Advertisement

عمران خان اور طالبان کا ایجنڈ ایک

x17090_49555339.jpg.pagespeed.ic.5VUXHxCBIS.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/khursheed-nadeem/2016-10-08/17090/49555339#.V_mpLySALIU
 
Advertisement
: پاکستان کے 70 سالہ تاریخ کے لفافہ جرنلزم کے چند مروّجہ بیانات
1.۔ پاکستان نازک دور سے گزر رھا ھے

2-منتخب حکومت کے خلاف سازشیں ھو رھی ھیں

3۔مخا لفین دشمن کے اشاروں پر چل رھے ھیں

4۔سارے معاملات آئین کے مطابق حل کئے جائیں

5۔جمہوریّت کو خطرہ ھے

6۔ پاکستان دشمنوں کے نرغے میں ھے

7۔ پاکستان میں قانون کی بالا دستی قائم ھوگی

8 ۔پاکستان کو اتّحاد اور یکجہتی کی ضرورت ھے
 
Last edited:
Advertisement
میرا اس نام نہاد دانشور سے ایک سوال ہے۔

کیا کوئی کرپٹ شخص کسی ملک پر حق حکمرانی رکھتا ہے؟؟
 
پہلا پیراگراف پڑھ کر جو نتیجہ نکلا وہ یہ کہ

کنویں میں کتا پڑا رہنے دو اور پانی کو آب حیات سمجھو
کیوں کہ کتا لفافے دیتا ہے اور ہم صحافی ان لفافوں کو حلال کر کے
کتے اور کتے کے بچوں کی طرح منرل واٹر پیتے ہیں

لہذا

کتا حلال ہے
​
 
صرف نواز ہی نہی بلکہ زرداری سور بھی حلال ہے
دونوں کو کنویں میں پڑا رہنے دو
پٹواریوں کی صحت کے لئے اچھا ہے
 
Advertisement
Iss Manhoos ki shakal daikh kay hi Mujay kuch hu jaata hay...Absar Alam aur Mushtaq Manhoos b Nooro ki aisi Wakalat kartay. Kuee Aur Seat nahi ju iss becharay ku day day takay iss ki bak bak say tu jan choot jaye.
 
بغاوت

بغاوت ، تشدد اور لا قانونیت کوی حکمت عملی نہں ہوتی

یہ سب کچھ آج کی مہذب دنیا میں جہالت اور غنڈہ گردی کی علامت ہیں

پر امن اظہار راۓ کوئی جرم نہں بشرطیکہ اس کے مثبت قومی نتایج نکل سکیں اور اس کے پیچھے صرف اور صرف اقتدار میں آنے کی سیاسی بھوک یا ملک کے اجتماعی مفاد کو نقصان پہچانے کی دانستہ یا نا دانستہ کوشش شامل نا ہو .

اظہار راۓ کا مہذب ، قانونی اور تسلسل سے قایم رہنے والا فورم جس میں ہر قسم کے نظریات کو پیش کیا جا سکتا ہیں پارلیمنت ہے

عوام آپ کو اسی لئے چن کر پالیمنٹ میں بھیجتی ہے تاکہ تم وقت یا بے وقت کی راگنی کے لئے ان کی پر سکوں زندگی میں بے چینی کا بائس نہ بن سکو

بچہ اگر مٹی کھاتا ہو تو اس کے منہ پر کپڑہ باندھ دیا جاتا ہے

ہو سکتا ہے کہ عمران خان کی طرح وہ کپڑے کو ہی کاٹنا شروع کر دے

آخری بات بغاوت اور قانون کو ہاتھ میں لینا امن عامہ کے خلاف ایک قابل دست اندازی جرم ہے اور اس جرم کو اظہار راۓ کی آزادی کے حق کے ساتھ منسلک کرنا غلط ہے

آیے ہم ایک سمجھ دار قوم بن جائیں

اب خدا نے ہمیں دشمن کے پیرونی حملوں سے محفوظ کر دیا ہے لیکن دشمن مکمل طور پر نا کام نہں ہوا وہ ہم پر اندرونی طور پر حملہ آور ہے . عمران خان ہمارے اندرونی استحکام کو خطرے میں ڈال کر ہمارے غیر ملکی دشمنوں کے ہاتھ میں ایک مہرے کے طور پر کام کر رہا ہے .

٢٠١٣ میں جب حکومت نے طالبان کے نا سور سے نپٹنے کے لئے قومی کانفرس بلائی تو عمران خان لندن میں شہزادہ چارلس کی ہاتھیوں کی چیرٹی میں شرکت کر رہا تھا - اس لئے اس قومی کانفرنس کو ملتوی کرنا پڑا- اب جب کہ قوم کو مسلہ کشمیر اور پاکستان دشمنی کے خلاف ہندوستان کو ایک قومی یک جہتی کا پیغام دینا تھا تو عمران خان نے پارلیمنٹ کا ہی بایکاٹ کر دیا اور نتھیا گلی میں سیر سپاٹا کرنے چلا گیا - خدا اس کو ہدایت دے اور قوم اس کے کان مروڑے.
 
اگر بارہ اکتوبر انیس سو ٩٩ کی کوئی پورنی فلم مل جائے تو یہ کھوتا پٹواری آپ کو یقینن کندھے پر دو من مٹھائی لاد کر لے جاتا ملے گا . جب تک ایسا نہیں ہوتا تب تک عمران خان اور آ یس لینڈ کی عوام طالبان کے ایجنڈا پورا کر رہی ہے ..
 
inshallah jab koi dako tumhary ghar ghus kar tumhari behan ki or maan ki .... or tumharey ghar say sab kuch lay kar jatay howay tum par sarkari pistol tanay ga ke fllan tahnay mein tumhay band kar doon ga agar ziyada tain tain ki tu .. tu mein eik shift tumhari taraf free lagaoon ga taak tumhey tab samjh aye tumhari oor meri jang ho mein tum italh dai raha ho jaili haram khro mujhay mar dain warna mein tu tum jeson ko chon choi ke marron ga allah woh medan lagay tu sahi inshallah woh din zaroor aye ga jab mein tumhari haram khoron ko kabar mein bhi laytaoon ga orr oper modi ke peshab ka kafan bhi charhaon ga
 
Advertisement
اگر بارہ اکتوبر انیس سو ٩٩ کی کوئی پورنی فلم مل جائے تو یہ کھوتا پٹواری آپ کو یقینن کندھے پر دو من مٹھائی لاد کر لے جاتا ملے گا . جب تک ایسا نہیں ہوتا تب تک عمران خان اور آ یس لینڈ کی عوام طالبان کے ایجنڈا پورا کر رہی ہے ..

املا کی غلطی نے مجھے تشویش میں مبتلا کر دیا،،میں سمجھا آپ شاید گڑیا باجی کی کسی "خفیہ فلم" کی بات کر رھے ھیں
;)
 
بغاوت

بغاوت ، تشدد اور لا قانونیت کوی حکمت عملی نہں ہوتی

یہ سب کچھ آج کی مہذب دنیا میں جہالت اور غنڈہ گردی کی علامت ہیں

پر امن اظہار راۓ کوئی جرم نہں بشرطیکہ اس کے مثبت قومی نتایج نکل سکیں اور اس کے پیچھے صرف اور صرف اقتدار میں آنے کی سیاسی بھوک یا ملک کے اجتماعی مفاد کو نقصان پہچانے کی دانستہ یا نا دانستہ کوشش شامل نا ہو .

اظہار راۓ کا مہذب ، قانونی اور تسلسل سے قایم رہنے والا فورم جس میں ہر قسم کے نظریات کو پیش کیا جا سکتا ہیں پارلیمنت ہے

عوام آپ کو اسی لئے چن کر پالیمنٹ میں بھیجتی ہے تاکہ تم وقت یا بے وقت کی راگنی کے لئے ان کی پر سکوں زندگی میں بے چینی کا بائس نہ بن سکو

بچہ اگر مٹی کھاتا ہو تو اس کے منہ پر کپڑہ باندھ دیا جاتا ہے

ہو سکتا ہے کہ عمران خان کی طرح وہ کپڑے کو ہی کاٹنا شروع کر دے

آخری بات بغاوت اور قانون کو ہاتھ میں لینا امن عامہ کے خلاف ایک قابل دست اندازی جرم ہے اور اس جرم کو اظہار راۓ کی آزادی کے حق کے ساتھ منسلک کرنا غلط ہے

آیے ہم ایک سمجھ دار قوم بن جائیں

اب خدا نے ہمیں دشمن کے پیرونی حملوں سے محفوظ کر دیا ہے لیکن دشمن مکمل طور پر نا کام نہں ہوا وہ ہم پر اندرونی طور پر حملہ آور ہے . عمران خان ہمارے اندرونی استحکام کو خطرے میں ڈال کر ہمارے غیر ملکی دشمنوں کے ہاتھ میں ایک مہرے کے طور پر کام کر رہا ہے .

٢٠١٣ میں جب حکومت نے طالبان کے نا سور سے نپٹنے کے لئے قومی کانفرس بلائی تو عمران خان لندن میں شہزادہ چارلس کی ہاتھیوں کی چیرٹی میں شرکت کر رہا تھا - اس لئے اس قومی کانفرنس کو ملتوی کرنا پڑا- اب جب کہ قوم کو مسلہ کشمیر اور پاکستان دشمنی کے خلاف ہندوستان کو ایک قومی یک جہتی کا پیغام دینا تھا تو عمران خان نے پارلیمنٹ کا ہی بایکاٹ کر دیا اور نتھیا گلی میں سیر سپاٹا کرنے چلا گیا - خدا اس کو ہدایت دے اور قوم اس کے کان مروڑے.
میرے پیارے پٹواری جی ۔ ۔ ۔ افتخار چوھدری کی بحالی کے لئے نواجے لوھار کو کیوں سڑکوں پر آنا پڑا،،کیا آئس لینڈ کا پانامہ فیم وزیر اعظم عوام کے سڑکوں پر آنے سے مستعفی نہیں ھوئے ۔ ۔ ۔پوری کائینات کی لعنت پٹواری مخلوق پر
 
آج خورشید ندیم نے اپنے کالم میں دعوی کیا ہے کہ

آئس لینڈ، مالٹا، برازیل اور برطانیہ کی عوام نے پانامہ لیکس پر احتجاج کر کے طالبان کے ایجنڈے کی تکمیل کی ہے۔۔۔ اللہ ان کو عقل عطا فرمائے یا پھر ان کے لفافوں میں برکت ڈالے۔۔۔ آمین

:13:

​