شطرنج کے کھیل کا ایک اصول ہوتا ہے جب تک بندے کو اگلی دو چالوں کا علم نہ ہو چال نہیں چلی جاتی . اور ایسا نونہال جسے پتا ہی نہ ہو چال کیا ہوتی ہے اور وہ ہر چیک کو چیک میٹ تصور کرے جتنی بری طر�* سے پٹتا ہے یہ بات آپ کو شطرنج کھیلنے والے ہی بتا سکتے ہیں . سیاست کا کھیل بھی شطرنج کے کھیل سے مختلف نہیں ہوتا جو انسان اپنی گیم اور چالیں آخر تک بچا کر رکھتا ہے وہ ہی کھیل جیتتا ہے جو بندہ پہلے اپنی چالیں ضایع کر دیتا ہے آخر میں اس کے �*صے ہار ہی بچتی ہے . ہر چال جوش سے زیادہ �*وش سے چلی جاتی ہے جوشیلے کھلاڑی پہلی پانچ چھے چالوں میں ہی فارغ ہو جاتے ہیں عمران خان سیاست کی شطرنج کو کرکٹ کا کھیل سمجھ بیٹھا تھا . جیسے کرکٹ میں چوکے چھکے لگتے ہیں عمران خان بھی کریس سے باہر نکل نکل کر لمبے لمبے شاٹ لگا رہا تھا لیکن افسوس ایمپائر کی انگلی کھڑی نہ ہو سکی اور عمران خان یہ کھیل ہار گیا . نوز شریف بھی بڑا منجھا ہوا کھلاڑی نکلا اس نے ہمیشہ کھیل کے عروج پر ترپ کا پتا پھینک کر بازی سمیٹ لی عمران خان کی آفشور کمپنی کا معاملہ ہو یا بنی گالا کے غیر قانونی مکان کا عمران خان کا وار ناکام ہو جانے کے بعد ہی اپنا وار کیا . یوں ایک طرف تو عمران خان کو اپنے ناکام واروں کا درد اور دوسری طرف نۓ وار لگنے کی تکلیف ملی عمران خان کو شائد اسٹبلشمنٹ کے کھیلوں کی گہرایاں معلوم نہیں تھیں یا شائد اس نے اپنے سے پہلے اسٹبلشمنٹ کے مہروں کی قبروں کا طواف نہیں کیا تھا اسی وجہ سے وہ بھی پتا نہیں کس خوش فہمی میں ایک نہ معلوم انجام کا کھیل کھیل رہا تھا . دھرنے کا انجام نہ معلوم اور پانامہ کا انجام نہ معلوم بس ایک ہی خوش فہمی اسٹبلشمنٹ اور ایمپائر ساتھ ہے . لیکن تاریخ گواہ ہے اسٹبلشمنٹ کے زور پر سیاست کرنے والے ہمیشہ نشان عبرت ہی بنے ہیں. آج پانسہ پلٹ چکا ہے اور اپنے ساتھ ساتھ ساتھیوں کو بھی مشکلات کا شکار کر دیا ہے اسٹبلشمنٹ کے کھیل کے انجام عبرت کے طور پر بول ٹی وی موجود ہے اور اب ڈان لیک میں اسٹبلشمنٹ کی اوقات کا ٹھیک اندازہ ہو جاتا ہے عمران خان بھی بد نصیبی کی انتہاؤں پر پہنچ چکا ہے . شائد یہ ان لوگوں کی بد دعائیں ہیں جن کو عمران خان ٹشو پیپر کی طر�* استعمال کر کے پھینکتا رہا . آفشور کمپنی کا پیچھا کیا تو اپنی آفشور کمپنی نکل ائی اور پھر غیر قانونی تجاوزات کا پیچھا کیا تو اپنا گھر غیر قانونی نکل آیا . یعنی اپنی قبر کی آپ کھودائی . اب اگر نواز شریف نا اہل ہوتا ہے تو عمران خان اور ساتھی بھی نا اہل ہوتے ہیں . دوسروں کے گھر گرتے ہیں تو اپنا گھر بھی گرتا ہے اب بچنے کا رستہ صرف اور صرف ہتھیار پھینکنے میں ہی ہے لیڈروں والی سیاست بھی لیڈر ہی کر سکتے ہیں قانون کی پابندی کرنے والے ہی قانون سکھا سکتے ہیں . جہاں ایک انسان نے ز�*مت ہی گوارا نہیں کی کہ گھر بنانے اور پارٹی کا چندہ اکٹھا کرنے سے پہلے قانون پڑھ لیا جاۓ وہ کیا کسی اور کو قانون کی پابندی کا درس دے سکتا ہے . دوسروں کی تلاشی لینے کی بڑھکیں مارنے والا اپنی تلاشی دینے سے کیوں گریزاں ہے . عمران خان سے سیاسی غبارے سے ہوا نکل چکی ہے عمران خان نے جتنی بھی سیاست کی خود کش سیاست کی چاہے وہ طالبان کی �*مایت کا معاملہ ہو ، دھرنے کا معاملہ ہو پانامہ کا معاملہ ہو یا ت�*ریک انصاف کی سرمایا کاروں کے ہاتھ نیلامی کا معاملہ ہو . عمران خان نے کسی قانون ضابطے یا اخلاق کو خاطر میں نہیں رکھا اور ایک ضدی بچے کی طر�* من مانیاں کیں اور اپنی مرضیاں دوسروں پر مسلط کرنے کی کوششیں کیں . والدین بھی ایک دن ضدی بچے کے آگے ہاتھ جوڑ دیتے ہیں یہ تو پاکستانی قوم کا معاملہ ہے اب سیاست کی شطرنج میں عمران خان کے گھوڑے اور ہاتھی مخالفوں کے نشانے پر آ چکے ہیں اور عمران خان کی بادشاہت خطرے میں پڑ چکی ہے . خود غیر قانونی آف شور کمپنی کی زد پر ، سیاسی پارٹی غیر قانونی فنڈنگ کی زد پر اور گھر غیر قانونی تعمیرات کی زد پر . ایسا ہی انجام ہوتا ہے ایک بڑا بول بولنے والے اور گالم گلوچ کرنے والے بیوقوف کا جب اس کا سامنا عقل سے ہوتا ہے . اخلاقی طور پر تو عمران خان کو اپنی آفشور کمپنی سامنے آنے پر ہی سیاست سے استعفیٰ دے دینا چاہئیے تھا لیکن ضدی بچے کے لیے ضلالت کے امت�*ان ابھی اور بھی ہیں
Sir Kia Soch ker yeh sab likh rahay hotay hoo, Dawn Leaks Pakistan ka masla tha.
Yeh Bajwa aur Nawaz ka zaati masla nahi tha, Kiu k bajwa nay ghutnay taek diye is liye yeh kehna k IK Haar gaya tou bas ek ghatiya soch hi ho sakti hai.

انسان جن لوگوں کے سر پر سیاست کر رہا ہوتا ہے ان لوگوں کی شکست ہی انسان کی شکست تصور کی جا سکتی ہے عمران خان کے پیچھے موجود اسٹبلشمنٹ کی طاقت اب ختم ہو چکی ہے اور ذلالت کا دور شروع ہو چکا ہے
انسان جن لوگوں کے سر پر سیاست کر رہا ہوتا ہے ان لوگوں کی شکست ہی انسان کی شکست تصور کی جا سکتی ہے عمران خان کے پیچھے موجود اسٹبلشمنٹ کی طاقت اب ختم ہو چکی ہے اور ذلالت کا دور شروع ہو چکا ہے
Sahi Baat hai, Imran Khan ko Chalooon ka kya pata, wo tu bechara aik tahreek le ker chala tha ta key Awaam ko apnay huqooq ki samajh ayee. But waqai main na usko politics kerni ayee, na hi chalein chalni ayee....
Nawaz chalbaaz nay apni chaloon say awaam ko lal batti kay pechay legayee rakha, jahan na mahngai khataam hui, na ghareeboon ko unka haq mila, per phir bhi wo usi ko vote delay rahay.... us taraqqi kay naam per jo PMLN kay social media pages per tu khoob hai, magar Pakistan ki 90% abaadi us say mahroom hai.
Allah hum sab ko PMLN ki chalooon say mahfooz rakhay.
-------------------

صا*ب ت*ریر نے سیاسی چالیں نہ جاننے اور ہوش کی بجائے جلد بازی اور جوش کے جو الزامات عمران پر لگائے ہیں، بدقسمتی سے وہ خود اس کا شکار ہیں۔ جب تک آفشور کمپنیوں اور ناجائز تجاوزات کے کیس میں کوئی واض* بات سامنے نہیں آجاتی، چاہے ابھی عدالتی فیصلہ نہ آئے، اس طر* کے تجزئے بچگانہ اور خود جلد بازی کا نتیجہ ہیں۔ اگر عمران خان اپنے گھر اور آفشور کمپنی پر متعلقہ کاغذات دینے میں ناکام ہو جاتا ہے تبھی اس طر* کے تجزئے کئے جا سکتے ہیں ورنہ یہ مصنف اور قاری دونوں کے وقت کا زیاں ہے۔ نواز شریف کو پاناما کیس میں جس طر* منہ کی کھانی پڑی ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ اب اگر ملک میں طاقت کے ایوانوں میں کوئی دراڑ نہیں ہے اور نہ عوام میں کوئی بڑی ت*ریک تو عمران کیا کوئی بڑا لیڈر بھی اقتدار کی چولیں نہیں ہلا سکتا۔ [FONT=&]مصنف شطرنج کا کھیل جانتے ہوں گے مگر سیاسی شطرنج کی الف بے سے بھی نابلد ہیں
ایک تو جو تصویر تم نے عمران خان کی لگائی ہوئی ہے یہ پٹھانوں کے لیے بہت تکلف دہ ہے ایسا لگتا ہے کوئی پ ی چ ھ ے س ے . دوسری بات کام کی بات کیا کرو یہ کوئی کام کی بات نہیں . میں جمہوریت کی آزادی میں اپنا اظہار راۓ استعمال کرتا ہوں میری سوچ کسی کی غلام نہیں
صا�*ب ت�*ریر نے سیاسی چالیں نہ جاننے اور ہوش کی بجائے جلد بازی اور جوش کے جو الزامات عمران پر لگائے ہیں، بدقسمتی سے وہ خود اس کا شکار ہیں۔ جب تک آفشور کمپنیوں اور ناجائز تجاوزات کے کیس میں کوئی واض�* بات سامنے نہیں آجاتی، چاہے ابھی عدالتی فیصلہ نہ آئے، اس طر�* کے تجزئے بچگانہ اور خود جلد بازی کا نتیجہ ہیں۔ اگر عمران خان اپنے گھر اور آفشور کمپنی پر متعلقہ کاغذات دینے میں ناکام ہو جاتا ہے تبھی اس طر�* کے تجزئے کئے جا سکتے ہیں ورنہ یہ مصنف اور قاری دونوں کے وقت کا زیاں ہے۔ نواز شریف کو پاناما کیس میں جس طر�* منہ کی کھانی پڑی ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ اب اگر ملک میں طاقت کے ایوانوں میں کوئی دراڑ نہیں ہے اور نہ عوام میں کوئی بڑی ت�*ریک تو عمران کیا کوئی بڑا لیڈر بھی اقتدار کی چولیں نہیں ہلا سکتا۔ [FONT=&]مصنف شطرنج کا کھیل جانتے ہوں گے مگر سیاسی شطرنج کی الف بے سے بھی نابلد ہیں
جن لوگوں کی نظر میں ذلالت ان کی عزت ہو اور ہار جیت ہو وہ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے عوام کو تو کچھ نہیں ملا عمران خان کی اوٹ پٹانگ ناکام سیاست سے پتا نہیں کن لوگوں کو کامیابی ملی ہے جو تلاشی دینا نہیں چاہتے

عمران خان خود اپنی سیاست ختم کر کے سوتا ہے میں نے تلاشی دینی ہے یا عمران خان نے قانون میں نے توڑے ہیں یا عمران خان نے عمران خان کے دماغ میں اگر بھیجا نہیں ہے تو اس میں میرا کیا قصور ہے