Advertisement

عمران خان دہشتگردوں کا ساتھی ثابت؟؟

?? ?? ???? ???? ??? ???? ?? ????? ??? ?? ???? ??? ?? ??? ??????? ????? ????? ?? ??? ?? ???? ?????? ?? ???? ??? ??? ?? ?? ???? ?? ????? ??? ?? ????? ????? ????? ????? ??? ????? ??? ???? ????? ?? ????? ???? ???? ????? ??? ??? ????? ????? ?? ??? ???? ?? ???? ???? ?? ???? ?? ??? ?? ???? ????? ??? ?? ?? ???? ??????? ?? ????? ?? ?? ???? ???

Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: اس ویڈیو نے الزام خان کودہشت گردوں کا گارڈ

bcz at that time the whole media was after him for supporting nego, he had to shut their mouth
 
Advertisement
Re: اس ویڈیو نے الزام خان کودہشت گردوں کا گارڈ

اج سے ٹھیک پانچ ماہ پہلے جب عمران خان سے سوال ہوا کہ اگر مزاکرات ناکام ہوگئے تو کیا اپ فوجی آپریشن کا ساتھ دیں گئے تو اس سوال پر عمران خان آگ بگولا ہوگیا دوسرے لفظوں میں عمران خان دہشت گردوں کو ناراض نہیں کرنا چاہتا تھا مگر تحریک انصاف کا ایک گوگی کھسرا یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے جیسے عمران خان نے تو کبھی مزاکرات کی حمایت کی ہی نہیں تھی
​

یہ دوسرے لفظ نہیں آپ کی ذہنی اختراع ہے ، دس سال پہلے بھی عمران خان کا وہی موقف تھا جو آج ہے وہ دوسرے لٹیروں کی طرح نہیں ہے جنہیں آپ جیسے لوگ لیڈر ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں

ویسے اپ جیسے تمام منشی حضرات کے لئے میں دوبارہ یاد دلا دوں ، پوری کی پوری پارلیمنٹ نے عمران خان کے مؤقف کی حمایت کی ، تمام جماعتوں کی رضا مندی کے بعد ہی مذاکرات ہوئے
 
Re: اس ویڈیو نے عمران کودہشتگردوں کا گارڈثاب&a

Kuch log samajh naheen paatay (samajh danee chotee honay ki wajah say)
Aur kuch log samajhna naheen chahtay. (Dil chota honay ki wajhay say)
Allah knows what is in their hearts. Even Shehbaz Sharif Admitted in an accidental video that Imran Khan has credibility among people. They want to attack that and so far they have failed.

Re: اس ویڈیو نے عمران کودہشتگردوں کا گارڈثاب&a

Imran Khan na kabhi apna moaqqaf nahin badla
Kal b gambling karta tha aaj b karta ha
Kal b tharki tha aaj b tharki ha
kal b jvari tha aaj b jvar ha

Mass exodus continued from Waziristan, Military has controlled media and information is stopped

BhX3kr0CIAALPYI.jpg
 
Advertisement
Re: اس ویڈیو نے عمران کودہشتگردوں کا گارڈثاب&a

کوئی بھی ویڈیو لگانے سے پہلے اگر تھوڑا سا دماغ استعمال کرلیا جائے تو پتا چلے گا کہ اس دورِ جدید میں کسی کو بے وقوف بنانا یا دھوکہ دینا ممکن نہیں، انٹرویو کا جوحصہ آپ پیش کررہے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ خدا سے یہ دعا بھی کررہے ہیں کہ کسی اور نے یہ انٹرویو نہ دیکھا ہو، تو آپ کے لئے افسوسناک خبر ہے کہ میں نے یہ پورا انٹرویو دیکھا تھا۔ اس میں بھی عمران خان نے واضح طور پر کہا کہ پہلے مذاکرات پھر آپریشن، مگر جب باوجود کوششِ بسیار یہ بات محمد مالک کے ننگے بھیجے میں نہ گھسی اور وہ بار بارکاکے مَنّے کی طرح اپنی چمکتی ہوئی چندیا کھجا کھجا کر عمران خان سے وہی سوال کرتا رہا تو عمران خان کو غصہ آگیا اور یہ واحد پروگرام ہے جس میں عمران خان کو اینکر کے ساتھ غصہ ہوتے دیکھا گیا۔
دوسری بات آپ کے اس کلپ سے بھی یہ بات ثابت نہیں ہوتی کہ عمران خان صرف مذاکرات کا حامی ہے اور آپریشن کا نہیں۔حقیقت میں اس کلپ سے کچھ بھی ثابت نہیں ہوتا۔ خدا آپ کو دماغی صحت عطا فرمائے کہ عمران خان کے سینکڑوں انٹرویوز میں سے آپ نے ڈھونڈ ڈھونڈ کر وہ کلپ نکالا جس میں عمران خان نے کسی بات کا جواب ہی نہیں دیا۔ اسی انٹرویو میں یا دوسرے بہت سے انٹرویو میں عمران خان مذاکرات اور آپریشن کے بارے میں اپنی پالیسی بار بار واضح طور پر بتاتا ہے ،مگر وہ کلپ لگانے سے تو آپ کا اپنا بھانڈا پھوٹ جائےگا۔

Well Said Brother (clap)
 
Re: اس ویڈیو نے عمران کودہشتگردوں کا گارڈثاب&a

​patwarion ke dimagh se imran khan nikalta hi nahin sote jagte hai imran hai imran imran khan ne kal bhi kaha or aaj bhi sare aam kehta hai in patwarion ke leaders to foran keh te hain hamare bian ko tor maror kar pesh kia gaya hai
 
Re: اس ویڈیو نے عمران کودہشتگردوں کا گارڈثاب&a

کوئی بھی ویڈیو لگانے سے پہلے اگر تھوڑا سا دماغ استعمال کرلیا جائے تو پتا چلے گا کہ اس دورِ جدید میں کسی کو بے وقوف بنانا یا دھوکہ دینا ممکن نہیں، انٹرویو کا جوحصہ آپ پیش کررہے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ خدا سے یہ دعا بھی کررہے ہیں کہ کسی اور نے یہ انٹرویو نہ دیکھا ہو، تو آپ کے لئے افسوسناک خبر ہے کہ میں نے یہ پورا انٹرویو دیکھا تھا۔ اس میں بھی عمران خان نے واضح طور پر کہا کہ پہلے مذاکرات پھر آپریشن، مگر جب باوجود کوششِ بسیار یہ بات محمد مالک کے ننگے بھیجے میں نہ گھسی اور وہ بار بارکاکے مَنّے کی طرح اپنی چمکتی ہوئی چندیا کھجا کھجا کر عمران خان سے وہی سوال کرتا رہا تو عمران خان کو غصہ آگیا اور یہ واحد پروگرام ہے جس میں عمران خان کو اینکر کے ساتھ غصہ ہوتے دیکھا گیا۔
دوسری بات آپ کے اس کلپ سے بھی یہ بات ثابت نہیں ہوتی کہ عمران خان صرف مذاکرات کا حامی ہے اور آپریشن کا نہیں۔حقیقت میں اس کلپ سے کچھ بھی ثابت نہیں ہوتا۔ خدا آپ کو دماغی صحت عطا فرمائے کہ عمران خان کے سینکڑوں انٹرویوز میں سے آپ نے ڈھونڈ ڈھونڈ کر وہ کلپ نکالا جس میں عمران خان نے کسی بات کا جواب ہی نہیں دیا۔ اسی انٹرویو میں یا دوسرے بہت سے انٹرویو میں عمران خان مذاکرات اور آپریشن کے بارے میں اپنی پالیسی بار بار واضح طور پر بتاتا ہے ،مگر وہ کلپ لگانے سے تو آپ کا اپنا بھانڈا پھوٹ جائےگا۔
​
Dimaghi sehat kay liay bhai sahib ko khamira gao zabaan aik pao khaa laina chahye.