Advertisement

علم ، معرفت اور خود کلامی

جسم مادی دنیا میں روح کی سواری ہے۔۔۔۔ جبکہ روح امر ربی سے ہے ۔۔۔ جسم اور روح کا ملاپ شعور کو جنم دیتا ہے ۔۔۔ اس شعور کو نفس کہتے ہیں۔۔۔ بغیر روح و بدن کے ملاپ کے نفس وجود نہیں رکھتا۔۔۔

نفس کی موجود گی روح کے عالم مادہ میں سفر کی سہولت کاری کرتی ہے۔۔۔ نفس روح و بدن کی مجموعے کو اسکا ادارک اور اہمیت کا احساس دلاتا ہے۔۔۔ نفس کو ڈائیور کہہ سکتے ہیں۔۔۔ اب اگر روح کی حکومت ہو تو بندہ مومن ، اور اگر نفس کی حکومت ہو تو بندہ بھٹکا ہوا اور مانند جانور۔۔۔ نفس نے چونکہ عالم مادہ میں کام کرنا ہوتا ہے اس لئے کئی بار اُس کی توجہ کا محور عالم مادیت بن کر رہ جاتا ہے لیکن اگر روح طاقتور ہو جو صرف اللہ کی عطا سے ہی ممکن ہے اور نفس کو کنٹرول رکھے تو وقت تخلیق سے شروع ہوا سفر ،اس مادی مرحلے میں بھی تیزی سے جاری رہتا ہے۔۔۔۔۔
نفس کی تین بڑی قسمیں ہیں۔ اول نفس امارہ ، یہ بے لگام ہے۔۔۔ من مانی کرتا ہے۔۔۔ اس ڈرائیور نے سوار کو بے اہمیت کررکھا ہے من مانیان کرتا ہے اور مادی عیاشیوں کی حرس میں راہ غلط پر چلتا ہے۔۔۔

دوسری قسم نفس لوامہ ہے۔۔۔ یہ روح کی بات بھی مانتا ہے اور جسم کی خواہشات کا بھی کہنا مانتا ہے۔۔۔ یہ کنفیوز نفس ہے ۔۔۔۔جو نیکی اور بدی کے درمیان ڈولتا ہے۔۔

تیسری قسم نفس مطمئینہ ہے۔۔۔ یہ نفس وہ نفس ہے جس سے متعلق قرآن پاک میں آیا کہ​
اے نفس مطمئنہ اپنے رب کی طرف لوٹ آ۔​
یہ نفس مطمئنہ اولیاء اللہ کا نفس ہے یہی ولایت صغریٰ کا مقام ہے۔ اس کے بعد نفس راضیہ، مرضیہ اور کاملہ یہ سب ہی نفس مطمئنہ کی اعلیٰ حالتیں اور صفتیں
ہیں اس مقام پر بندہ ہر حال میں اپنے رب سے راضی رہتا ہے

معرفت کا مطلب اپنے رب کو پہچاننا ہے۔۔۔ جوں جوں نفس معرفت پاتا جاتا ہے۔۔ وہ اپنی ترقی کے مراحل طہ کرتا جاتا ہے۔۔۔۔ علم سے حاصل کردہ ادراک معرفت کی بدولت عین القین کی منازل پا کر آئین فطرت کا پابند ہو جاتا ہے۔۔۔
جو چیزیں حواس کی زد میں ہوں اُن کی پہچان علم کرواتا ہے ۔۔۔ اللہ رب العزت بے مثل ہے۔۔۔ اپنی ذات ، اپنی صفات میں بے مثل۔۔۔ اللہ رب العزت زمان و مکان و مادہ و روح کا خالق ہے۔۔۔ اس کی ذات تک علم کی بدولت پہنچا تو جا سکتا ہے لیکن اُس کے وجود و صفات کا ادراک اُس ذات باری تعالٰی کی عطا سے ہی ممکن ہے۔۔ اور اس عطا کو ہی معرفت کہا جاتا ہے ۔۔۔

کچھ خیالات کئی دن سے ذہن کا گھیرائو کئے ہوئے تھے آج انہیں تحریر میں لایا ہوں ۔۔۔ امید ہے آپ میری رائے پر اپنی فیڈ بیک ضرور دین گے۔۔۔
1۔ سائیکل چلانے والے کے لئے تیز رفتاری کی کیفیت ، 1000 سی سی موٹر سائیکل چلانے کے لئے تیز رفتاری اور ریسنگ کار چلانے والے کے لئے تیز رفتاری کی کیفیات اور معنی الگ ہیں۔۔۔

2۔ ایک چیونٹی کے لئے زمان و مکان کا نظریہ وہ نہیں جو ایک 6 فٹ کے انسان کے لئے ہے۔۔۔ انسان کے چند میٹر چیونٹی کے لئے کلومیٹر بن جاتے ہیں۔۔

3۔ ایک بلی انسان کے مقابلے میں میچورٹی اور گروتھ کی منازل کئی گنا تیزی سے پار کر جاتی ہے۔۔۔۔ ایک انسان کا بچہ جب ایک سال کا ہوتا ہے تو اُس وقت بلی اُس کے مقابلے میں8 سال کی عمر کا ہو چکا ہوتا ہے۔۔۔

4۔ زمین کا ایک سال 365 دن اور مرکری کا ایک سال 88 دن کا ہوتا ہے۔۔۔ یعنی مرکری پر رہنے والا زمین والے اپنے ہم عمر سے زیادہ جلدی عمر رسیدہ ہو جائے گا۔۔۔

5۔ کلومیٹر کا راستہ ایک پیدل چلنے والے، ایک سائیکل سوار، ایک موٹر سائیکل اور ایک گاڑی پر طے کرنے والے کے لئے مختلف محسوسات اور کیفیات اور زمان و مکان کے مختلف تجربات اور حقیقتون کا ادراک لائے گا۔۔۔

پہلا خیال معرفت با ذریعہ منازل لگائو یا عشق ہے۔ یعنی جتنی محبت منزل سے ہو گی۔۔۔ روح بھی اُتنی فوکس اور طاقتور ہو گی۔۔۔ نیت کی صداقت اور پھر عمل کی مخلصی مجاہدات کو آسان اور منزل کو قریب کر دیتی ہے۔۔۔ ۔۔

دوسرا خیال معرفت با ذریعہ علم و تجربات ہے۔۔۔۔

تیسرا خیال معرفت با ذریعہ جدوجہد اخلاق و کردار ہے۔۔۔

چوتھا خیال ,خیال کی پرواز اور ظرف کا مقام ظاہر کرتا ہے ۔۔۔ جتنی مضبوط نیت پھر جتنا مضبوط تعلق ، اُتنی ہی قربت ۔۔۔ اور جتنی قربت اُتنی ہی نذدیک منازل

پانچوان خیال بھی مُرشد یا استاد کی اہمیت ظاہر کرتا ہے۔۔۔ مرشد جتنا کامل اُتنی جلدی منزل ۔۔

Advertisement
جسم مادی دنیا میں روح کی سواری ہے۔۔۔۔ جبکہ روح امر ربی سے ہے ۔۔۔ جسم اور روح کا ملاپ شعور کو جنم دیتا ہے ۔۔۔ اس شعور کو نفس کہتے ہیں۔۔۔ بغیر روح و بدن کے ملاپ کے نفس وجود نہیں رکھتا۔۔۔

نفس کی موجود گی روح کے عالم مادہ میں سفر کی سہولت کاری کرتی ہے۔۔۔ نفس روح و بدن کی مجموعے کو اسکا ادارک اور اہمیت کا احساس دلاتا ہے۔۔۔ نفس کو ڈائیور کہہ سکتے ہیں۔۔۔ اب اگر روح کی حکومت ہو تو بندہ مومن ، اور اگر نفس کی حکومت ہو تو بندہ بھٹکا ہوا اور مانند جانور۔۔۔ نفس نے چونکہ عالم مادہ میں کام کرنا ہوتا ہے اس لئے کئی بار اُس کی توجہ کا محور عالم مادیت بن کر رہ جاتا ہے لیکن اگر روح طاقتور ہو جو صرف اللہ کی عطا سے ہی ممکن ہے اور نفس کو کنٹرول رکھے تو وقت تخلیق سے شروع ہوا سفر ،اس مادی مرحلے میں بھی تیزی سے جاری رہتا ہے۔۔۔۔۔
نفس کی تین بڑی قسمیں ہیں۔ اول نفس امارہ ، یہ بے لگام ہے۔۔۔ من مانی کرتا ہے۔۔۔ اس ڈرائیور نے سوار کو بے اہمیت کررکھا ہے من مانیان کرتا ہے اور مادی عیاشیوں کی حرس میں راہ غلط پر چلتا ہے۔۔۔

دوسری قسم نفس لوامہ ہے۔۔۔ یہ روح کی بات بھی مانتا ہے اور جسم کی خواہشات کا بھی کہنا مانتا ہے۔۔۔ یہ کنفیوز نفس ہے ۔۔۔۔جو نیکی اور بدی کے درمیان ڈولتا ہے۔۔

تیسری قسم نفس مطمئینہ ہے۔۔۔ یہ نفس وہ نفس ہے جس سے متعلق قرآن پاک میں آیا کہ

A good read. Any particular book recommendation?
 
ny particular book recommendation?
۔۔۔
قرآن پاک مگر ضروری ہے کہ عربی سیکھیں اور پھر تشریح خود سمجھنے کی کوشش کریں۔۔۔ آپ ایک آیت کریمہ کو 100 بار پرھین گے تو 100 بار ایک ہی آیت پاک آپ کو 100 نئے راز بتائے گی۔۔۔
اسی طرح حدیث کا علم آپ پر کئی راز کھولے گا۔۔۔۔ جب قرآن و حدیث کا علم ہو تو پھر مراقبہ شروع کریں یعنی سوچ بچار۔۔۔ سوچ بچار اور کنسٹریشن سے گئی راز کھل جاتے ہیں۔۔۔
بھائی نهج البلاغه، کشف المجوب اور اس کی شرح جو سیالوی صاحب نے لکھی ہے بہتین ہے

دوسرا طریقہ کسی فقیر کی تلاش ہے۔۔ یہاں پیر بہت مل جائین گے فقیر مشکل سے ملتا ہے۔۔۔ سچے فقیر کی نشانی یہ ہے کہ اُس کا اخلاق خوبصور ت اور زندگی شرع کی پابندہوتی ہے۔۔۔
 
Shaoor ko nafs nhi kehty, shahoor ore aql ziada hm maani hain.
Nafs kuch khawhishaat ka mjmooa hey, ya isey aap khwahisat ka ghr b keh sktey ho.
 
جزاك اللهُ خيرًا - Pray for me that I could act upon your suggestions.
 
shaoor ka maani hay awareness
awareness comes when Roh , badan ke swari may aati hay. dono ka milaap kay nateejay may aik awareness peada hoti hay. jiss may Jisam may aqal or ruh ka wajdaan milker nafs takhleeq detay hain
 
راستہ جتنا قیمتی ہے ہے اس پر ڈاکو بھی اتنے ہی بڑے ہیں لہذا معرفت کا راستہ بغیر استاد کے طے کرنا ایسے ہی ہے ہے جیسے جنگل سے گزرنا قیمتی اشیاء کے ساتھ۔ معرفت میں چند مقامات ایسے بھی آتے ہیں ہیں جہاں انسان کے بہکنے کے بہت زیادہ چانس ہوتے لہذا معرفت کو بغیر استاد کے حاصل نہ کیا جائے۔
دور حاضر کے چند فقرہ میں سے ایک فقیر حضرت ذوالفقار احمد نقشبندی دامتبرکاتہم ہیں جن کے ذریعے اللہ تعالی نے لاکھوں دلوں کو معرفت کے نور سے منور کیا ہے اور اس کے علاوہ بھی بہت سے مشائق اور شیخ کامل ہیں جن سے معرفت کی منزلیں طے کی جاسکتی ہیں۔
 
Shaoor ko nafs nhi kehty, shahoor ore aql ziada hm maani hain.
Nafs kuch khawhishaat ka mjmooa hey, ya isey aap khwahisat ka ghr b keh sktey ho.
I think you are right, Shaoor would be equivalent to Higher Consciousness of western spirituality.

1. Life happens to you.
2. Life happens by you.
3. Life happens in you.
4. Life happens for you.
5. Life happens through you.
6. Life is you.
 
.
راستہ جتنا قیمتی ہے ہے اس پر ڈاکو بھی اتنے ہی بڑے ہیں لہذا معرفت کا راستہ بغیر استاد کے طے کرنا ایسے ہی ہے ہے جیسے جنگل سے گزرنا قیمتی اشیاء کے ساتھ۔ معرفت میں چند مقامات ایسے بھی آتے ہیں ہیں جہاں انسان کے بہکنے کے بہت زیادہ چانس ہوتے لہذا معرفت کو بغیر استاد کے حاصل نہ کیا جائے۔
دور حاضر کے چند فقرہ میں سے ایک فقیر حضرت ذوالفقار احمد نقشبندی دامتبرکاتہم ہیں جن کے ذریعے اللہ تعالی نے لاکھوں دلوں کو معرفت کے نور سے منور کیا ہے اور اس کے علاوہ بھی بہت سے مشائق اور شیخ کامل ہیں جن سے معرفت کی منزلیں طے کی جاسکتی ہیں۔
Zulfikar naqshbandi FAKE PIR hey
 
Aik dafa ye video daikh lain is FAKE PIR ka asal chehra aapky samny ajaey ga. Ye 2018 k election me deen faroosh molvi k compaign me kitna jhote bole raha hey.
Aap khud mulahiza karo.

Last edited:
راستہ جتنا قیمتی ہے ہے اس پر ڈاکو بھی اتنے ہی بڑے ہیں لہذا معرفت کا راستہ بغیر استاد کے طے کرنا ایسے ہی ہے ہے جیسے جنگل سے گزرنا قیمتی اشیاء کے ساتھ۔ معرفت میں چند مقامات ایسے بھی آتے ہیں ہیں جہاں انسان کے بہکنے کے بہت زیادہ چانس ہوتے لہذا معرفت کو بغیر استاد کے حاصل نہ کیا جائے۔
دور حاضر کے چند فقرہ میں سے ایک فقیر حضرت ذوالفقار احمد نقشبندی دامتبرکاتہم ہیں جن کے ذریعے اللہ تعالی نے لاکھوں دلوں کو معرفت کے نور سے منور کیا ہے اور اس کے علاوہ بھی بہت سے مشائق اور شیخ کامل ہیں جن سے معرفت کی منزلیں طے کی جاسکتی ہیں۔
Awlia Allah ki shan aik jhalak is hadees me mulahiza ho.

صحیح بخاری
کتاب: دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
باب: تواضع کا بیان۔
حدیث نمبر: 6502 حدیث نمبر: 6502
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنِي شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَطَاءٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ قَالَ:
‏‏‏‏ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ، ‏‏‏‏‏‏وَمَا تَقَرَّبَ إِلَيَّ عَبْدِي بِشَيْءٍ أَحَبَّ إِلَيَّ مِمَّا افْتَرَضْتُ عَلَيْهِ، ‏‏‏‏‏‏وَمَا يَزَالُ عَبْدِي يَتَقَرَّبُ إِلَيَّ بِالنَّوَافِلِ حَتَّى أُحِبَّهُ، ‏‏‏‏‏‏
*فَإِذَا أَحْبَبْتُهُ كُنْتُ سَمْعَهُ الَّذِي يَسْمَعُ بِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَبَصَرَهُ الَّذِي يُبْصِرُ بِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَيَدَهُ الَّتِي يَبْطِشُ بِهَا، ‏‏‏‏‏‏وَرِجْلَهُ الَّتِي يَمْشِي بِهَا،*

‏‏‏‏‏‏وَإِنْ سَأَلَنِي لَأُعْطِيَنَّهُ، ‏‏‏‏‏‏وَلَئِنْ اسْتَعَاذَنِي لَأُعِيذَنَّهُ، ‏‏‏‏‏‏وَمَا تَرَدَّدْتُ عَنْ شَيْءٍ
أَنَا فَاعِلُهُ تَرَدُّدِي عَنْ نَفْسِ الْمُؤْمِنِ يَكْرَهُ الْمَوْتَ، ‏‏‏‏‏‏وَأَنَا أَكْرَهُ مَسَاءَتَهُ.

ترجمہ: مجھ سے محمد بن عثمان نے بیان کیا، کہا ہم سے خالد بن مخلد نے، کہا ہم سے سلیمان بن بلال نے، ان سے شریک بن عبداللہ بن ابی نمر نے، ان سے عطاء نے اور ان سے ابوہریرہ (رض) نے بیان کیا کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جس نے میرے کسی ولی سے دشمنی کی اسے میری طرف سے اعلان جنگ ہے

اور میرا بندہ جن جن عبادتوں سے میرا قرب حاصل کرتا ہے اور کوئی عبادت مجھ کو اس سے زیادہ پسند نہیں ہے جو میں نے اس پر فرض کی ہے (یعنی فرائض مجھ کو بہت پسند ہیں جیسے نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ ) اور میرا بندہ فرض ادا کرنے کے بعد نفل عبادتیں کر کے مجھ سے اتنا نزدیک ہوجاتا ہے کہ میں اس سے محبت کرنے لگ جاتا ہوں۔ پھر جب میں اس سے محبت کرنے لگ جاتا ہوں

تو میں اس کا کان بن جاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے،

اس کی آنکھ بن جاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے،

اس کا ہاتھ بن جاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے،

اس کا پاؤں بن جاتا ہوں جس سے وہ چلتا ہے اور

اگر وہ مجھ سے مانگتا ہے تو میں اسے دیتا ہوں

اگر وہ کسی دشمن یا شیطان سے میری پناہ مانگتا ہے تو میں اسے محفوظ رکھتا ہوں

اور میں جو کام کرنا چاہتا ہوں اس میں مجھے اتنا تردد نہیں ہوتا جتنا کہ مجھے اپنے مومن بندے کی جان نکالنے میں ہوتا ہے۔ وہ تو موت کو بوجہ تکلیف جسمانی کے پسند نہیں کرتا اور مجھ کو بھی اسے تکلیف دینا برا لگتا ہے۔
 
اللہ تعالیٰ آپکو تہمت کے مطابق حسن زن عطا فرمائیں۔
Tohmat? Konsi tohmat?
Jo shakhs dhetaee k sath aik deen faroosh molvi ko aaj k dore ka maseeha kahey ore uski election me support k liey jhoot pe mabni baatain bayan krey... usey KOI PIR BNA K PAISH KRY GA to hkeekat samny LANA MERI DUTY HEY.
 
Advertisement
Agar apko sunnat ki ahmiyat hoti tu aap aisibaat karte howy sochte. Kia munafiq Abdullah bin Obaie Nabi ﷺ ki subhat main nahi tha? Kia aap ny uska namaze Janaza nahi parhya? Kia us janazay main Sahaba Ikram Ajmaeen moajod nahi thy?
Bhai G, apna farz aur bi cheezon main pora karo, apny andar jhank kar daikho ke ghar walon ke fraz, mominen ke faraez, Waldain ke faraez, insaniyat ke faraez bhi hain.
Chand logo ki misal us Makkhi ki trah hy, jo saaf jaga chor kar sirf gand par baithi hy, aur wo BHI APNI DUTY ADA KARTI HY.

Masla ye hey k hm log sunney k aadee nhi sirf sunaney k adee hain...
Bhai sb jo video me ne share ki pehley vo daikho.
Ore jis PIR ko recommend kr rahey ho pehly usko khud to parakh lo...

Ore aap thora haya karo... Hzur s.a.w k wakiat ko ghalat quot mat karo....
Hzur s.a.w ne kbi munafik k liey vote nhi maangey.

Hzur s.a.w ne kbi munafik ko apney dhore ka maseeha nhi kaha

Afsose k is jaili PIR ki vazih video daikh k b AANKHAIN BND kr lety ho apni.....

Ore batain maarfat ki RAH PAANY KI KRTY HO. Is Jaili PIR ne fazlurehman ko apni dstaar utar k dee... is munafik ko is dore ka maseeha kaha, is munafik k liey vote maangey.

Ore imran khan ore PTI k barey me vohi ghatia propaganda kia jo PMLN valy krty hain.
 
Inky mutalik ore b kaee batain mashoore hain. Ap khud search kr lain. Me inka parda us silsily me nhi uthana chahta. Ap tehkeek kr lain.
Vrna itna hi kaafi hey k ye shakhs fzlurehman jesey deen farosh ka supporter hey, ore usky liey vote b maangey ore usey aaj k dore ka maseeha b kaha. Ore PTI pe ghatia ilzamat b lgaey. Ye shakhs firkaparast b hey. Ore DEOBANDI firky ki khul k promotion b krta hey.
 
Alhumdulillah main khud Hafiz Zulfiqar Ahmed Naqbandi se bait bhi hon sulok ka student bhi hon. apko kia bata kayfiyat ki sunnat kia hoti hy, Namaz ka saroor kia hota hy, sujday ka saroor kia hota hy, zahir aur batin ko aik jaisa kaise banain.

Aap logon ko sharam aur haya hoti to aap bataon ka khilwar nahi karte, kewn ke sunnat ka pata nahi hi hy. Kewn ke andar kha khot hota hy issi ley dosrey log bhi waise hi nazar ate hain.
Agar apko zara bhi haya hoti tu bahas hi na karte, aur jub aap log dalail main harney lagte hain tu tuhmatain lagana shuru kar daite hain.

Apko Auliya se ikhtilaf hy main kia kar sakta hon. Main ney dosry sakhs ki baat nahi ki.
Allah apko aur mujko hidayat de. Main tu sirf yeah hi keh sakta hon.

Masla ye hey k hm log sunney k aadee nhi sirf sunaney k adee hain...
Bhai sb jo video me ne share ki pehley vo daikho.
Ore jis PIR ko recommend kr rahey ho pehly usko khud to parakh lo...

Ore aap thora haya karo... Hzur s.a.w k wakiat ko ghalat quot mat karo....
Hzur s.a.w ne kbi munafik k liey vote nhi maangey.

Hzur s.a.w ne kbi munafik ko apney dhore ka maseeha nhi kaha

Afsose k is jaili PIR ki vazih video daikh k b AANKHAIN BND kr lety ho apni.....

Ore batain maarfat ki RAH PAANY KI KRTY HO. Is Jaili PIR ne fazlurehman ko apni dstaar utar k dee... is munafik ko is dore ka maseeha kaha, is munafik k liey vote maangey.

Ore imran khan ore PTI k barey me vohi ghatia propaganda kia jo PMLN valy krty hain.
 
Hazrat jub dil par parda ho tu baat samjh nahi ati, jawab dar jawab ata hy.
Hazrat ne kabhi Pakistan aur mojoda hukumat par tanqeed nahin ki.
Main khud PTI ka supporter hon, aur Dharney ke khilaf hon aur mere khiyalat bi Fazul-ur-Rehamn se nahi milty.