توبہ تائب " ہوئے۔۔

اگر عمران خان چاہتے تو حکومت میں آنے کے بعد اپنی کارکردگی سے بہت سے لوگوں کو غلط ثابت کرسکتے تھے۔ تین سال میں ملک تبدیل نہیں ہوا کرتے، ہاں مگر سمت کا اندازہ ضرور ہوجایا کرتا ہے اور آج پاکستان واضح طور پر پیچھے کی سمت رواں دواں ہے۔۔ عمران خان نے حکومت میں آنے کے بعد میری نظر میں جو چند بڑی غلطیاں کیں ان میں سے سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ اس نے ریشنلی فیصلے کرنے کی بجائے چلوں، استخاروں اور روحانیت کی بنیاد پر فیصلے کرنے شروع کردیئے۔ ایک جاہلانہ استخارے کی بنیاد پر عثمان بزدار جیسے نالائق شخص کو پنجاب پر بٹھادیا اور باوجود بے شمار لوگوں کے اصرار کے اس کو اس لئے نہیں ہٹایا، کیونکہ" روحانی شخصیت" کی طرف سے ممانعت تھی۔ ورنہ کوئی بھی معمولی سی کامن سینس رکھنے والا بندہ بہ آسانی یہ دیکھ سکتا ہے کہ عثمان بزدار کسی کام کا نہیں۔ پنجاب میں ایک ایسے بندے کی ضرورت تھی جو متحرک ہوتا، ہر وقت بھاگ دوڑ کرکے کچھ نہ کچھ کام کرتا دکھائی دیتا۔ مگر معاملہ چونکہ عقلی نہیں مذہبی تھا اس لئے اسی نالائق شخص کو آج تک لگا رکھا ہے۔

اگر یہ چلے اور استخارے اتنے ہی کامیاب ہوتے تو جو سڑک کنارے عامل کامل جادوگر بیٹھے ہوتے ہیں وہ لوگوں کو ٹھگ کر اپنا پیٹ نہ پال رہے ہوتے بلکہ کروڑوں کی کوٹھیوں کے مالک ہوتے۔ اور پھر جنابِ وزیراعظم نے جس طرح اپنی ہر تقریر میں مولویوں کی طرح مذہبی تبلیغ شروع کردی اس نے بہت نقصان پہنچایا۔ بھئی آپ کو وزیراعظم اس لئے نہیں لگایا گیا تھا کہ آپ لوگوں کو دین کی تبلیغ کریں، یہ کام تو ایک معمولی سڑک چھاپ مولوی آپ سے بہتر کرلیتا ہے، اگر یہی کام کروانا ہوتا تو کسی مولوی کو نہ لگادیتے آپ کی جگہ؟ یہ مذہبی وعظ و تبلیغ اور ہاتھ میں تسبیح پکڑنے کا ڈھونگ یہ آپ کا کام نہیں، آپ کو اس لئے لایا گیا کہ ملک کی اکانومی کو ٹھیک کریں۔ اس مذہبی وعظ و تبلیغ کی وجہ سے ملک کے مذہبی طبقے کو تقویت ملی اور تحریک لبیک جیسی جماعتیں مزید منہ زور ہوئیں۔ اسی مذہبی ڈھونگ کی وجہ سے آپ کو فرانس کے ساتھ تعلقات خراب کرنے پڑے۔ امریکہ کے ساتھ تعلقات خراب کرنے پڑے اور یہ دوسری سب سے بڑی غلطی تھی اور ہے۔

پاکستان کی فارن پالیسی اتنی خراب کبھی بھی نہیں رہی۔ پاکستان میں مشرف سے لے کر نوازشریف تک جو بھی حکمران آیا اسے اتنی عقل تھی کہ پاکستان جیسے کمزور ملک کے مفاد میں یہی ہے کہ خارجہ محاذ پر ہر ملک کے ساتھ تعلقات بنا کر رکھے۔ مگر عمران خان کو اتنی سمجھ بھی نہیں تھی، اس نے امریکہ، فرانس، سعودی عرب، انڈیا یہاں تک کہ چائنا کے ساتھ بھی تعلقات خراب کرلئے۔ اس کا پاکستان کو بے تحاشا نقصان ہوا۔ جب سے عمران خان آیا ہے انڈیا کے خلاف مسلسل بیان بازی کی وجہ سے ڈائریکٹ تجارت بند ہے، ہاں انڈائریکٹ ٹریڈ ہورہی ہے، وہی چیز انڈیا سے پاکستان آتی ہے لمبے روٹ سے کئی گنا شپنگ کاسٹ کے ساتھ۔ امریکہ اور فرانس کے ساتھ تعلقات خراب ہونے کی وجہ سے پاکستان مسلسل ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں لٹکا ہوا ہے جس کی وجہ سے نہ فارن انویسٹ منٹ آرہی ہے اور نہ ہی ملک کا امیج عالمی سطح پر بہتر ہورہا ہے۔ آئی ایم ایف امریکہ کے ہاتھ میں ہے اور ہمیں پتا ہے کہ ہر چھٹے مہینے ہمیں کشکول لے کر آئی ایم ایف کے دروازے پر جانا ہوتا ہے اس کے باوجود عمران خان نے امریکہ کے ساتھ خوامخواہ کی بڑھک بازی کرکے تعلقات بگاڑ رکھے ہیں۔ پچھلی بار بھی آئی ایم ایف نے پوری طرح ذلیل کرکے اور ناک رگڑوا رگڑوا کر پیسے دیئے تھے اور جتنی لیٹ ہوئی تھی اس کا حکومت کو پھر خمیازہ بھگتنا پڑا۔ ڈالر ریٹ کہاں سے کہاں نکل گیا۔۔۔ پاکستان کی عوام تو اول نمبر کی جاہل ہے ان سے پوچھو تو یہ تو کہتے ہیں کہ امریکہ اور فرانس پر ایٹم بم ماردو، پاکستان کو ایک ایسا حکمران چاہئے تھا جو جاہل عوام کی طرح نہ سوچتا بلکہ جدید دنیا کے تقاضے سمجھتا کہ مغربی ممالک کے ساتھ تعلقات ہمارے لئے کتنے ضروری ہیں، دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرکے پاکستان میں انویسٹ منٹ لانے کی کوشش کرتا۔ مگر بدقسمتی یہ ہوئی کہ پاکستان کو وزیراعظم بھی ویسا ہی مل گیا جیسی جاہل عوام تھی۔

یہاں پاکستانی عوام کو بھی اپنے حصے کا قصور وصولنا چاہئے۔ پاکستان کی عوام بہ فضل ابلیس اتنی جاہل ہے کہ ایک طرف چاہتی ہے کہ پاکستان امریکہ کو بھی للکار کر رکھے، انڈیا سے بھی بگاڑ کر رکھے، فرانس کو بھی دھمکیاں لگاتا رہے اور دوسری طرف پاکستان میں خوش حالی ہی خوشحالی ہو، دودھ اور شہد کی نہریں بہیں۔ ان جہلاء کے ہجوم کو اتنا علم نہیں کہ اگر آپ دنیا کے ساتھ تعلقات خراب کریں گے تو آپ کو بدحالی ، غربت اور مہنگائی جھیلنی پڑے گی۔ ویسے یہ عوام ہے تو ایسی قابل۔ لیکن کم از کم جاہلوں کے اس ریوڑ کو کوئی بتانے والا تو ہو کہ تمہاری جہالت کا ہی یہ نتیجہ ہے جو تم مہنگائی، غربت اور بدحالی بھگت رہے ہو۔ اگر تم لوگ جہالت سے باہر آکر عقل سے کام لیتے تو کوئی وجہ نہ تھی کہ پاکستان آج ترقی کے راستے پر گامزن ہوتا۔۔
​
 
Great narration ??
 
نئے صحافیوں کا ایک بڑا ٹولہ عمران خان کا حمایتی تھا اندر کھاتے یہ لوگ حالات دیکھ رہے تھے کہ نواز زرداری جا رہے ہیں لہذا اب عمران آ رہا اس کے ساتھ جڑ جائیں اس کی حکومت میں آتے ہی خوب مزے کریں گیں کیونکہ ہمارا ان پر احسان ہو گا اسی کا صدقہ کھائیں گیں کہ ہم تمھارے حمایتی تھے لیکن ہوا الٹ عمران خان نے انہیں نوازا نہیں اور آہستہ آہستہ اس خلاف ہونے لگے کہ انہیں ہڈی نہیں ملی لہذا اب چلے ہم حمایت واپس لے رہے ہیں دفع تمھاری صحافت ہی چاپلوسی ہے اس کے علاوہ اس میں کیا بے شرموں جہاں سے ہڈی ملی وہاں اسی طرف بھاگ کھڑے ہوئےکبھی حقائق پر بات کرنا یا سچ بولنا تمھارا مقصد ہی نہیں تھا ​
 
اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان پاکستانی سیاست میں ایک امید بن کر ابھرا اور بے شمار لوگوں کو توقع تھی کہ عمران خان پاکستان کیلئے ایک بہتر حکمران ثابت ہوگا۔ آج بہت سے لوگ جو اس کی مخالفت کررہے ہیں ان میں سے اکثریت ماضی میں عمران خان کی پرجوش حامی رہی ہے۔ مگر اب بہت کم خردمند رہ گئے ہیں جو آج بھی اسکی حمایت کررہے ہوں۔ صحافیوں میں مبشر لقمان اور کامران شاہد کا شمار ان میں ہوتا ہے جنہوں نے کھلے عام اور ڈنکے کی چوٹ پر عمران خان کی حمایت کی۔ مگر پچھلے دنوں مبشر لقمان نے اور آج کامران شاہد نے سلیم صافی کے ساتھ ایک لمبے انٹرویو میں عمران خان کی حمایت کو اپنی غلطی قرار دیا اور اس پر "توبہ تائب " ہوئے۔۔

اگر عمران خان چاہتے تو حکومت میں آنے کے بعد اپنی کارکردگی سے بہت سے لوگوں کو غلط ثابت کرسکتے تھے۔ تین سال میں ملک تبدیل نہیں ہوا کرتے، ہاں مگر سمت کا اندازہ ضرور ہوجایا کرتا ہے اور آج پاکستان واضح طور پر پیچھے کی سمت رواں دواں ہے۔۔ عمران خان نے حکومت میں آنے کے بعد میری نظر میں جو چند بڑی غلطیاں کیں ان میں سے سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ اس نے ریشنلی فیصلے کرنے کی بجائے چلوں، استخاروں اور روحانیت کی بنیاد پر فیصلے کرنے شروع کردیئے۔ ایک جاہلانہ استخارے کی بنیاد پر عثمان بزدار جیسے نالائق شخص کو پنجاب پر بٹھادیا اور باوجود بے شمار لوگوں کے اصرار کے اس کو اس لئے نہیں ہٹایا، کیونکہ" روحانی شخصیت" کی طرف سے ممانعت تھی۔ ورنہ کوئی بھی معمولی سی کامن سینس رکھنے والا بندہ بہ آسانی یہ دیکھ سکتا ہے کہ عثمان بزدار کسی کام کا نہیں۔ پنجاب میں ایک ایسے بندے کی ضرورت تھی جو متحرک ہوتا، ہر وقت بھاگ دوڑ کرکے کچھ نہ کچھ کام کرتا دکھائی دیتا۔ مگر معاملہ چونکہ عقلی نہیں مذہبی تھا اس لئے اسی نالائق شخص کو آج تک لگا رکھا ہے۔

اگر یہ چلے اور استخارے اتنے ہی کامیاب ہوتے تو جو سڑک کنارے عامل کامل جادوگر بیٹھے ہوتے ہیں وہ لوگوں کو ٹھگ کر اپنا پیٹ نہ پال رہے ہوتے بلکہ کروڑوں کی کوٹھیوں کے مالک ہوتے۔ اور پھر جنابِ وزیراعظم نے جس طرح اپنی ہر تقریر میں مولویوں کی طرح مذہبی تبلیغ شروع کردی اس نے بہت نقصان پہنچایا۔ بھئی آپ کو وزیراعظم اس لئے نہیں لگایا گیا تھا کہ آپ لوگوں کو دین کی تبلیغ کریں، یہ کام تو ایک معمولی سڑک چھاپ مولوی آپ سے بہتر کرلیتا ہے، اگر یہی کام کروانا ہوتا تو کسی مولوی کو نہ لگادیتے آپ کی جگہ؟ یہ مذہبی وعظ و تبلیغ اور ہاتھ میں تسبیح پکڑنے کا ڈھونگ یہ آپ کا کام نہیں، آپ کو اس لئے لایا گیا کہ ملک کی اکانومی کو ٹھیک کریں۔ اس مذہبی وعظ و تبلیغ کی وجہ سے ملک کے مذہبی طبقے کو تقویت ملی اور تحریک لبیک جیسی جماعتیں مزید منہ زور ہوئیں۔ اسی مذہبی ڈھونگ کی وجہ سے آپ کو فرانس کے ساتھ تعلقات خراب کرنے پڑے۔ امریکہ کے ساتھ تعلقات خراب کرنے پڑے اور یہ دوسری سب سے بڑی غلطی تھی اور ہے۔

پاکستان کی فارن پالیسی اتنی خراب کبھی بھی نہیں رہی۔ پاکستان میں مشرف سے لے کر نوازشریف تک جو بھی حکمران آیا اسے اتنی عقل تھی کہ پاکستان جیسے کمزور ملک کے مفاد میں یہی ہے کہ خارجہ محاذ پر ہر ملک کے ساتھ تعلقات بنا کر رکھے۔ مگر عمران خان کو اتنی سمجھ بھی نہیں تھی، اس نے امریکہ، فرانس، سعودی عرب، انڈیا یہاں تک کہ چائنا کے ساتھ بھی تعلقات خراب کرلئے۔ اس کا پاکستان کو بے تحاشا نقصان ہوا۔ جب سے عمران خان آیا ہے انڈیا کے خلاف مسلسل بیان بازی کی وجہ سے ڈائریکٹ تجارت بند ہے، ہاں انڈائریکٹ ٹریڈ ہورہی ہے، وہی چیز انڈیا سے پاکستان آتی ہے لمبے روٹ سے کئی گنا شپنگ کاسٹ کے ساتھ۔ امریکہ اور فرانس کے ساتھ تعلقات خراب ہونے کی وجہ سے پاکستان مسلسل ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں لٹکا ہوا ہے جس کی وجہ سے نہ فارن انویسٹ منٹ آرہی ہے اور نہ ہی ملک کا امیج عالمی سطح پر بہتر ہورہا ہے۔ آئی ایم ایف امریکہ کے ہاتھ میں ہے اور ہمیں پتا ہے کہ ہر چھٹے مہینے ہمیں کشکول لے کر آئی ایم ایف کے دروازے پر جانا ہوتا ہے اس کے باوجود عمران خان نے امریکہ کے ساتھ خوامخواہ کی بڑھک بازی کرکے تعلقات بگاڑ رکھے ہیں۔ پچھلی بار بھی آئی ایم ایف نے پوری طرح ذلیل کرکے اور ناک رگڑوا رگڑوا کر پیسے دیئے تھے اور جتنی لیٹ ہوئی تھی اس کا حکومت کو پھر خمیازہ بھگتنا پڑا۔ ڈالر ریٹ کہاں سے کہاں نکل گیا۔۔۔ پاکستان کی عوام تو اول نمبر کی جاہل ہے ان سے پوچھو تو یہ تو کہتے ہیں کہ امریکہ اور فرانس پر ایٹم بم ماردو، پاکستان کو ایک ایسا حکمران چاہئے تھا جو جاہل عوام کی طرح نہ سوچتا بلکہ جدید دنیا کے تقاضے سمجھتا کہ مغربی ممالک کے ساتھ تعلقات ہمارے لئے کتنے ضروری ہیں، دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرکے پاکستان میں انویسٹ منٹ لانے کی کوشش کرتا۔ مگر بدقسمتی یہ ہوئی کہ پاکستان کو وزیراعظم بھی ویسا ہی مل گیا جیسی جاہل عوام تھی۔

یہاں پاکستانی عوام کو بھی اپنے حصے کا قصور وصولنا چاہئے۔ پاکستان کی عوام بہ فضل ابلیس اتنی جاہل ہے کہ ایک طرف چاہتی ہے کہ پاکستان امریکہ کو بھی للکار کر رکھے، انڈیا سے بھی بگاڑ کر رکھے، فرانس کو بھی دھمکیاں لگاتا رہے اور دوسری طرف پاکستان میں خوش حالی ہی خوشحالی ہو، دودھ اور شہد کی نہریں بہیں۔ ان جہلاء کے ہجوم کو اتنا علم نہیں کہ اگر آپ دنیا کے ساتھ تعلقات خراب کریں گے تو آپ کو بدحالی ، غربت اور مہنگائی جھیلنی پڑے گی۔ ویسے یہ عوام ہے تو ایسی قابل۔ لیکن کم از کم جاہلوں کے اس ریوڑ کو کوئی بتانے والا تو ہو کہ تمہاری جہالت کا ہی یہ نتیجہ ہے جو تم مہنگائی، غربت اور بدحالی بھگت رہے ہو۔ اگر تم لوگ جہالت سے باہر آکر عقل سے کام لیتے تو کوئی وجہ نہ تھی کہ پاکستان آج ترقی کے راستے پر گامزن ہوتا۔۔
​
Khan ne courpt ki gannd nahi Mari.
 
ابے وڈے دلے کے گوبر کے کیڑے ۔ ۔ ۔ ۔
ایران کے امریکہ، اور باقی مغربی ملکوں سے کونسے یارانے ہیں؟؟؟ اُس نے بھی تو اپنے پائنچے سے اوزار کی جھلک دکھائی ہے سارے مغربی ملکوں کو
لیکن پاکستان اور ایران میں فرق صرف ایک چیز کا ہے، کہ وہاں ***** لیگ، اور مجاور لیگ کی طرح 50 برسوں تک لوٹ مار نہیں ہوئی
​
 
Imran Khan say yahan ghalati hui kay uss nay iss ****** ko jaanay diya!
FDiNRyuWYAcYJKV
 
Advertisement
پنجاب میں ایک ایسے بندے کی ضرورت تھی جو متحرک ہوتا، ہر وقت بھاگ دوڑ کرکے کچھ نہ کچھ کام کرتا دکھائی دیتا۔
متحرک آدمی ہی چاہیے تھا تو **** شہباز کو کیوں ہٹایا ؟
 
اگر یہ چلے اور استخارے اتنے ہی کامیاب ہوتے تو جو سڑک کنارے عامل کامل جادوگر بیٹھے ہوتے ہیں وہ لوگوں کو ٹھگ کر اپنا پیٹ نہ پال رہے ہوتے بلکہ کروڑوں کی کوٹھیوں کے مالک ہوتے۔
ٹھگ کوٹھیوں کے مالک ہی تو ہیں **** کھوتے پٹواری
2613B81C-0FB6-459A-A212-DF72238BDAA8.jpeg