Advertisement

عمران خان اور آزادی

معلوم نہیں پاکستان کا حالیہ سب سے بڑا لیڈر عمران خان کس دنیا میں رہتا ہے؟ مانا کہ اس نے اپنی اعلی تعلیم برطانیہ میں حاصل کی ہے۔ پر کیا اسے ابھی تک پاکستانی معاشرہ کی کچھ سمجھ بوجھ نہیں آئی ہے؟
مغربی جمہوریت ذہن میں رکھتے ہوئے عمران خان جب وزیر اعظم بنا تو اس نے وہ ادارے اور محکمہ جو ماضی میں وزرا اعظم کے نیچے لگے ہوتے تھے کو آزاد کرنا شروع کر دیا۔ میڈیا کو اربوں روپے کے سرکاری اشتہاری بند کر کے آزاد کیا تو وہ الٹا اسکی حکومت کے ہی خلاف ہوگیا۔ یوں دن رات فیک نیوز اور بغض عمران کمپین چلا کر میڈیا نے اپنی آزادی کا بدلہ لیا۔
پھر عمران خان نے نیب جیسے بڑے تفتیشی ادارے کو کھلی آزادی دی تاکہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہو سکے۔ نیب نے آزاد ہوتے ہی اپوزیشن لیڈران کو پکڑ پکڑ کر جیل میں ڈالنا شروع کیا۔ یہ کیسز جب عدالت پہنچتے تو نیب کے وکلا وہاں سے آزادی کیساتھ بھاگ جاتے۔ اور یوں اس بیکار کی پکڑ دھکڑ کا سارا ملبہ میڈیا کے توسط سے عمران خان پر گرتا۔ اس طرح نیب نے میڈیا کے بعد اپنی آزادی کا بدلہ بھی لے لیا۔
اب عمران خان نے میڈیا اور نیب کو آزاد کرکے بری طرح ان کے ہاتھوں ذلیل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن کو آزاد کرنے کا فیصلہ کیا۔ اور یوں اسٹیبلشمنٹ کا نامزد کردہ پٹواری سکندر سلطان راجہ چیف الیکشن کمیشنر لگا دیا۔ اس خبیث کو ایسی آزادی ملی کہ جب سے آیا ہے اپنا ہر فیصلہ ہی عمران خان اور پی ٹی آئی کیخلاف دیتا ہے۔ مجال ہے جو کوئی ایک فیصلہ بھی حق میں دیکر اپنے آپ کو غیر جانبدار ثابت کرنے کی کوشش بھی کرے۔ پوری طرح سے اپنی آزادی کے مزے لوٹ رہا ہے۔
اب عمران خان نے سوچا کہ جہاں اتنا کچھ آزاد کر دیا ہے تو کیوں نہ ملک کی سب سے بڑی طاقت یعنی آرمی چیف کے ایکسٹینشن کو قانون بنا کر آزاد کر دیا جائے؟ نیکی اور پوچھ پوچھ۔ اس آرمی چیف نے قانونی ایکسٹینشن لیکر پوری آزادی کیساتھ عمران خان اور اسکی جماعت کو ہر جگہ سے ٹھوک دیا ہے۔
آجکل عمران خان پاکستانی قوم کو آزاد کروانے نکلے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ آزاد ہونے کے بعد یہ اس کی کیسے بجاتے ہیں۔۔۔
​
 
Only man who would do such a thing who truly believes in a bigger power than humans. By your argument, u would put Musharraf at a higher level than IK, as he believed in compromises and practical solutions..
in the end, we will all be dust, and only thing that will remain is the outcome of our decisions and actions.
 
Advertisement
جاہل ککڑِی کا چول نامہ۔۔
کم ظرفوں میں شرم نہیں یہ تو بولتے ہیں کہ سکندر سلطان سلیکٹرز نے لگوایا تھا یہ نہیں بتاتے کہ حکومت کا واحد روشن چہرہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو بھی سلیکٹرز نے فراہم کیا تھا۔ جب پارٹی کے واحد اکانومسٹ اسد عمر کو نااہلی پہ فارغ کیا اور پارٹی کے پاس کوئی وزیر خزانہ نہیں تھا تو وزیر خزانہ بھی سلیکٹرز نے فراہم کیا تھا۔

سلیکٹرز کی باتیں مان مان کر ہی تو اس انجام تک پہنچا ہے عمران خان و پی ٹی آئی لیکن پھر بھی ابھی تک بوٹ چاٹ سے باز نہیں آتا
 
ye wohi awam hai jis ne punjab main azadi se pehle muslim leage ko nahi balkeh unionist party ko jitwaya tha...

iss qaum ko azadi raas nahi aani.. kionke ye fitratan ghulam or towahmat ke pujari zahen hain... ye muslman ho ker adhay se ziada hindu hain...

khan ko chahiay ke in ko in ke haal per chor ker apna sochay.... or jis ka bhi jitna da lagta hai lagay...

kionke aaj aik bajwa to kal 10 bajway paida hongay... aik justice munir ki jagah 10 bundilal faiz issa or dogar paida hongay

or jinhon ne PTI ke saath mil ker azadi ki koshish ki onhain salam.... per ab apni apni jaan bachao or paleedastan se nikal sako to nikel jao

Ay-chand-Yaha-na-nikla-kar.jpg
 
Advertisement
or jinhon ne PTI ke saath mil ker azadi ki koshish ki onhain salam.... per ab apni apni jaan bachao or paleedastan se nikal sako to nikel jao
پہلی فرصت میں تو تو پتلی گلی سے پاکستان سے نکل لے تاکہ آدھی پلیدی ختم ہو باقی چوہوں کو بھی چوکوں پہ لٹکا کر باقی ماندہ پلیدی کو ختم کر دیں گے۔​
 
khan has two options..

1: jazbati ho ker baghawat ker de... doosra mujeeb rahman banay or mulk toot jaay...
2: shat-ranj ki basat ko aqal se khailay or in ko qadam qadam per khaak chitway.. and he is doing that very successfully..

my suggestion:
awam ko chahiay ke wo pehle point per kaam kere... taqat se gernailon or ashrafia ko oon ki auqat yaad dilay.. bahir niklay.. in ko aag lagana shuru keray..

or khan aqalmandi se qanoon main reh ker apni chalain chalta rehe

jab ye dono aik saath hongay tab azadi milay gi.. nahi to bohat mushkil
 
جاہل ککڑِی کا چول نامہ۔۔
کم ظرفوں میں شرم نہیں یہ تو بولتے ہیں کہ سکندر سلطان سلیکٹرز نے لگوایا تھا یہ نہیں بتاتے کہ حکومت کا واحد روشن چہرہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو بھی سلیکٹرز نے فراہم کیا تھا۔ جب پارٹی کے واحد اکانومسٹ اسد عمر کو نااہلی پہ فارغ کیا اور پارٹی کے پاس کوئی وزیر خزانہ نہیں تھا تو وزیر خزانہ بھی سلیکٹرز نے فراہم کیا تھا۔
​
یدھی دیا یہ سلیکٹر تیری ماں کے خصم کب سے بنے ہوے ہیں ؟ سالے سرحدوں پر تیری پین جائے گی مجرا دکھانے
 
Advertisement
معلوم نہیں پاکستان کا حالیہ سب سے بڑا لیڈر عمران خان کس دنیا میں رہتا ہے؟ مانا کہ اس نے اپنی اعلی تعلیم برطانیہ میں حاصل کی ہے۔ پر کیا اسے ابھی تک پاکستانی معاشرہ کی کچھ سمجھ بوجھ نہیں آئی ہے؟
مغربی جمہوریت ذہن میں رکھتے ہوئے عمران خان جب وزیر اعظم بنا تو اس نے وہ ادارے اور محکمہ جو ماضی میں وزرا اعظم کے نیچے لگے ہوتے تھے کو آزاد کرنا شروع کر دیا۔ میڈیا کو اربوں روپے کے سرکاری اشتہاری بند کر کے آزاد کیا تو وہ الٹا اسکی حکومت کے ہی خلاف ہوگیا۔ یوں دن رات فیک نیوز اور بغض عمران کمپین چلا کر میڈیا نے اپنی آزادی کا بدلہ لیا۔
پھر عمران خان نے نیب جیسے بڑے تفتیشی ادارے کو کھلی آزادی دی تاکہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہو سکے۔ نیب نے آزاد ہوتے ہی اپوزیشن لیڈران کو پکڑ پکڑ کر جیل میں ڈالنا شروع کیا۔ یہ کیسز جب عدالت پہنچتے تو نیب کے وکلا وہاں سے آزادی کیساتھ بھاگ جاتے۔ اور یوں اس بیکار کی پکڑ دھکڑ کا سارا ملبہ میڈیا کے توسط سے عمران خان پر گرتا۔ اس طرح نیب نے میڈیا کے بعد اپنی آزادی کا بدلہ بھی لے لیا۔
اب عمران خان نے میڈیا اور نیب کو آزاد کرکے بری طرح ان کے ہاتھوں ذلیل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن کو آزاد کرنے کا فیصلہ کیا۔ اور یوں اسٹیبلشمنٹ کا نامزد کردہ پٹواری سکندر سلطان راجہ چیف الیکشن کمیشنر لگا دیا۔ اس خبیث کو ایسی آزادی ملی کہ جب سے آیا ہے اپنا ہر فیصلہ ہی عمران خان اور پی ٹی آئی کیخلاف دیتا ہے۔ مجال ہے جو کوئی ایک فیصلہ بھی حق میں دیکر اپنے آپ کو غیر جانبدار ثابت کرنے کی کوشش بھی کرے۔ پوری طرح سے اپنی آزادی کے مزے لوٹ رہا ہے۔
اب عمران خان نے سوچا کہ جہاں اتنا کچھ آزاد کر دیا ہے تو کیوں نہ ملک کی سب سے بڑی طاقت یعنی آرمی چیف کے ایکسٹینشن کو قانون بنا کر آزاد کر دیا جائے؟ نیکی اور پوچھ پوچھ۔ اس آرمی چیف نے قانونی ایکسٹینشن لیکر پوری آزادی کیساتھ عمران خان اور اسکی جماعت کو ہر جگہ سے ٹھوک دیا ہے۔
آجکل عمران خان پاکستانی قوم کو آزاد کروانے نکلے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ آزاد ہونے کے بعد یہ اس کی کیسے بجاتے ہیں۔۔۔
​

ککڑی تجھے یک طرفی مالخولیا ہوگیا ھے ۔

عمران کی ساری بری بری باتیں یاد ہیں ، اچھی اچھی ایک بھی نہیں ۔ ? ۔
​