- Joined
- Jun 11, 2025
- Posts
- 1,660
- Reaction score
- 480
- Points
- 48
قائد حزب اختلاف (محمود خان اچکزئی ) نے کہا کہ عمران خان کی صحت ٹھیک نہیں ہے۔ رولز کے مطابق جو شخص عدالتی کسٹڈی میں ہے، اسکا اختیار عدالت کے پاس ہے۔ علاج میں کوتاہی ہو تو اس کی ذمہ داری عدالت کی ہے یا جن کی کسٹڈی میں وہ ہیں۔رانا ثنا اللہ





