اب جب کے ایک اور منتخب وزیراعظم اپنا وقت پورا کیے بغیر اقتدار کے ایوانوں کو چھوڑ کر تاحیات لعن طعن قسم کی زندگی کو گلے لگانے جا رہا ہے تو ملک کے عوام ایک بار پھر اپنی بد قسمتی کا رونا روئیں گے۔ جمہوریت بائیس کروڑ میں سے صرف تین یا چار کروڑ لوگوں کا شغل میلہ ہے جب کے اس سے تین گنا زیادہ لوگ اس پورے نظام سے شدید بیزار ہیں۔ تحریک انصاف واقعی ایک امید کا چہرہ بنی کچھ لوگوں کے جس میں سب سے اہم انصاف کی متلاشی تڑپتی قوم کے باشعور لوگ تھے مگر غلیظ جمہوری نظام نے یہ امید بھی ختم کر دی۔ وہ جمہوریت جس میں جہانگیر ترین جب جہاز لے جا کر حکومتی جوڑ توڑ کے لیے بندے خریدتا تھا تو باشعور لوگوں کے کان کھڑے ہونے شروع ہوئے۔ حقیقت یہ ہے جس طرح عمران خان نے اپنے دیرینہ کارکنوں کے بجائے دوسری کرپٹ جماعتوں کے لوگوں کو اپنی جھولی نیں سمیٹ کر کامیابی سمجھی وہی آج سندھ ہاؤس میں بیٹھ کے جمہوریت کے بازار حسن میں جمہوری رونقوں کو بڑھا رہے ہیں۔ سانحہ ساہیوال نے باشعور لوگوں کو اشارہ دے دیا تھا کے ملک محفوظ ہاتھوں میں نہیں۔ انصاف ملنا نہیں، باشعور طبقے نے اسی وقت سے ان گلیوں کو چھوڑ دیا اور اب صرف جمہوریت کے مجرے کا چرچا سن رہے۔ عمران خان کی ناکامی کدھر ہوئی؟ اول تو اپنے دیرینہ کارکنوں کو الیکشن ٹکٹ دینے کے بجائے نام نہاد الیکٹیبلز کو ٹکٹ دی۔ دوم جب واضح برتری حاصل نہیں ہوئی تو حکومت سازی کی ضرورت نہیں تھی۔ آج اسی وجہ سے لوٹوں کے پاؤں پکڑنے کی نوبت آ گئی۔ سوم پارٹی کے محسنوں کو پارٹی کے حاسدوں اور ریشہ دوانی کرنے والے بچھوں سے ذلیل کروایا۔ چہارم عدالتی انصاف کے لیے کسی قسم کی اصلاح نا کرنا۔ کمزور کو مزید کمزور کرنا اور طاقتور کو مزید زوردار اور بدمست کرنا۔ پنجم بیڈ گورننس کی انتہا کر دینا۔ تبدیلی اسٹبلشمنٹ کی بے حد ضروری تھی انہیں لگام دی جانی چاہیے تھی مگر بربادی کی آب و تاب بہت واضح ہے۔ عوام ایک بار پھر ملک توڑنے والے، وطن اور دین فروش لوگوں کے رحم و کرم پر ہے۔ شکریہ عمران خان
No, what the thieves and robbers are doing is a one off small victory - they will never survive this for long inshaAllah. It is IK that will live on, he will come back with 2/3 majority inshaAllah.
Imran kiya karey.......jab 2013 mein Non-electables ko ticket diye tau esi ****** awam ney unko vote hi nahin diya and logon ney us ko taaney diye key Electable ko select kerna nahin aata but electables ko select kiya tau woh ****** ho gayee .... Electables bhi tau esi awam mein sey hein

حکومت سازی کی ضرورت نہیں تھی۔ آج اسی وجہ سے لوٹوں کے پاؤں پکڑنے کی نوبت آ گئی۔ ۔۔66 سالہ کپتان اگر حکومت نہ لیتے، تو صحت کارڈ، احساس پروگرام جیسے انقلابی منصوبوں سے عوام محروم رہتے، اور اِنکے ثمرات سے لوگ محروم رہتے،،کمر توڑ مہنگائی کے باوجود کپتان کی مقبو لیّت، اور سمندر جتنے جلسے اِنہی دو انقلابی کاموںکی وجہ سے بنی ہے
چہارم عدالتی انصاف کے لیے کسی قسم کی اصلاح نا کرنا۔ کمزور کو مزید کمزور کرنا اور طاقتور کو مزید زوردار اور بدمست کرنا۔
تبدیلی اسٹبلشمنٹ کی بے حد ضروری تھی انہیں لگام دی جانی چاہیے تھی مگر بربادی کی آب و تاب بہت واضح ہے۔
نظام میں تبدیلی، دو تھائی اکثریّت سے ہو سکتی تھی،، جو فوج نے آر ٹی ایس سسٹم بٹھا کر عمران خان کو نہیں دینے دی ثبوت خواجہ آصف کا جنرل باجوہ کو رات کے 2 بجے فون کرکے رونا دھونا،،اور بعد میں اُس کا جیتنا
پنجم بیڈ گورننس کی انتہا کر دینا۔
گزشتہ 50 سالوں میں تقریباّ 100 فیصد بیورو کریسی، اور دوسرے ادارے مکمل طور پر کرپٹ ہو چکے ہیں ایسی صورتِ حال میں کپتان مریخ سے تو بندے نہیں لا سکتا تھا
No, what the thieves and robbers are doing is a one off small victory - they will never survive this for long inshaAllah. It is IK that will live on, he will come back with 2/3 majority inshaAllah.
at least next elections mayn tou nhi aata 2/3 k sath, next elections may at best 25/30 seats mil jayen tou bari baat hay. haan uss say aglay elections k liye abhi say tayyari karay, achay logo ko samnay laye, khud sirf chairman rahay aur baqi kaam justie wajih, asad umar aur birg samson etc pay chor day, wo party ka nazm sambal layn
جب یہ لوٹے پی ٹی آئی میں آئے تب انہوں نے اپنی پرانی پارٹی چھوڑ دی تھی اور اسمبلی سے بھی استعفی دیا تھا- کچھ اراکین جب پی ٹی آئی میں آئے تھے تب وہ آزاد تھے- ان دونوں صورتحال کو خچروں کی مینا بازار سے ملاکر رؤف کلاسرا نہ بنیں-
شاہ محمود دھوکہ دے گا وہ وزارتِ عظمیٰ کا خواہشمند ہے، خٹک فارورڈ بلاک بنائے، شہزاداکبر دھوکہ دے گا، اعظم خان نے خان کو غلط مشورے اور معلومات دی ہے
آج یہ سارے خان کیساتھ ہیں اور خان کےساتھ غداری کس نے کی ہے؟ "مظلوم جہانگیر ترین و علیم خان" نے!
EVM , overseas voting rights , unwillingness to give any nro and making own foreign policy decisions. These were the things which were not acceptable to corrupt political leaders in pakistan and ofcourse america didntlike 'Absolutely Not".
اب جب کے ایک اور منتخب وزیراعظم اپنا وقت پورا کیے بغیر اقتدار کے ایوانوں کو چھوڑ کر تاحیات لعن طعن قسم کی زندگی کو گلے لگانے جا رہا ہے تو ملک کے عوام ایک بار پھر اپنی بد قسمتی کا رونا روئیں گے۔ جمہوریت بائیس کروڑ میں سے صرف تین یا چار کروڑ لوگوں کا شغل میلہ ہے جب کے اس سے تین گنا زیادہ لوگ اس پورے نظام سے شدید بیزار ہیں۔ تحریک انصاف واقعی ایک امید کا چہرہ بنی کچھ لوگوں کے جس میں سب سے اہم انصاف کی متلاشی تڑپتی قوم کے باشعور لوگ تھے مگر غلیظ جمہوری نظام نے یہ امید بھی ختم کر دی۔ وہ جمہوریت جس میں جہانگیر ترین جب جہاز لے جا کر حکومتی جوڑ توڑ کے لیے بندے خریدتا تھا تو باشعور لوگوں کے کان کھڑے ہونے شروع ہوئے۔ حقیقت یہ ہے جس طرح عمران خان نے اپنے دیرینہ کارکنوں کے بجائے دوسری کرپٹ جماعتوں کے لوگوں کو اپنی جھولی نیں سمیٹ کر کامیابی سمجھی وہی آج سندھ ہاؤس میں بیٹھ کے جمہوریت کے بازار حسن میں جمہوری رونقوں کو بڑھا رہے ہیں۔ سانحہ ساہیوال نے باشعور لوگوں کو اشارہ دے دیا تھا کے ملک محفوظ ہاتھوں میں نہیں۔ انصاف ملنا نہیں، باشعور طبقے نے اسی وقت سے ان گلیوں کو چھوڑ دیا اور اب صرف جمہوریت کے مجرے کا چرچا سن رہے۔ عمران خان کی ناکامی کدھر ہوئی؟ اول تو اپنے دیرینہ کارکنوں کو الیکشن ٹکٹ دینے کے بجائے نام نہاد الیکٹیبلز کو ٹکٹ دی۔ دوم جب واضح برتری حاصل نہیں ہوئی تو حکومت سازی کی ضرورت نہیں تھی۔ آج اسی وجہ سے لوٹوں کے پاؤں پکڑنے کی نوبت آ گئی۔ سوم پارٹی کے محسنوں کو پارٹی کے حاسدوں اور ریشہ دوانی کرنے والے بچھوں سے ذلیل کروایا۔ چہارم عدالتی انصاف کے لیے کسی قسم کی اصلاح نا کرنا۔ کمزور کو مزید کمزور کرنا اور طاقتور کو مزید زوردار اور بدمست کرنا۔ پنجم بیڈ گورننس کی انتہا کر دینا۔ تبدیلی اسٹبلشمنٹ کی بے حد ضروری تھی انہیں لگام دی جانی چاہیے تھی مگر بربادی کی آب و تاب بہت واضح ہے۔ عوام ایک بار پھر ملک توڑنے والے، وطن اور دین فروش لوگوں کے رحم و کرم پر ہے۔ شکریہ عمران خان
شاہ محمود دھوکہ دے گا وہ وزارتِ عظمیٰ کا خواہشمند ہے، خٹک فارورڈ بلاک بنائے، شہزاداکبر دھوکہ دے گا، اعظم خان نے خان کو غلط مشورے اور معلومات دی ہے
آج یہ سارے خان کیساتھ ہیں اور خان کےساتھ غداری کس نے کی ہے؟ "مظلوم جہانگیر ترین و علیم خان" نے!
People speak against Buzdar, and say that a ‘powerful’ person was needed instead, powerful person is the one who should allow corruption, and then everyone will be subdued to him!!!
بھارت کو کشمیر دے دیا ہے ، محفوظ تجارتی راہداری بھی دے دی ہے ، وہ میزائل مار دیتے ہیں اور آپ کی اف بھی نہیں نکلتی ، وہ جہاز لیکر حملہ کردیتے ہیں اور آپ ان کے پائیلٹ کو چائے پلا کر رہا کردیتے ہیں ، ان کے جاسوس کیلئے انڈیا کو بس اب بند دینی رہ گئی ہے اتنی لمبے لیٹ کر قانون سازی کرلی مگر انڈیا آپ کو ایل پر بھی نہیں لکھ رہا اور طعنے اپوزیشن کو ؟؟
Endians have been squarely put in place .....
Operation Swift Retort is being taught in defence colleges of the world ......
Since Endia was humiliated profoundly in front of the world , she wants her stooge Nawaz Sharif back so that secretly everything could be settled between him and Sajan Jindal ......
But as Insaafians say ....... It’s not the end .... It’s a new beginning.......
Shehbaz Sharif seems very disturbed and worried even with all this wheeling and dealing .......
Fazlurrehman is showung bravado but his long March announcement shows all is not well if opposition has secured required numbers .....
Only person seen to be enjoying is Zardari although allegedly he was the one who splashed the money ..