Advertisement

علامہ اقبال انڈسٹریل زون کی حقیقت

یہ جو پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انڈسٹریل زون بن رہا ہے ، اس کی حقیقت یہ ہے کہ یہ پہلے سے موجود ایک کامیاب انڈسٹریل زون کی ایکسٹنشن ہے ، یہاں پہلے سے دو فیز کامیابی سے چل رہے ہیں کیونکہ اس کی لوکیشن بہت شاندار ہے ، یہ ایم تھری اور ایم فور کے سنگم پر واقع ہے ، یہ وہی سڑکیں ہیں جن کی مخالفت میں نیازی صاحب دھرنے اور جلسے کیا کرتے تھے اور کہا کرتے تھے کہ سڑکیں بنانے سے قومیں نہیں بنا کرتیں جبکہ اب اشتہارات کے ذریعے اپنا وژن قرار دے رہے ہیں

ویلیو ایڈیشن سٹی :

یہ اس سلسلے کا پہلا پراجیکٹ تھا جو گارمنٹس اور سمال انڈسٹری کیلئے بنایا گیا ، اس کی لوکیشن کی وجہ سے اس کے پلاٹ ہاتھوں ہاتھ بک گئے اور یہاں گارمنٹس انڈسٹری قائم ہوئی، یہاں پر انٹرلوپ جیسے بڑے اداروں سمیت دیگر اداروں نے اپنی فیکٹریاں قائم کیں
office_6.jpg

sunshine.jpg

FINAL-VAC-MASTER-PLAN-2019-Model-crop.jpg

ایم -3 انڈسٹریل سٹی:

ایم -3 انڈسٹریل سٹی ایس ای زیڈ پاکستان کی سب سے بڑی صنعتی اسٹیٹ ہے جو معیاری اور ماحول دوست اسٹیٹ مینجمنٹ کے لئے طویل زندگی کے عالمی معیار کے بنیادی ڈھانچے کی فراہمی کے ذریعے مینوفیکچرنگ سیکٹر کی ترقی کو فروغ دینے اور اس کی ترقی کے لئے ایک تاریخی منصوبے کے طور پر شروع کیا گیا ہے۔ ایم 3 تھری شہر کو عالمی معاشی مارکیٹ میں مسابقت کے لئے ایک بہترین ماحول فراہم کرنے کے لئے معاشرتی طور پر موافق SEZ کے طور پر ایک بہترین منصوبہ بنایا گیا ہے۔

ایم 3 انڈسٹریل سٹی اسٹیٹجیکل ہے جو ساہیان والا انٹرچینج پر موٹر وے M-4 پر واقع ہے۔ M-3 صنعتی شہر شمال میں موٹر وے کے ذریعہ اسلام آباد ، پشاور ، چین ، افغانستان اور سنٹرل ایشین ریاستوں تک رسائی فراہم ہوتی ہے اور جنوب میں ملتان سکھر کراچی بندرگاہ اور گوادر کی گہری سمندری بندرگاہ سے اچھی طرح سے تیار شدہ موٹر وے کے ذریعے جڑتا ہے

جس انڈسٹریل ایریا کا افتتاح آج نیازی صاحب فیصل آباد کرنے آ رہے ہیں وہاں کوک انٹرنیشنل، ڈائیوو بیٹری، پاکستان ٹائیٹلز، برائیٹو پینٹس، ہیپی لیک پینٹس، تین عدد فارماسیوٹیکلز، ترکی کی ڈائیپر بنانے والی فیکٹری، 2 ٹیکسٹائل ملز 1 فاؤنڈری پچھلے 3 سال سے زائد عرصے سے پروڈکشن کر رہی ہیں
نشاط ہنڈائی موٹرز کا پلانٹ بھی اس سال پیداوار شروع کررہا ہے

اس پراجیکٹ کا کل رقبہ اس ایکسٹنشن سے زیادہ ہے جس کا آج افتتاح کیا جارہا ہے اس طرح یہ بات بھی جھوٹ ہے کہ سب سے بڑا انڈسٹریل زون ہے ،

FINAL-MASTER-PLAN-2019-27-05-2019-Final-2-Final-Layout1-crop.jpg

ENWxeenW4AAlAoY

علامہ اقبال انڈسٹریل زون کی حقیقت

یہ اس پراجیکٹ کا تیسرا حصہ ہے ، اس کی منظوری اور اس کی زمین کی خریداری ٢٠١٦ میں شروع ہوئی ، یہ حلال پراڈکٹس کی انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے بنایا گیا اسی لئے اس کا نام ایم -3 حلال انڈسٹریل زون رکھا گیا ، یہاں سبزیوں اور پھلوں کی پراسیسنگ ، حلال گوشت ، حلال کاسمیٹکس اور حلال بیورجز و ڈیری پراڈکٹس کے زون بنائے گئے ، یہاں سوشل سیکورٹی ہسپتال اور سکول بنائے گئے اور دیگر سہولیات مہیا کی گئیں ، اور اب صرف اس کا صرف نام تبدیل کرکے اپنی تختی لگا لی گئی
ENW10tsXYAEgxCm

ENW1qITW4AANfQR

ENW1cImWoAEx2Yf

​
 
Advertisement
پٹواری کچھ دن یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان 1947 میں بنا تھا اسلیے عمران جو بھی کر رہا ہے وہ پہلے سے بنے ہوئے ملک میں کر رہا ہے

یا یہ بھی کہہ سکتے ہیں چونکہ پہلا موٹروے نواز شریف نے بنایا ہے اسلیے اسکے بعد جتنے بھی موٹروے بنے گے اسکا کریڈیٹ حرامخور اور کمیشن خور نواز شریف کو جائیگا۔۔۔

کئی یہ نہ کہہ دے کہ کرکٹ کپ تو نواز شریف نے جیتا تھا وہ تو ویسے یہ کپ عمران نے پکڑ رکھا تھا۔

PMLN has ruled for over 30 years and whatever they have done is not their credit alone. It was their obligation and moreover it was not PMLN personal property. It was of Govt of Punjab !

They gave land for Shaukat Khanum as well as they were the rulers at that time but they cannot take credit for its success.

I wish people start looking at bigger picture, which is, the project was initiated by the Govt. of Punjab (Pakistan) and not any political party, be it PTI or PMLN or PPP as they are just faces. In next 50-100 years no one knows who will rule this land so these parties are meaningless. Only everything belongs to Pakistan.

Pakistan to Develop 9 SEZs in #CPEC:

1. #Rashakai SEZ, #Nowshera, #KPK
2. Allama Iqbal Industrial City, #Faisalabad
3. #China Special Economic Zone, #Dhabejji Thatta
4. IT Park #Islamabad
5. #Bostan Industrial Zone
6. SEZ Port Qasim #Karachi
7. Moondash SEZ, #GilgitBalstistan
8. Mirpur SEZ #AJK #AzadKashmir
9. Momand Marbel City, #FATA #KP

ENWPnFLWwAAXidc.jpg
 
Last edited:
پٹواری کچھ دن یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان 1947 میں بنا تھا اسلیے عمران جو بھی کر رہا ہے وہ پہلے سے بنے ہوئے ملک میں کر رہا ہے

یا یہ بھی کہہ سکتے ہیں چونکہ پہلا موٹروے نواز شریف نے بنایا ہے اسلیے اسکے بعد جتنے بھی موٹروے بنے گے اسکا کریڈیٹ حرامخور اور کمیشن خور نواز شریف کو جائیگا۔۔۔

کئی یہ نہ کہہ دے کہ کرکٹ کپ تو نواز شریف نے جیتا تھا وہ تو ویسے یہ کپ عمران نے پکڑ رکھا تھا۔

میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ یہ جھوٹ نہ بولیں اخے "پاکستان کا یا پنجاب کا پہلا انڈسٹریل زون" ہمارا وژن، پچھلوں نے تو کچھ نہیں کیا (حالانکہ انہوں نے کچھ نہیں کیا) وغیرہ وغیرہ