- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کے خلاف عدت کے دوران نکاح کیس پر دائر اپیل منظور کرلی گئی۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دوران عدت نکاح کیس کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے قابل سماعت قرار دے دیا۔
سیشن جج اعظم خان نے دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
اہم خبر ، عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے کیس میں اہم پیش رفت ، سول کورٹ کا شہری کی کمپلینٹ ناقابل سماعت قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار ، اسلام آباد کے سیشن جج اعظم خان نے فیصلہ ریمانڈ بیک کرکے سول کورٹ کو دوبارہ سننے کی ہدایت کردی

Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/LxNjjG5.jpg