السلامُ علیکم دو دن پہلے کا حامد میر کا پروگرام دیکھا جس میں حلقہ 122کے تینوں بڑے اُمیدواران کو سننے کا موقع ملا ان باتوں کے درمیان علیم صاحب نے جس میانمیر ہسپتال کی بات کی ہے وہ نہ صرف میرا دیکھا ہوا ہے بلکہ اس علاقے کا میں پرانا رہائشی رہ چکا ہوں۔ سب سےپہلے تو یہ ہسپتال کےلیئےبلکل ہی نامناسب جگہ تھی کہ بالکل سامنے حضرت میانمیر رحمتہ اللہ علیہ کا دربار ہے اور بلکل اس کے دروازے کے سامنے ہسپتال پر کروڑوں روپیہ برباد کر دیا گیا برباد اس لیئے کہ سبھی جانتےہیں میانمبر دربار ایک مشہور و معروف آستانہ ہے جہاں سالانہ عرس بڑے ہی دھوم دھڑکے سے منعقد ہوتا ہے اس سالانہ عرس کےعلاوہ ہر جمعرات کو بھی یہاں میلے کا سماں ہوتا ہے جو کہ بے پناہ شور اور لوگوں کی بھیڑ سے مزین ہوتا ہے تو ایسے ماحول میں ہسپتالوں والا سکون اور خاموشی ناپید ہوگی اگر ان باتوں کو بھی نظر اندازکر لیا جائے تب بھی اس ہسپتال تک پہنچنے کے لیئے جو ایک چھوٹی سی سڑک ہے وہ دو گاڑیوں کے اکٹھا گزرنے سے تہی دامن ہے تو بھلا رش کےدنوں میں کسی ایمبولینس یا کسی بھی مریض کو لے کر آنے والی گاڑی کے لیئے بروقت پہنچنا جوئے شیر لانے سے کم نہیں ہوگا۔ اس ہسپتال کےلیئے مناسب جگہ تو وہ تھی جہاں کبھی کسی زمانے میں نسیم ہسپتال ہوا کرتا تھا جو کہ بر لب اینفنٹری روڑ تھا اور جس پر جتنا بھی رش ہو سڑک کے دو رویہ ہونےکی بنا پر کسی بھی گاڑی کو بروقت ہسپتال تک پہنچنےمیں دشواری پیش نہیں آسکتی تھی
لیکن نہ جانے کیوں اُس وقت یہ ہسپتال تعمیر کر دیا گیا نہیں معلوم کہ ایسی بے موقع کی جگہ پر ہسپتال بنانے کےچکر میں کتنا مال بنایا گیا ہو لیکن اس سے قطع نظر علیم خان تمھاری جرات کو سلام کہ تم یہ جھوٹ کتنے اعتماد سے بول گئےکہ چونکہ اس پر میرےنام کی تختی لگی ہوئی ہے اس لیئے اس ہسپتال کو آپریشنل نہیں کیا جا رہا۔
مجھے اس سے کوئی غرض نہیں کہ ایاز صادق جیتے یا علیم لیکن یہ سبق ضرور ملا کہ جھوٹ بولو اور اتنے اعتماد سےبولو کہ جتنے اعتماد سے علیم صاحب بولتے ہیں ۔
پچھلے دنوں تحریک انصاف کے ایک کونسلر امیدوار کو قتل کر دیا گیا تفتیش کے بعد اس شخص کی بیوی گرفتار ہوئی اور ایک اور شخص، جنہوں نے قتل کا اعتراف کر لیا جناب سرور اور علیم خان فوری وہاں پہنچے
میت کو قبرستان سے دوبارہ جنازہ گاہ لائے، میڈیا کو بلوایا اور وڈیو بنوائی ساتھ ہی علیم خان صاحب نے نون لیگ پر تابڑ توڑ حملے شروع کر دئے اور قتل کا الزام لگا دیا بہت کوششوں کے باوجود میڈیا نے سٹوری نہیں چلائی کہ معاملہ صاف تھا
افسوس ہوتا ہے ان جیسے کرداروں کو دیکھ کر ہر بات پر جھوٹ، ہر بات پر الزام تراشی لاشوں پر گدھ کی طرح جھپٹتے ہیں
اب تو مشہور ہے کہ پنجاب میں کوئی طبعی موت بھی مرے تو
جناب یقیناً آپ مجھے نہیں جانتے میں نے کبھی بھی نواز شریف کو ووٹ نہیں دیا لیکن اگر پٹواری شٹواری نےآپ کو کسی وقت میں خفہ جگہ پر تکلیف دی ہے تو میں اُس کی جانب سے معزرت کر لیتا ہوں اور اُن سے اپیل کروں گا کہ آئندہ اعضائے خفہ پر دباو کم ڈالیں کہ اُس شدت کی تکلیف کا سوچ کر آپ کے زہن و زباں سے پٹواری نہیں اُترتا۔
اب بات تھریڈ کے بارے میں یہ جناب جس نے یہ ہسپتال بنوایا تھا اُس کو نظر نہیں ارہا تھا کہ اس گنجان جگہ پر کیا تعمیر کروارہا ہے؟ اب اگر اُس ہسپتال جو کہ قریبی آبادی کو فائدہ دے سکتا ہےاگر اُسی قریبی آبادی کو جگہ بڑی کرنےکےلیئے بے دخل کر دیا جائے تو آپ جیسے فیک بکئے واویلا مچا دیں گے کہ غریبوں کے سر سے چھت چھینی جا رہی ہے
میں نے ساتھ میں ایک اور جگہ کا تزکرہ بھی کیا ہےجہاں پہلے ایک ہسپتال موجود تھا جو کہ نسیم ہسپتال کے نام سے جانا جاتا تھا اور برلب کشادہ سڑک تھا شائد وہ آپ نہیں پڑھ سکے
منا میں یہ بات صرف فیک بکی کارٹونوں سے اخز کردہ نتائج کی بنا پرنہیں کہہ رہا بلکہ خود اُس علاقے کا رہنے والا بھی ہوں۔
اور ہاں سچ یاد آیا اگرتمھاری جائے مخصوصہ کی تکلیف دوبارہ عود کر آئے تو ہی مجھے الٹے سیدھے ناموں سےمخاطب کرنا۔

الله مسلمانوں اور پاکستانیوں کو اس مقدس بھینس کے شر سے محفوظ فرماے
ویسے جناب عرس کی ضرورت زیادہ ہے یا کے علاج معالجے کی ؟ اگر ایک ہسپتال بنا ہی دیا گیا ہے تو اس کو فنکشنل کرنے کے بوہت سے طریقے ہیں ، لیکن چونکہ نون لیگی لیڈروں کو انسانوں پر خرچ کرنے کی عادت نہیں تو جناب ہزار بہانے کام نہ کرنے کے

اور ہاں سچ یاد آیا اگر اپنی جگہ مخصوصہ کی تکلیف دوبارہ عود کر آئے تو ہی مجھے الٹے سیدھے ناموں سےمخاطب کرنا۔
محترم یہ ہسپتال کہاں بننا چاہیے تھا؟ کس کوبنانا چاہیے تھا؟ اگر بن گیا ہے تھوافتتاح کیوں نہیں دیا جا رہا اپ کو تکلیف اس بات سے ہےکہ ہسپتال غلط جگہ پے کیوں بنا ہے؟ تکلیف اس بات پے نہیں ہونی چاہے کہ آپریٹ کیں نہیں ہو رہا؟
جناب یقیناً آپ مجھے نہیں جانتے میں نے کبھی بھی نواز شریف کو ووٹ نہیں دیا لیکن اگر پٹواری شٹواری نےآپ کو کسی وقت میں خفہ جگہ پر تکلیف دی ہے تو میں اُس کی جانب سے معزرت کر لیتا ہوں اور اُن سے اپیل کروں گا کہ آئندہ اعضائے خفہ پر دباو کم ڈالیں کہ اُس شدت کی تکلیف کا سوچ کر آپ کے زہن و زباں سے پٹواری نہیں اُترتا۔
اب بات تھریڈ کے بارے میں یہ جناب جس نے یہ ہسپتال بنوایا تھا اُس کو نظر نہیں ارہا تھا کہ اس گنجان جگہ پر کیا تعمیر کروارہا ہے؟ اب اگر اُس ہسپتال جو کہ قریبی آبادی کو فائدہ دے سکتا ہےاگر اُسی قریبی آبادی کو جگہ بڑی کرنےکےلیئے بے دخل کر دیا جائے تو آپ جیسے فیک بکئے واویلا مچا دیں گے کہ غریبوں کے سر سے چھت چھینی جا رہی ہے
میں نے ساتھ میں ایک اور جگہ کا تزکرہ بھی کیا ہےجہاں پہلے ایک ہسپتال موجود تھا جو کہ نسیم ہسپتال کے نام سے جانا جاتا تھا اور برلب کشادہ سڑک تھا شائد وہ آپ نہیں پڑھ سکے
منا میں یہ بات صرف فیک بکی کارٹونوں سے اخز کردہ نتائج کی بنا پرنہیں کہہ رہا بلکہ خود اُس علاقے کا رہنے والا بھی ہوں۔
اور ہاں سچ یاد آیا اگرتمھاری جائے مخصوصہ کی تکلیف دوبارہ عود کر آئے تو ہی مجھے الٹے سیدھے ناموں سےمخاطب کرنا۔
چھوٹا سا سوال کیا اس ہسپتال تک ایمبولینس کی رسائی کا مسئلہ ایک چھوٹے سے جنگلے سے حل نہیں ہو سکتا تھا ؟ یہ حکومت تو جنگلوں کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے.اس میں کچھ سریے کی کھپت کا موقع بھی نکل آتا.اور کچھ ٹھیکے دار بھی نوازے جاتے.جو آپ کو یہاں اتنے لمبے لمبے لیکچر دینے کی ضرورت پیش آ رہی ہےتم جیسے بزدل منافقوں سے تو وہ نورے ہزار درجہ بہتر ہیں جو نواز شریف کی ساری کرپشن منی لانڈرنگ اقربا پروری جھوٹے دعووں فیل سکیموں اور منصوبوں کو اپنا کر اسے سپورٹ کرتے ہیں تم میں تو اتنی بھی جرات نہیی دامن بچا کر نواز شریف کو سپورٹ کرنے آیا..
جناب یقیناً آپ مجھے نہیں جانتے میں نے کبھی بھی نواز شریف کو ووٹ نہیں دیا لیکن اگر پٹواری شٹواری نےآپ کو کسی وقت میں خفہ جگہ پر تکلیف دی ہے تو میں اُس کی جانب سے معزرت کر لیتا ہوں اور اُن سے اپیل کروں گا کہ آئندہ اعضائے خفہ پر دباو کم ڈالیں کہ اُس شدت کی تکلیف کا سوچ کر آپ کے زہن و زباں سے پٹواری نہیں اُترتا۔
اب بات تھریڈ کے بارے میں یہ جناب جس نے یہ ہسپتال بنوایا تھا اُس کو نظر نہیں ارہا تھا کہ اس گنجان جگہ پر کیا تعمیر کروارہا ہے؟ اب اگر اُس ہسپتال جو کہ قریبی آبادی کو فائدہ دے سکتا ہےاگر اُسی قریبی آبادی کو جگہ بڑی کرنےکےلیئے بے دخل کر دیا جائے تو آپ جیسے فیک بکئے واویلا مچا دیں گے کہ غریبوں کے سر سے چھت چھینی جا رہی ہے
میں نے ساتھ میں ایک اور جگہ کا تزکرہ بھی کیا ہےجہاں پہلے ایک ہسپتال موجود تھا جو کہ نسیم ہسپتال کے نام سے جانا جاتا تھا اور برلب کشادہ سڑک تھا شائد وہ آپ نہیں پڑھ سکے
منا میں یہ بات صرف فیک بکی کارٹونوں سے اخز کردہ نتائج کی بنا پرنہیں کہہ رہا بلکہ خود اُس علاقے کا رہنے والا بھی ہوں۔
اور ہاں سچ یاد آیا اگرتمھاری جائے مخصوصہ کی تکلیف دوبارہ عود کر آئے تو ہی مجھے الٹے سیدھے ناموں سےمخاطب کرنا۔
Waisey kehanian sunani hon to maaasi phapppey kutttni se suna kero... Yeah masi kasur ke incident ko zameen ka tanaza kehti rehi aur phir baaaad mein govt. ne accept bhi kia is incident ko aur so called investigation bhi ki, jo aaaaj kel complete nahin huwi hai :biggthumpup:
پچھلے دنوں تحریک انصاف کے ایک کونسلر امیدوار کو قتل کر دیا گیا تفتیش کے بعد اس شخص کی بیوی گرفتار ہوئی اور ایک اور شخص، جنہوں نے قتل کا اعتراف کر لیا جناب سرور اور علیم خان فوری وہاں پہنچے
میت کو قبرستان سے دوبارہ جنازہ گاہ لائے، میڈیا کو بلوایا اور وڈیو بنوائی ساتھ ہی علیم خان صاحب نے نون لیگ پر تابڑ توڑ حملے شروع کر دئے اور قتل کا الزام لگا دیا بہت کوششوں کے باوجود میڈیا نے سٹوری نہیں چلائی کہ معاملہ صاف تھا
افسوس ہوتا ہے ان جیسے کرداروں کو دیکھ کر ہر بات پر جھوٹ، ہر بات پر الزام تراشی لاشوں پر گدھ کی طرح جھپٹتے ہیں
اب تو مشہور ہے کہ پنجاب میں کوئی طبعی موت بھی مرے تو
سر میں نے غیر مہذب گفتگو کہاں کی ہے، مجھے بھی بتا دیجئے میں سمجھ سکتی ہوں کہ میں کوئِ آیت بھی قوٹ کروں تو آپ پرگراں گذرے گی
میں شکر گذار ہوں کہ آپ کو میرے زبان و بیاں کی اتنی فکر ہے اگر پسند نہیں تو سیٹنگز میں جا کر مجھے اگنور لسٹ میں شامل فرما لیجئے میں ہرگز نہیں چاہتی ہے کہ میری وجہ سے کسی کے بلڈ پریشر میں اضافہ ہو
سر میں نے غیر مہذب گفتگو کہاں کی ہے، مجھے بھی بتا دیجئے میں سمجھ سکتی ہوں کہ میں کوئِ آیت بھی قوٹ کروں تو آپ پرگراں گذرے گی
میں شکر گذار ہوں کہ آپ کو میرے زبان و بیاں کی اتنی فکر ہے اگر پسند نہیں تو سیٹنگز میں جا کر مجھے اگنور لسٹ میں شامل فرما لیجئے میں ہرگز نہیں چاہتی ہے کہ میری وجہ سے کسی کے بلڈ پریشر میں اضافہ ہو
سر میں نے غیر مہذب گفتگو کہاں کی ہے، مجھے بھی بتا دیجئے میں سمجھ سکتی ہوں کہ میں کوئِ آیت بھی قوٹ کروں تو آپ پرگراں گذرے گی
میں شکر گذار ہوں کہ آپ کو میرے زبان و بیاں کی اتنی فکر ہے اگر پسند نہیں تو سیٹنگز میں جا کر مجھے اگنور لسٹ میں شامل فرما لیجئے میں ہرگز نہیں چاہتی ہے کہ میری وجہ سے کسی کے بلڈ پریشر میں اضافہ ہو
محترم یہ ہسپتال کہاں بننا چاہیے تھا؟ کس کوبنانا چاہیے تھا؟ اگر بن گیا ہے تھوافتتاح کیوں نہیں دیا جا رہا اپ کو تکلیف اس بات سے ہےکہ ہسپتال غلط جگہ پے کیوں بنا ہے؟ تکلیف اس بات پے نہیں ہونی چاہے کہ آپریٹ کیں نہیں ہو رہا؟
محترم جیسا کہ میں پہلے بتا چکا کہ اسی علاقے کا رہائشی رہ چکا ہوں تو یہ ہسپتال جب بن رہا تھا تو تب بھی میں اس کو پیسے کا ضیاع سمجھتا تھا اور انہی وجوہات کی بنا پر سمجھتا تھا کہ دربار علیہ جیسی شور و غوغا والی جگہ پر پرسکون و آرام والی عمارت نہیں بننا چاہیئے تھی دربار تو پہلے سے موجود ہے اُسے نہ تو ہٹایا جاسکتا تھا نہ وہاں آنے والے زائیرن کو یہ سمجھایا جاسکتا ہے کہ شور ڈھول تاشے نہ بجائیں اور مزے کی اور اللہ کو حاضرو ناضر جان کر یہ سچ سن لیجئے کہ اُس وقت علیم صاحب کو میں نے خود ووٹ کیا تھا۔ جناب اُسی چیز سے تو پردہ ہٹایا ہے کہ آپریٹ کن وجوہات کی بنا پر نہیں ہو رہا۔
الله مسلمانوں اور پاکستانیوں کو اس مقدس بھینس کے شر سے محفوظ فرماے
ویسے جناب عرس کی ضرورت زیادہ ہے یا کے علاج معالجے کی ؟ اگر ایک ہسپتال بنا ہی دیا گیا ہے تو اس کو فنکشنل کرنے کے بوہت سے طریقے ہیں ، لیکن چونکہ نون لیگی لیڈروں کو انسانوں پر خرچ کرنے کی عادت نہیں تو جناب ہزار بہانے کام نہ کرنے کے
کیا آپ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر باہوش و حواس اس بات کو مان سکتے ہیں کہ صدیوں پرانا دربار اور اُس سے منسلک عوام کے جزبات ختم کر دیئے جائیں اور وہ بہت سے طریقے آپ بتا دیجئے کہ آبادی کو بھی تہہ و بالا نہ کیا جائے اور عوام کے بھی مزہبی جزبات کو نہ بھڑکایا جائے۔ میں آپ کے رپلائی کا منتظر رہوں گا کہ آپ کا زہن رسا اس بارے میں ضرور کوئی پلاننگ بتائے گا۔ اور یہ خیال ضرور رکھئے گا کہ میں ادھر اُدھر کی خبروں پر اس تھریڈ کو نہیں چلا رہا بلکہ زمینی حقایق کا خود گواہ ہوں۔