چین کی ملٹی نیشنل کاروباری کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما اپنا کٹھمنڈو کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔
جیک ما مبینہ طور پر جمعرات کو ہانگ کانگ بزنس ایوی ایشن کے ایک چارٹرڈ طیارے پر پاکستان کے لیے سفر پر روانہ ہوئے تھے۔
سابق وزیرِ مملکت اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین محمد اظفر احسن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انکشاف کیا ہے کہ جیک ما دراصل ایک نجی دورے پر لاہور میں موجود ہیں۔
اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ وہ 7 افراد کی ایک ٹیم کے ساتھ پاکستان آئے ہیں جن میں 5 چینی، 1 امریکی اور 1 ڈنمارک کا شہری شامل ہے۔
اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں یہ بھی لکھا ہے کہ چین کا سفارت خانہ بھی جیک ما کے دورۂ پاکستان اور یہاں پر ان کی مصروفیات کی تفصیلات سے آگاہ نہیں ہے۔
****** walay Pakistan k mamiley main nahi bolon ga keya teri Nani boley gi Madharchod.
Pakistan ko hum hindustaniyon ney teri Amma ko Jahez mein diya tha, to choot ki aulaad hum hi bolein gey na.
Accha chall abhi Aata ki line mein lag jaa,
Salaaa Bhikaar kahin ka.....