- Joined
- Jun 11, 2025
- Posts
- 1,660
- Reaction score
- 480
- Points
- 48
ثاقب بشیر کیا تم نے چکی دیکھی ہوئی ہے؟ قرآن پر حلف اٹھاو، عمران خان چکی سے کمرہ عدالت میں کیری ڈبے میں آتے تھے، میں نے تو ابھی تک بہت سی باتیں نہیں بتائیں جو میرے علم میں ہیں۔ عمران خان سے ملاقات ہونی چاہیئے کہ مگر رشتے داروں کو بھی چاہیے کہ جیل مینول نہ توڑیں اور سیاسی گفتگو نہ کریں، انجینئیر محمد علی مرزا
میں نے جیل سے خط لکھ کر اپنے لاکھوں اسٹوڈنٹس کو کہہ دیا تھا کہ آپ نے میرے لیے باہر نہیں نکلنا روڈ بلاک نہیں کرنا ! مرزا ۔۔
"عمران خان اپنی چکی سے کیری ڈبے میں بیٹھ کر اس ہال میں آتے تھے ، جہاں عدالت لگتی ہے ۔سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے کمرے کے ساتھ ایک آفس بنا ہوا ہے جہاں عمران کو کیری ڈبے میں لایا جاتا تھا ۔ میں انجینئر ہوں، مجھے پورے اڈیالہ کے نقشے کا پتہ ہے، آنٹی علیمہ اور آنٹی بشری کے ساتھ ملاقات کے لیے میں نے وہ آفس بھی دیکھ رکھا ہے "۔ محمد علی مرزا
Loading X post…
Open original post on Xمیں نے جیل سے خط لکھ کر اپنے لاکھوں اسٹوڈنٹس کو کہہ دیا تھا کہ آپ نے میرے لیے باہر نہیں نکلنا روڈ بلاک نہیں کرنا ! مرزا ۔۔
Loading X post…
Open original post on X"عمران خان اپنی چکی سے کیری ڈبے میں بیٹھ کر اس ہال میں آتے تھے ، جہاں عدالت لگتی ہے ۔سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے کمرے کے ساتھ ایک آفس بنا ہوا ہے جہاں عمران کو کیری ڈبے میں لایا جاتا تھا ۔ میں انجینئر ہوں، مجھے پورے اڈیالہ کے نقشے کا پتہ ہے، آنٹی علیمہ اور آنٹی بشری کے ساتھ ملاقات کے لیے میں نے وہ آفس بھی دیکھ رکھا ہے "۔ محمد علی مرزا
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





