پرویز رشید کی اپنے گھر میں کوئی نہیں سنتا، ملک میں کون سنے گا. پٹواری لاجک یہی ہے کے نہ اہل اور نکمے لوگ بھرتی کر دو، نہ ملک چلے اور نہ عوام کا کچھ ہو. اپنا بزنس چلتا رہے، باقی سب بھاڑ میں گئے. نون لیگ کی ٹیم دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے ١٨٥٧ کے ناکام فوجیوں کو قبر سے نکال کر نون لیگ میں بھرتی کیا گیا ہو. شرم دور کی بات، ان کی باتیں سن کر پہلے غصہ آتا تھا اور اب ہنسی
Imran should learn from R&R.When they gave
Dan..da to Nawaz...he even agreed for AC..so
If Imran wants anay thing from Nawaz..then
he should use D..nda.....
ارے بھائی لوگو آپ میری بات صحیح طرح سے سمجھے نہیں '' از قلم پرویز رشید'
'' دراصل میں یہ واضح کرنا چہ رہا تھا کہ 'نواز شریف' دہشت گردوں کے 'پارٹنر' نہیں ہیں ، وہ تو ان کے مالک ہیں ، ان ہی کے تو پالتو ہیں یہ دہشتگرد، میری طرح ان کو بھی مستقل ہڈی ملتی ہے ، فرق صرف اتنا ہے کہ میں بھونکتا ہوں، یہ کاٹتے ہیں ''
Lagta hey es ka Paeit mein pher Marour uth rehey hein.........pher jhout bolna shurur hu geya................es ku apni age ka bhi kehyal nahi..................paka.........
ub baaqi bhi shuru houn gey.....Khawja's.........Ahsan,..........Dar.......aur buhat se aur....Marvi....
افسوس اس بات کا ہے کہ پرویز رشید مسلیم لیگ کے نہیں بلکہ پاکستان کے وزیر اطلاعات ہے ۔ لیکن انہوں نے خود کو نون لیگ تک محدود کیا ہے۔ ایک دلخراش واقعہ ہوگیا۔ یہ صاحب دہشت گردوں کے خلاف ایک لفظ کہنے ٹی وہ پر نہیں آئے۔ کابینہ کے اجلاس ہوتے ہیں۔ اس کے بعد آخبار نویسوں کو بریفنگ کے لیے سامنے نہیں آتے۔ وزیر دفاع اور وزیر خارجہ کی بجائے آرمی چیف کابل کا دورہ کرتے ہیں۔ پرویز رشید اس دورے کی وجوہات اور نتائج کے بارے میں عوام کو آگاہ کرنے سامنے نہیں آتے۔ ہاں اگر وہ سامنے آتا ہے تو ایک پارٹی کو ٹارگٹ کرنے کے لیے اور وہ بھی جھوٹ بولنے کے لیے اور اپنی حکومت کی حماقتیں سامنے لانے کے لیے۔ جب حلقہ 122 کے جج نے رپورٹ جمع نہیں کروائی تھی، تو انہیں اس رپورٹ پر بات کرنے کی ضرورت کیا تھی؟ کیا اس کے اندر کے چور نے انہیں چین نہیں لینے دیا؟ رہی بار دہشت گردوں کے سٹریجک پارٹنر ہونے کی؟؟ تو انہوں نے شہباز شریف کے اس بیان پر کیا بتصرہ کیا جس میں انہوں نے اپنے اور دہشت گردوں کے مقاصد ایک قرار دیتے ہوئے انہیں پنجاب میں حملے نہ کرنے کی اپیل کی تھی۔