عمران خان آج اسلام آباد میں 16 کیسز کا سامنا کریں گے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت ، احتساب عدالت اور سیشن کورٹس میں آج عمران خان کی 16 ضمانت کی درخواستوں پر سماعتیں ہوں گی

مقدمات میں دہشت گردی ، ہنگامہ آرائی ، کرپشن ، جعلسازی ، سازش ، بغاوت ، اقدام قتل ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی جیسے کیسز شامل ہیں
https://twitter.com/x/status/1670628140798865411
عمران خان اس وقت اسلام آباد کیلئے روانہ ہوچکے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1670643415212605440
خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی عمران خان نے اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا تھا، انکا کہناتھا کہ انہیں کسی بھی کیس میں ضمانت کینسل ہونے پر گرفتار کیاجاسکتا ہے۔
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
May Allah Pak Protect him from all kind of political, hidden and open enimies.... Ameen
 

Back
Top