Advertisement

علیمہ خان کو ڈس کریڈٹ کرنے کیلئے ڈیوٹیاں:ارشادبھٹی کی زبانی

"آج کل علیمہ خان پر چاروں طرف سے حملہ ہے،لگتا ہے کہ ڈیوٹیاں لگادی گئی ہیں کہ علیمہ خان کو ڈس کریڈٹ کرنا ہے۔ایک دو سرے کو، دوسرے کوتیسرے سے، ساروں کو ایک دوسرے سے لڑوادیا گیا۔ کچھ کو ڈس کریڈٹ کردیا گیا، کچھ گھر ہیں، کچھ جیلوں میں ہیں، کچھ روپوش ہیں۔ مشال یوسفزئی کی پارٹی کیلئے کیا خدمات ہیں ، کسی کو کچھ معلوم نہیں، وہ لگی رہتی ہیں، شیرافضل مروت انکے خلاف لگے رہتے ہیں۔سارے الزام لگ گئے، علیمہ خان پر 1971 میں ملک توڑنے کا الزام باقی رہ گیا ہے"۔ارشاد بھٹی
Loading X post…
Open original post on X

"اتنی بڑی سیاسی جماعت ہوتے ہوئے، اتنی مقبولیت کے باوجود آپ کوئی بھی ایسا دباؤ نہیں پیدا کر پا رہے، نہ لوگوں کو متحرک کر سکتے ہیں، نہ اندر کوئی شدت پیدا کر سکتے ہیں، نہ کوئی نتیجہ خیز کارروائی کی جا رہی ہے۔ تو اس پر کوئی دو رائے نہیں کہ پارٹی قیادت پر تنقید کرنی چاہیے۔ تحریکِ انصاف کی سیاسی قیادت پر سب سے زیادہ تنقید پی ٹی آئی کے اپنے لوگ اور سپورٹرز ہی کر رہے ہیں"۔ بیرسٹر سعد رسول
Loading X post…
Open original post on X
​