Advertisement

عمران خان اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ


58248_497915376925802_1077979670_n.png

سلام ہے اس ماں پر جس نے عمران خان جیسے سپوت کو جنم دیا
ایسے شیر جوان صدیوں بعد ہی پیدا ہوتے ہیں
وہ عمران خان جس نے اس قوم کے نوجوانوں میں ایک نئی روح پھونک دی
وہ عمران خان جس نے اس قوم کے نوجوانوں کو ایک نئی سمت دی
وہ عمران خان جس نے ہر باطل کے خلاف اپنی آواز اٹھائی چاہے وہ ریمنڈ ڈیوس کیس ہو یا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی،غیر قانونی ڈرون حملوں سے لے کر کوئٹہ کے معصوم ہزارہ کمیونٹی کے لوگوں کا قتل عام ہو یا دہشتگردی اور لا قانونیت کے خلاف جنگ ہو
ہر جگہ عمران خان نے اپنی آواز بلند کی ہے اور اس قوم کے نوجوانوں کو بولنا سکھایا ہے اور وہ عمران خان ہے جس نے اس قوم کے نوجوانوں سیاست میں بھر پور حصہ لینے پر آمادہ کیا وہ نوجوان جو چور اور کرپٹ سیاستدانوں سے تنگ آ چکے تھے اور اس ملک کے مستقبل سے مایوس ہو چکے تھے عمران خان نے ان نوجوانوں کو ایک بار پھر دکھایا کہ تمہاری منزل ایک نیا پاکستان ہے وہ نیا پاکستان جہاں سب کی عزت محفوظ ہوگی وہ نیا پاکستان جہاں سب کو انصاف گھر کی دہلیز پر ملیگا
وہ نیا پاکستان جہاں کوئی ریمنڈ ڈیوس کسی معصوم پاکستان کا قتل نہیں کر سکے گا
وہ نیا پاکستان جہاں سے امریکا کسی عافیہ صدیقی کو اغواء کر کے نہیں لے جایگا
وہ نیا پاکستان جہاں روٹی سستی اور انسان کی جان کی قدر ہوگی
اسی عمران خان نے برسوں پہلے اس قوم کو ورلڈ کپ جیت کر خوشی دی تھی اور انشاللہ اب کی بار عمران خان کے ساتھ صرف گیارہ کھلاڑی نہیں کروڑوں نوجوان ہیں
عمران خان کی اس فوج کا ہم ہر اول دستہ ہیں اور ہم ان چور اور کرپٹ سیاستدانوں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بند کر کے ان سے وہ لوٹا ہوا مال نکلوایینگے جو انھوں نے لوٹ کر بیرون ملک منتقل کیا ہے
انشاللہ ہم عمران خان کا نیۓ پاکستان کا خواب پورا کریں گے
اور اس ملک میں نمل یونورسٹی اور شوکت خانم جیسے بہت سے ادارے بنا کر ان کو چلا اکر دکھائیں گے
اور الله پاک عمران خان صاحب کی والدہ محترمہ کے درجات بلند فرماے
اور ماں جی کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمایے
آمین ،،،، ایڈمن @sialkotian pakistan


 
Advertisement