- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"تحریک انصاف میں علیمہ خان کو اہمیت ملتی جارہی ہے، جسے روکنے کیلئے ایک طرف سے بڑی چھوٹی حرکتیں ہوئی ہیں، پارٹی میں کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ علیمہ خان کو کوئی سیاسی رول پلے نہیں کرنا چاہئیے۔ لیکن دوسری طرف عمران خان کا حرف بہ حرف پیغام کوئی اور لیڈر بھی جیل سے باہر لانے کو تیار نہیں ہے،پارٹی ورکرز کا بھی علیمہ خان پر اعتماد ہے۔ جس طرح علیمہ خان پرفارم کررہی ہیں، اس طریقے سے کوئی اور پرفارم کرلے، یہ موقع بیرسٹر گوہر کے پاس بھی تھا، باقی لوگوں کےپاس بھی تھا"۔ حبیب اکرم
عمران خان نے جس بہادری اور دلیری سے جیل کاٹی ہے یہ پاکستان کی تاریخ کا ایک غیر معمولی واقعہ ہے۔جس طرح جیل میں ان کو رکھا گیا ہے اس طرح تو سنگین ترین جرائم میں ملوث شخص کو بھی نہیں رکھا جاتا ۔ان کو مزید تکلیفیں دینے کے لیے پاکستان کا آئین، دستور ہی بدل دیا گیا۔حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on Xتحریک انصاف کے اندر سے یہ صورتحال بن رہی ہے کہ پارٹی میں علیمہ خان کی مشاورت سے کوئی فیصلہ نہیں مانا جائے گا،لیکن دوسری طرف عمران خان کا حرف بہ حرف پیغام کوئی اور لیڈر بھی جیل سے باہر لانے کو تیار نہیں ہے، حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X





