- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"عمران خان مائنس ون اس صورت میں ہوسکتے تھے، جب پارٹی بہت مضبوط ہوتی، سارے لوگوں کو نہ پکڑا جاتا، شاہ صاحب بھی باہر ہوتے، باقی لوگ بھی باہر ہوتے تو آج عمران خان
Irrelevant
ہوتے۔آپ نے تو عمران خان کے کارڈز خود پلے کئے ہیں، عمران خان کو تو یہ سُوٹ کرتا ہے کہ پارٹی کے اندر گوریلا قسم کی صورتحال رہے اور سب عمران خان کی طرف دیکھتے ہیں"- اطہر کاظمی
Loading X post…
Open original post on Xتمام سروے اور مقبولیت کے باوجود پی ٹی آئی کوئی بری تحریک چلا نہیں پا رہی،ماضی میں اپوزیشن کے لانگ مارچ کے پیچھے اسٹبلشمنٹ ہوتی تھی، اس بار پی ٹی آئی حکومت سے بھی لڑ رہی ہے اور اسٹبلشمنٹ سے بھی، لیکن اس کے باوجود وہ کچھ نا کچھ کر ضرور رہے ہیں، مظہر عباس
Loading X post…
Open original post on Xالمیہ دیکھیں جس کو عدالت بری کرتی ہے وہ عوام کی نظر میں مشکوک ہوجاتا ہے جسے سزا ملتی ہے وہ اپنے ووٹر سپورٹر کی نظر میں معتبر ہوجاتا ہے۔ پہلی بار پاکستانی سیاست میں ایک سیاسی جماعت کی اتنی خواتین رہنماؤں کو ایسے سزائیں سنائی گئی ہیں۔ تفصیل کلپ میں۔
Loading X post…
Open original post on X





