Advertisement

عماد بزدار عثمان بزدار کے خلاف کیوں ؟

عماد بزدار کے ایک کچھ لوگوں کے ساتھ زمین کا مسلہ وہ ایک زمین پر قابض ہونا چاہ رہے تھے وہ لوگ عثمان کے بھائی جعفر کے پاس گئے اور انھوں نے قبضہ رکوایا اب یہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے بلکل بکواس کرتا ہے یہ بندہ

اس کا تعلق جعفرانی قبیلے سے ہے صرف اس کا خاندان عثمان بزدار کے خلاف ہے کیونکہ مخالفوں نے اس کو پیسہ کھلایا ہے

اگر حلقے میں کسی کے خلاف 16 امیدوار الیکشن میں
ارتے ہیں اور پھر وہ وزیر آعلی بن جائے یہ حلقے کے ان لوگوں کو کیسے ہضم ہو گا اب عثمان بزدار غنڈہ تو بنے گا
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
حیرت ہے کہ اس فورم کو تحریک انصاف کتنا باریکی سے فالو کرتی ہے۔ یار کام بھی کر لو کچھ پھر اس طرح کی وضاحتیں نہیں دینی پڑیں گی۔​
 
aaj tahayat pasmandaa buzdar ke khilaf Post aur phirr uskay kisi banday yaa uskay zati media cell ki wazat daikh krr phirr wohi swal dill mai aayaa iss forum prr noon league aur ppp ke media cell ke active members ki mojoodgi kaa sabko maloom hai aur sabb unko pehchantay bhi hain .Maggar issi forum prr aaj tkk koi aisa member nahi milla jo PTI ke media cell kaa ho aur woh PTI yaa Ik ke khilaf kisi disinformation yaa derogatory remarks kaa jwaab daitay huway yaa uss disinformation ko clarify krr ke sahih information daay raha ho balkeh PTI aur IK ko defend krnay walay 95% volunteers overseas Pakistani aur 5% resident Pakistani volunteers hi hamesha daikhay hain jo hrr disinformation kaa jwab bhi daitay hain aur clarify krtay hain aur lagta hai PTI media Cell ke naam prr koi bndaa bewaoof bnaa krr apna koi uloo seedha krr raha hai yaa woh IK aur PTI kaa androoni dushmn hai aur PTI aur Ik ko bewaqoof bnaa raha hai , iss forum prr aaj tkk PTI media cell yaa uskay kisi member ki presence daikhi hai naa hi koi clarification , kiyaa baqi PTI ke Member s wazeer ohdaay daar sabb naa ahl hain incompetent hain yaa IK aur PTI ko mill krr choona laga rahay hain ,
 
Last edited:
حیرت ہے کہ اس فورم کو تحریک انصاف کتنا باریکی سے فالو کرتی ہے۔ یار کام بھی کر لو کچھ پھر اس طرح کی وضاحتیں نہیں دینی پڑیں گی۔​

آپ کی بات ٹھیک ہے میں بلکل ایگری کرتا ہوں وہاں قبائلی بیلٹ شہر سے بلکل مختلف ہے ہم وہاں ایک شہر کا نظام کا سوچ تو سکتے پر بن نہیں سکتا عثمان بزدار کے سی ایم بننے سے کچھ بہتری آئی ہے کیونکہ پھلے وہاں ہسپتال میں سرکاری میڈیسن روڈ پے بانٹی جاتی تھی کیونکہ ہسپتال بند تھا اب ڈاکٹرز اور بنیادی
سہولتیں ہیں
اور وہاں وڈیرہ سسٹم ہے سردار کے بعد۔ کچھ وڈیروں کو
اختلاف بھی ہے عثمان سے ۔
پھر یہ جھگڑے ہوتے ہیں ان کے یہ سکول میں اپنے پاس بنواؤں تاکہ یہاں میں اپنے بیٹے کو چپڑاسی بھرتی کروں گا اس بات پر لڑ کر وہ اسکول کو ریورس کروا دیتے ہیں اب عثمان بزدار کیا کرے ان کا
یہ قبائلی کوہ سلیمان بیلٹ جس میں بزدار کھوسہ قیصرانی لنڈ لغاری بلوچ قبائل ہیں کہنے میں یہ ہے تو پنجاب میں لیکن رسم رواج سارے بلوچستان سے منسلک ہیں پھلے ظلم زیادہ تھا ادھر اب سردار وڈیرہ کمزور ہیں کیونکہ ہر کسی نے کم از کم اپنے ایک بیٹے کو پڑھایا اور وہ اب ان کے سامنے جھکنے سے رہے