- Joined
- Jun 21, 2014
- Posts
- 101
- Reaction score
- 641
- Points
- 93
دوستو میں کبھی بغیر ثبوت کے بات نہیں کرتا، آج میں آپکو ثابت کرکے رہوں گا کہ عمران خان را کا ایجنٹ ہے اور میرے قائد میاں نوازشریف اور شہباز شریف کا را سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں
عمران خان کے را کے ایجنٹ ہونے کیلئے اتنا ہی ثبوت کافی ہے کہ اس کے نام میں را آتا ہے۔
میاں نوازشریف، شہبازشریف، مریم نواز، حمزہ شہباز سمیت کسی بھی شریف فیملی کے فرد کے نام میں را نہیں آتا۔ اس لئے وہ را کے ایجنٹ نہیں ہیں۔