- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
سات دنوں میں مرکزی اپیلوں کا فیصلہ کر دینگے: چیف جسٹس سرفراز ڈوگر
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان اور بشری بی بی کی القادر ٹرسٹ کیس میں سزاؤں کیخلاف اپیلوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے بنچ نے درخواست گذار کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کروانے کا حکم جاری کر دیا اور مرکزی اپیلیں جمعرات کو سماعت کے لئیے مقرر کر دی۔
بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات میں ہی انکی ھدایت لیے جائینگی کہ دلائل مرکزی اپیلوں پر دئیے جائیں یا سزا معطلی کی درخواستوں پر۔ عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کی سزاؤں کیخلاف مرکزی اپیلیں سماعت کے لئیے جمعرات کو مقرر کر دی۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ وہ فوری طرح پر سزاؤں کی معطلی پر دلائل دینا چاہیں گے۔ ایک خاتون کو دی گئی سزا کے معاملے میں سزا معطلی پر دلائل کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کہا کہ سات دن میں ہم مرکزی اپیلوں کا فیصلہ کر دینگے۔
عدالت ابھی اپیل نہ لگائے، پہلے خاتون کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ کردیں، سلمان صفدر
آپ اپیل پر دلائل دینا شروع کریں گے تو سات دن میں انشا اللہ تعالیٰ اپیل کا ہی فیصلہ کر دیں گے ، ہمیں نہیں پتہ ہوتا پیر کو کیا مصروفیات ہو گی ،مجھے اچھا نہیں لگتا کہ اس کو اچھالا جائے ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان اور بشری بی بی کی القادر ٹرسٹ کیس میں سزاؤں کیخلاف اپیلوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے بنچ نے درخواست گذار کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کروانے کا حکم جاری کر دیا اور مرکزی اپیلیں جمعرات کو سماعت کے لئیے مقرر کر دی۔
بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات میں ہی انکی ھدایت لیے جائینگی کہ دلائل مرکزی اپیلوں پر دئیے جائیں یا سزا معطلی کی درخواستوں پر۔ عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کی سزاؤں کیخلاف مرکزی اپیلیں سماعت کے لئیے جمعرات کو مقرر کر دی۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ وہ فوری طرح پر سزاؤں کی معطلی پر دلائل دینا چاہیں گے۔ ایک خاتون کو دی گئی سزا کے معاملے میں سزا معطلی پر دلائل کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کہا کہ سات دن میں ہم مرکزی اپیلوں کا فیصلہ کر دینگے۔
Loading X post…
Open original post on Xعدالت ابھی اپیل نہ لگائے، پہلے خاتون کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ کردیں، سلمان صفدر
آپ اپیل پر دلائل دینا شروع کریں گے تو سات دن میں انشا اللہ تعالیٰ اپیل کا ہی فیصلہ کر دیں گے ، ہمیں نہیں پتہ ہوتا پیر کو کیا مصروفیات ہو گی ،مجھے اچھا نہیں لگتا کہ اس کو اچھالا جائے ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





