Advertisement

علی محمد خان نے استعفوں سے متعلق خبروں کی تردید کردی

Advertisement
اسطرح کے چینلز پر پاپندی لگائی جائے جھوٹ فتنہ فساد پیھلانہ قتل سے بھی بڑا گناہ ھے جھوٹے چینلز اور جھوٹے صحافی اینکرز پر مکمل پابندی لگائی جائے اب پاکستان کی سالمیت کو ان جھوٹی خبروں فتنوں سے خطرہ لاحق ہو چکا ھے اداروں کو ملکی مفادات سالمیت کی خاطر جھوٹے چینلز اور صحافیوں کے پروپیگنڈا کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرنی چاہیے