- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی والے ہر وقت مُک مُکا کے لیے تیار رہتے ہیں کہ کچھ لیں کچھ دیں اسی کو سیاست کہتے ہیں اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ عمران خان سیاستدان نہیں ہیں کیونکہ عمران خان مُک مُکا نہیں کرتا ! نجم سیٹھی ۔۔
اسٹیبلشمنٹ تحریک انصاف کو پیغام دینا چاہتی تھی کہ ہم آپ کو سختی سے کچلیں گے اس لیے محسن نقوی کو عہدہ دیا گیا ہے کیوں کہ تحریک انصاف کیساتھ جو سختی کی گئی ہے جو کردار اسٹیبلشمنٹ اور بیورو کریسی کا رہا ہے وہ تو تاریخ میں لکھا جائے گا نجم سیٹھی
سوشل میڈیا کے اوپر اب قانون بھی بننا شروع ہوگئے ہیں کیوں کہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پریشر ہے یہ حکومت تو کمزور ہے سب کچھ اسٹیبلشمنٹ ہی دیکھ رہی ہے اب آپ دیکھیں نہ ٹویٹر کیساتھ کیا ہوا ہے نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on Xاسٹیبلشمنٹ تحریک انصاف کو پیغام دینا چاہتی تھی کہ ہم آپ کو سختی سے کچلیں گے اس لیے محسن نقوی کو عہدہ دیا گیا ہے کیوں کہ تحریک انصاف کیساتھ جو سختی کی گئی ہے جو کردار اسٹیبلشمنٹ اور بیورو کریسی کا رہا ہے وہ تو تاریخ میں لکھا جائے گا نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on Xسوشل میڈیا کے اوپر اب قانون بھی بننا شروع ہوگئے ہیں کیوں کہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پریشر ہے یہ حکومت تو کمزور ہے سب کچھ اسٹیبلشمنٹ ہی دیکھ رہی ہے اب آپ دیکھیں نہ ٹویٹر کیساتھ کیا ہوا ہے نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/g6PBry0/najam111h1i.jpg





