"یہ جھگڑا لانگ ٹرم چلنا ہے، عمران خان بالکل کمپرومائز کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں، نہ ہی اسٹیبلشمنٹ تیار ہے۔ معاملات کیسے حل ہوں گے؟ یہ نہ تو بیرسٹر گوہر کے ہاتھ میں ہے، نہ سہیل آفریدی اور نہ ہی محسن نقوی، یہ عمران خان کے ہاتھ میں ہے۔ جس دن عمران خان نے کمپرومائز کیا، اس دن راستے کھلیں گے۔ اگر عمران خان کے ساتھ کوئی ڈیل ہو جاتی ہے تو پھر بات آئے گی کہ جو جماعتیں حکومت میں بیٹھی ہیں، ان کا کیا ہو گا۔ عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے کہا ہے کہ آپ وقت کا انتظار کریں، آپ کو ریلیف مل سکتا ہے اور فری اینڈ فیئر الیکشن کا بھی سوچا جا سکتا ہے۔ عمران خان جب بہنوں کو ملتے تھے تو گالم گلوچ شروع کردیتے تھے، اس ماحول میں تو بات آگے نہیں جاسکتی"۔ نجم سیٹھی
"ملک کے بارے میں مایوسی پھیلانے والوں کا اور تو کوئی علاج نہیں، البتہ پاکستان کی معیشت کو سنوار کر انہیں منہ توڑ جواب دیا جا سکتا ہے۔ تو وہ لوگ جو پاکستان میں اپنی کشتیاں جلا کر بیرونِ ملک جا چکے ہیں، انہیں نہ پاکستانیوں کے دکھوں کا احساس ہے اور نہ ہی وہ ہمارے دکھوں کا صحیح طور پر مداوا کر سکتے ہیں۔ پاکستان کے اندر رہنے والوں نے خود ہی اپنی تقدیر کو بدلنا ہے۔ ہم انفرادی طور پر بہت ذہین اور کامیاب ہیں، لیکن ہم اجتماعی نظام بنانے اور اسے چلانے سے قاصر ہیں۔ سہیل وڑائچ
"یہ جھگڑا لانگ ٹرم چلنا ہے، عمران خان بالکل کمپرومائز کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں، نہ ہی اسٹیبلشمنٹ تیار ہے۔ معاملات کیسے حل ہوں گے؟ یہ نہ تو بیرسٹر گوہر کے ہاتھ میں ہے، نہ سہیل آفریدی اور نہ ہی محسن نقوی، یہ عمران خان کے ہاتھ میں ہے۔ جس دن عمران خان نے کمپرومائز کیا، اس دن راستے کھلیں گے۔ اگر عمران خان کے ساتھ کوئی ڈیل ہو جاتی ہے تو پھر بات آئے گی کہ جو جماعتیں حکومت میں بیٹھی ہیں، ان کا کیا ہو گا۔ عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے کہا ہے کہ آپ وقت کا انتظار کریں، آپ کو ریلیف مل سکتا ہے اور فری اینڈ فیئر الیکشن کا بھی سوچا جا سکتا ہے۔ عمران خان جب بہنوں کو ملتے تھے تو گالم گلوچ شروع کردیتے تھے، اس ماحول میں تو بات آگے نہیں جاسکتی"۔ نجم سیٹھی
Khan is 100% right. Military has killed 100s of innocent peaceful unarmed civilians, stole people's mandate, broke constitution, destroyed parliament, illegal custodies, kidnappings, torture, harassment, illegal arrests of thousands of civilians on fake cases, destroying economy, killings of civilians under detention, killing of journalists, fascism, colluding with the most corrupt....list of crimes is very long. Why should khan make a deal. In bc ko inke auqat yad delani hoo ge, yah above the law badmash greedy power hungry mafia hay fauj nahin jo ghreeb awam lay paisay par pal rahi hay. Duffer lying deceiving entitled ******* leeches.
زمان پارک پر حملے کروائے عاصم منیر نے الیکشن ملتوی کروائے عاصم منیر نے احاطہ عدالت سے عمران خان اغواء کروایا عاصم منیر نے لوگوں کے گھر تڑوائے عاصم منیر نےبرہنہ ویڈیوز بنوائیں عاصم منیر نے بچوں بیٹیوں اور خواتین کو اغواء کیا عاصم منیر نے مینڈیٹ چھینا عاصم منیر نےجعلی حکمران بٹھائے عاصم منیر نے انصاف کا نظام تباہ کیا عاصم منیر نے ڈی چوک ، مریدکے ، کشمیر گولی چلائی عاصم منیر نے پینتیس سو اہلکار مروائے عاصم منیر نے اس ملک کا ہر دوسرا مسئلہ اس اکیلے ذہنی مریض کا پیدا کردہ ہے۔