Advertisement

علامہ اقبال مجسمہ، حامد میر نے لوگوں کو کیسے گمراہ کیا؟

Advertisement
​

حامد میر جیسے لوگوں دیکھ کر پاکستان کی صحافت پر ہنسی آتی ہے کیسے عجوبے ہیں پاکستان کی صحافت میں​

یہ صحافی نہیں ہیں اصل میں ٹھگ ہیں اور ان کی حقیقت یہ ہے یہ جان لیتے ہیں ان کے سیاست دان کیا کیا کرتوتیں گھول رہیں ہیں اور عوام کو دیکھتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ ہیں یہ جان لیتے ہیں پھر ان کو بلیک میل کرکے لوٹتے ہیں کہ چلو ہمارا حصہ نکالو ٹھگوں کو پر گئے ٹھگ والی مثال آپ کبھی پڑھیں ٹھگوں کے واقعات تو آپ حیران ہو جائیں یہ لوگ کیسے کیسے برصغیر میں لوٹ مار کرتے تھے​

انگریزوں نے اس پر بڑے بڑے مکالیں لکھیں ہیں ہمیں کیسے کیسے ان کے ساتھ واسطہ پڑا اور ہم نے ان پر قابو پایا​

 
EtPMjbBXYAcA-3a


یہ وہ مالی تھے جنہوں نے وہ سیمنٹ کا علامہ اقبال بنوایا ، ایک تو ترقی کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر بن گیا جب کہ دوسرا اب بھی ایل ڈی اے کا ٹھیکیدار ہے ​
 
****** mir jaafar ka aik tweet ya program dekhao jis may is ghatiya aur neech shakhs nay mizare quaid per 1500 riyal walay tattu nay jo bay hurmati key thee.
 
اگر یہ مجسمہ واقعی مالیوں نے بنوایا ہے تو میرے نزدیک اس مجسمہ کو عام عوام کی محبت کی نشانی سمجھ کر ایسے ہی رہنے دینا چاہئے ..جس علامہ اقبال کے ملک میں صرف لوٹنے والے رہ گئے ہوں اس میں ان کا مجسمہ بنانے والے کی قدر کرنی چاہئے