- Joined
- May 12, 2013
- Posts
- 4,822
- Reaction score
- 7,349
- Points
- 93
اس وقت امپورٹڈ حکومت ساری کی ساری ملک سے باہر ہے دشمن حملہ کرسکتا ہے
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
سارا اسلام آباد کنٹینرز سے بھرنے کے بعد ساٹھ ہزار سکیورٹی اہلکار لانے کے بعد میڈیا بلیک آؤٹ کے بعد آنسوگیس سپرےکرنےوالے ڈرون منگوانےکے بعد پوری امپورٹڈ حکومت چھوٹے سے لے کر بڑے تک۔ روزانہ5,5 پریس کانفرنسز کھڑکاتے ہوئے کہتے ہیںساری قیادت باہر ہے اس سے اندازہ کر لیں وہ لونگ مارچ کو کتنا سنجیدہ لے رہے ہیں لونگ مارچ سے نبٹنا اکیلے رانا ثنا الله پر چھوڑ دیا گیا ہے
ساری قیادت باہر ہے اس سے اندازہ کر لیں وہ لونگ مارچ کو کتنا سنجیدہ لے رہے ہیں لونگ مارچ سے نبٹنا اکیلے رانا ثنا الله پر چھوڑ دیا گیا ہے
سارا اسلام آباد کنٹینرز سے بھرنے کے بعد ساٹھ ہزار سکیورٹی اہلکار لانے کے بعد میڈیا بلیک آؤٹ کے بعد آنسوگیس سپرےکرنےوالے ڈرون منگوانےکے بعد پوری امپورٹڈ حکومت چھوٹے سے لے کر بڑے تک۔ روزانہ5,5 پریس کانفرنسز کھڑکاتے ہوئے کہتے ہیں
لانگ_مارچ ناکام ہوگیا ہے
جی تیاری تو بڑے لونگ مارچ کی ہی کی گئی تھی مگر لگتا یہ ہے شاید سو دو سو اہلکار بھی کافی ہونگے - اصل سیکوریٹی ہجوم کے ریڈ زون میں نہ داخل ہونے کے لئے ہے ورنہ لاکھ بندہ بھی مقررہ جگہ پر جلسہ کر کے چلا جاتا ہے یا وہاں ہی بیٹھا رہتا ہے حکومت کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا -سارا اسلام آباد کنٹینرز سے بھرنے کے بعد ساٹھ ہزار سکیورٹی اہلکار لانے کے بعد میڈیا بلیک آؤٹ کے بعد آنسوگیس سپرےکرنےوالے ڈرون منگوانےکے بعد پوری امپورٹڈ حکومت چھوٹے سے لے کر بڑے تک۔ روزانہ5,5 پریس کانفرنسز کھڑکاتے ہوئے کہتے ہیں
لانگ_مارچ ناکام ہوگیا ہے
Hakumat key tu kaanpain taang rahi hainجی تیاری تو بڑے لونگ مارچ کی ہی کی گئی تھی مگر لگتا یہ ہے شاید سو دو سو اہلکار بھی کافی ہونگے - اصل سیکوریٹی ہجوم کے ریڈ زون میں نہ داخل ہونے کے لئے ہے ورنہ لاکھ بندہ بھی مقررہ جگہ پر جلسہ کر کے چلا جاتا ہے یا وہاں ہی بیٹھا رہتا ہے حکومت کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا -
جی تیاری تو بڑے لونگ مارچ کی ہی کی گئی تھی مگر لگتا یہ ہے شاید سو دو سو اہلکار بھی کافی ہونگے - اصل سیکوریٹی ہجوم کے ریڈ زون میں نہ داخل ہونے کے لئے ہے ورنہ لاکھ بندہ بھی مقررہ جگہ پر جلسہ کر کے چلا جاتا ہے یا وہاں ہی بیٹھا رہتا ہے حکومت کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا -
اس وقت امپورٹڈ حکومت ساری کی ساری ملک سے باہر ہے دشمن حملہ کرسکتا ہے
نبٹنا؟ کیا یہ ملک صرف رانا ثنا کتے کا ہے؟ساری قیادت باہر ہے اس سے اندازہ کر لیں وہ لونگ مارچ کو کتنا سنجیدہ لے رہے ہیں لونگ مارچ سے نبٹنا اکیلے رانا ثنا الله پر چھوڑ دیا گیا ہے
چھٹیاں منانے نہیں اپنی حکومت کا تماشہ دیکھنے ملک سے باہر بھاگے ہیںدو دن کے ڈبے مارچ نے حکومتی وزرا کو اتنا خوفزدہ کردیا کہ وہ چھٹیاں منانے بیرون ملک روانہ ہوگئے۔
بالکل حکومت کو کسی بھی چیز کوئی فرق نہیں پڑتا۔ وہ تو بس اپنے کرپشن کیس ختم کروانے آئی تھی۔ یہ کام ہو گیا تو بس اب ملک میں جو مرضی ہوتا رہا اسے کیا فرق پڑتا ہےجی تیاری تو بڑے لونگ مارچ کی ہی کی گئی تھی مگر لگتا یہ ہے شاید سو دو سو اہلکار بھی کافی ہونگے - اصل سیکوریٹی ہجوم کے ریڈ زون میں نہ داخل ہونے کے لئے ہے ورنہ لاکھ بندہ بھی مقررہ جگہ پر جلسہ کر کے چلا جاتا ہے یا وہاں ہی بیٹھا رہتا ہے حکومت کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا -
ٹینشن خان کو ہے کہ اس کی چار سالہ بزداری کارکردگی تو دکھانے کے قابل ہے نہیں اسلئے جلدی جلدی الیکشن ہو جائے تا کہ وہ جیت جائے - اگر اس کے جھوٹے بیانیوں کا پول کھل گیا تو یہ مقبولیت کا غبارہ زمین پر آ جائے گاتو بس پھر ٹینشن کس بات کی؟
ایک آدھ کو چھوڑ کر پاکستان کا سارا میڈیا تو پٹواری حرامخوروں کے کنٹرول میں ہے۔ لانگ مارچ کی لائیوکوریج پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اور جو چینلز دکھا رہے ہیں ان کو کیبل والے چلنے نہیں دیتے۔ پھر بھی اگر تم چور ۱۴ جماعتیں فوج سمیت ملکر بھی عمران خان کا مقابلہ نہیں کر پا رہے اور وہ الیکشن جیتتا چلا جا رہا ہے تو لعنت ہو تم سب کی اہلیت پراگر اس کے جھوٹے بیانیوں کا پول کھل گیا تو یہ مقبولیت کا غبارہ زمین پر آ جائے گا
چھٹیاں منانے نہیں اپنی حکومت کا تماشہ دیکھنے ملک سے باہر بھاگے ہیں
نبٹنا؟ کیا یہ ملک صرف رانا ثنا کتے کا ہے؟
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|