- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
علی امین گنڈاپور کی مبینہ آڈیو لیک۔۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر برس پڑے
عمران خان سے ملاقات تمہاری وجہ سے نہیں ہورہی، اگر زبان بند نہ کی تو تمہارے سارے راز بیان کردوں گا
"زبان بند نہ کی تو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہوگے۔ تم 26نومبر کو بھاگے تھے، بشری بی بی کی ملاقاتیں بھی تم نے بند کی ہیں، مجھے پتہ ہے کہ تم کس طرح وزیراعلی بنے ہو"
خود ساختہ ٹیپو سلطان، میڈ ان چائنہ
اپنی زبان کو لگام دو، یہ بکواس بند کرو ورنہ ایسا ایکسپوز کروں گا کہ منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہوں گے
تم کس شرط پر کیسے اور کون لایا ہے، تمہیں شرم نہیں آتی؟
سابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی مبینہ آڈیو، سہیل آفریدی کے بیان پر برس پڑے
عمران خان سے ملاقات تمہاری وجہ سے نہیں ہورہی، اگر زبان بند نہ کی تو تمہارے سارے راز بیان کردوں گا
"زبان بند نہ کی تو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہوگے۔ تم 26نومبر کو بھاگے تھے، بشری بی بی کی ملاقاتیں بھی تم نے بند کی ہیں، مجھے پتہ ہے کہ تم کس طرح وزیراعلی بنے ہو"
Loading X post…
Open original post on Xخود ساختہ ٹیپو سلطان، میڈ ان چائنہ
اپنی زبان کو لگام دو، یہ بکواس بند کرو ورنہ ایسا ایکسپوز کروں گا کہ منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہوں گے
تم کس شرط پر کیسے اور کون لایا ہے، تمہیں شرم نہیں آتی؟
سابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی مبینہ آڈیو، سہیل آفریدی کے بیان پر برس پڑے
Loading X post…
Open original post on X





