Advertisement

عمران خان تو نکما تھا

عمران خان تو نکما تھا

تجربہ کار تو پی ڈی ایم تھی
ملاحظہ کریں

تجربہ کار حکومت کے پچھلے ایک ماہ میں کئیے گئے اقدامات

پاکستانی قوم کا سب سے بینادی مسئلہ ہفتہ کی چھٹی تھی وہ انہوں نے آتے ہی ختم کی
ایف آئی نے شہباز کے خلاف کیسسز کی پیروی نہ کرنے کی درخواست دی
نیب، ایف آئی اے کی پراسیکیوشن ٹیم کو تبدیل کیا گیا
صحافیوں کو رمضان میں افطار ڈنر دئیے گئے
لفافیوں اور پوری کابینہ کو سرکاری خرچے پر عمرہ کروایا گیا
ڈالر ۱۷۷ سے ۲۰۰ عبور کر گیا
معاشی بحران کا حل چاکلیٹ، ڈرائی فروٹس کی امپورٹس پر پابندی عائد کی گئی
لوڈشیڈنگ سے عوام کو ۱۲ سے ۱۴ گھنٹے کی نجات دی
چینی ۱۰ روپے کم کی
آٹے کا تھیلا ۹۰۰ سے کم کرکے ۱۳۰۰ کر دیا گیا
بجلی کی قیمتیں ایک مہینہ میں تین بار کم کی گئیں
گھی آئل کی قیمتیں ۱۵ سے ۲۰ روپے تک کم کی گئیں
پوری کابینہ سرکاری خرچے پر لندن میں بیٹھے بھگوڑے سے احکامات لینے گئی

مگر عمران خان کو عوام کی بھلائی سے کوئی غرض نہیں تھی اور اس عوامی امنگوں کی ترجمان حکومت پر اتنا دباو بڑھا دیا گیا کہ آج کل میں بھکاری وزیراعظم قوم سے خطاب کریں گے اور الیکشن کروانے کا اعلان کریں گے

عمران خان اگر تم کچھ دن اور صبر کر جاتے تو عوام کو مزید سہولتیں اس عوامی حکومت نے دینی تھیں
مثلا
پٹرول چالیس پچاس روپے مہنگا کرنا تھا
اورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنا تھا
اپنے تمام کیسسز ختم کروانے تھے
نواز بھگوڑے کی تاحیات نااہلی ختم کروانی تھی
ڈالر کو ۲۵۰روپے تک لیکر جانا تھا
ملکی قرضے جو پچھلے ایک ماہ میں ۲۴ سو ارب بڑھ گئے ہیں انہیں اور بڑھانا تھا
امریکہ کو اڈے دینے تھے
سی پیک کو مکمل طور پر ختم کرنا تھا
انڈیا کے ساتھ تعلقات بحال کرنے تھے
اسرائیل کو تسلیم کرنا تھا
مگر
افسوس
عمران خان کی ضد کی وجہ سے
قوم یہ سب ہوتا اب نہیں دیکھ سکے گی
کیونکہ
عمران خان تو نااہل تھا جس نے جی ڈی پی قریب چھ فیصد کر دی تھی
جس نے کرونا کی وبا سے اپنے ملک کو بچایا تھا
مگر
عمران خان سن لو
یہ قوم تمہیں کبھی معاف نہیں کرے گی
کہ تمہارے پریشر کی وجہ سے اس تجربہ کار ٹیم کو مزید گل کھلانے کا موقع نہ مل سکا

افسوس
وہ تو نا اہل تھا، تجربہ کاری تو ان کے پاس تھی
اور قوم ان کی تجربہ کاری سے مزید فائدہ نہ اٹھا سکی

میرے ہم وطنو
قوم تمہیں بھی نہیں بھولے گی

​
 
Advertisement
Lakh Lanat un ghaddaroon our neutrals per jinhoon nay in sub ko hum per masalaat kya. Kahan mar gay hain aab woh sub khooti k bachay jo rooz press conference ker k kahtay thay k stock markey upper giye hai.
 
حکومت
سخت فیصلے لینے ہونگے
اوکے
ڈرائی فروٹ کی در آمد بند کر دو

?
 
FTCw7MWXEAcIA3-
​
 
Advertisement
نو اپریل کا دن صبح 9 بجے سے لےکر رات 12 بجے تک قوم کی یادداشتوں میں نقش ہوچکاہے۔

نا بھولینگے نا بھولنے دینگے
 
Inability of corrupted wallas to bring our nation to normalization
Watch