Advertisement

عقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی

​
1001981_700790266633942_8584124086213952331_n.jpg
 
Advertisement
islami parties must prepare muslims for a possible syria and iraq like situation in pakistan as well.pakistan is in hands of its enemies...i faer syria /iraq /egypt situation here
 
جناب سید قطب صاحب کے ایک ساتھی/شاگرد ہیں ایمن الذواہری

ان لوگوں کا فلسفہ ہے جو مسلمان کافر کے خلاف ہتھیار نہیں اٹھاتا وہ کافر سے بھی بدتر اور واجب القتل ہے

مسلمان اس دنیا میں اس لیے نہیں آیا کہ نماز پڑھے، زکوات دے، اپنے بچوں کے لیے رزق حلال تلاش کرے

بلکہ مسلمان کے دنیا میں آنے کا واحد مقصد قتال ہے

ہر اس شخص، بچے، عورت، بزرگ کا گلا کاٹ دو جو ان کا ایک مخصوص اسلام دنیا میں پھیلانے میں ان کی حمایت نہ کرے

--------

ان کو جذباتی ہو کر لائیک کرنے سے پہلے ذرا ان کے بارے میں جان لیں
ان کے مطابق اسلام صرف تلوار اور تشدد سے پھیلے گا

This person is the god father of today's Kharijis, including Taliban

http://www.sayyidqutb.com/

​
 
Last edited:
Advertisement
خیبرپختون کے سارے پروجیکٹس یو ایس ایڈ سے چل رہے ہیں۔ اور خزانچی ہے سراج الحق

مینو ڈالر وکھا میرا موڈ بنے ۔

دھوکہ دیتے ہیں یہ بازی گر کسے ۔ ۔ ۔
 
ایک طرف میرا خدا اور میرا رسول ہے
جو کہتا ہے کہ دین میں جبر نہیں
اور ایک معصوم انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے

دوسری طرف سید قطب اور اس کے چیلے
جو کہتے ہیں کہ جو نہ مانے اس کو اتنے بھیانک طریقے سے مارو کہ انسانیت لرز جائے
ذبح کرو، گلے کاٹو اور ان کے سروں سے فٹبال کھیلو
پھر اس کی تصویریں بنا کر دنیا میں پھیلا دو

----

کیا میں اپنے خدا اور رسول کی بات مانوں
یا اپنے آپ کو مسلمان کہنے والے ان درندوں کی​
 
جناب سید قطب صاحب کے ایک ساتھی/شاگرد ہیں ایمن الذواہری

ان لوگوں کا فلسفہ ہے جو مسلمان کافر کے خلاف ہتھیار نہیں اٹھاتا وہ کافر سے بھی بدتر اور واجب القتل ہے

مسلمان اس دنیا میں اس لیے نہیں آیا کہ نماز پڑھے، زکوات دے، اپنے بچوں کے لیے رزق حلال تلاش کرے

بلکہ مسلمان کے دنیا میں آنے کا واحد مقصد قتال ہے

ہر اس شخص، بچے، عورت، بزرگ کا گلا کاٹ دو جو ان کا ایک مخصوص اسلام دنیا میں پھیلانے میں ان کی حمایت نہ کرے

--------

ان کو جذباتی ہو کر لائیک کرنے سے پہلے ذرا ان کے بارے میں جان لیں
ان کے مطابق اسلام صرف تلوار اور تشدد سے پھیلے گا

This person is the god father of today's Kharijis, including Taliban

http://www.sayyidqutb.com/

​

ایک طرف میرا خدا اور میرا رسول ہے
جو کہتا ہے کہ دین میں جبر نہیں
اور ایک معصوم انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے

دوسری طرف سید قطب اور اس کے چیلے
جو کہتے ہیں کہ جو نہ مانے اس کو اتنے بھیانک طریقے سے مارو کہ انسانیت لرز جائے
ذبح کرو، گلے کاٹو اور ان کے سروں سے فٹبال کھیلو
پھر اس کی تصویریں بنا کر دنیا میں پھیلا دو

----

کیا میں اپنے خدا اور رسول کی بات مانوں
یا اپنے آپ کو مسلمان کہنے والے ان درندوں کی​

جنرل سیسی تمہارا کیا لگتا ہے، جس نے ٥٠٠٠ مسلمانوں کا دو دن میں قتل کیا تھا، جرم ؟؟؟؟؟ نام نہاد مسلمانوں کا رونا اور کیا ہے اس جہاں میں، نہ تین میں نہ ٣١٣ میں ، ١٠ لکھ عراق میں ، ٣٠ لکھ افغانی ، لاکھوں فلسطین اور کشمیر میں، برما میں، سب مسلمانوں نے مارے ہیں ؟؟؟ "اب سیکولر اور اسلام دشمن مسلمانوں کو انسانیت سیکھیں گے "ڈوب مرنے کا مقام مسلمانوں کے لئے جو نام تو الله کا لیتے ہیں اور مددگار یہود و نصاریٰ کے، قرآن کا یہ حکم بھی پڑھا ہے، یا تبصرے کا شوق ہے صرف

​
 
Last edited:
Advertisement
الله کے شیروں کو آتی نہیں رباعی، کیا کسی پاکستانی حکمران سے ایسی امید رکھی جا سکتی ہے ؟

1535473_283658055115119_1443415022_n.jpg
 
جنرل سیسی تمہارا کیا لگتا ہے، جس نے ٥٠٠٠ مسلمانوں کا دو دن میں قتل کیا تھا، جرم ؟؟؟؟؟ نام نہاد مسلمانوں کا رونا اور کیا ہے اس جہاں میں، نہ تین میں نہ ٣١٣ میں ، ١٠ لکھ عراق میں ، ٣٠ لکھ افغانی ، لاکھوں فلسطین اور کشمیر میں، برما میں، سب مسلمانوں نے مارے ہیں ؟؟؟ "اب سیکولر اور اسلام دشمن مسلمانوں کو انسانیت سیکھیں گے "ڈوب مرنے کا مقام مسلمانوں کے لئے جو نام تو الله کا لیتے ہیں اور مددگار یہود و نصاریٰ کے، قرآن کا یہ حکم بھی پڑھا ہے، یا تبصرے کا شوق ہے صرف
​

​
دنیا میں جہاں بھی کوئی معصوم انسان مارا جائے گا،
اللہ تعالی اس کے قاتل کو دنیا اور آخرت میں ذلیل و خوار کرے گا انشااللہ

مجھے تو یہ بتائیں کہ میرے پاکستانی معصوم بھائیوں بہنوں بچوں بزرگوں کو کیوں مار رہے ہیں آپ لوگ
اس لیے کہ آپ کے منہ کو خون لگا ہوا ہے اور ہم لوگ آسان ٹارگٹ ہیں؟
ساٹھ ہزار معصوموں کا خون کس کی گردن پر ہے

​
 
Advertisement
[/right]

[/center]

حکمران جن محلات میں بیٹھ کر بات کرتے اور عوام کو دھمکیاں دیتے ہیں، کل یہ ان کے لئے قید خانے بن جائیں گے،اپنی پولیسیوں کا پھل یہ آج پا رہے ہیں،ایک قتل انسانیت کا قتل ، کوئی اس کی حمایت نہیں کرتا، ہم خود اس ظلم کا شکار، بات اگر طالبان کی ہے تو انھوں نے قاضی مرحوم پر بھی حملہ کیا، یہ کیسا الزام،جماعت تو ہمیشہ سے مزاکرات،مزاکرات کرتی رہی، اب نوازشریف کو بھی سمجھ آ گئی،اب امریکا بہادر پریشان، اپنے مسائل خود حل کرو بھائی ،ہمارے گھر کو آگ لگانے والے پاکستان کے دشمن کبھی اس کو بجنے نہیں دیں گے،اپنا گریبان پھاڑنے سے پہلے دشمن کا پکڑ لوتا کے اس کو موقعہ نہ ملے،بغیر ثبوت الزام لگانا ایک مسلمان کا شیوا نہیں ہو سکتا

جن میں غیرت ہوتی ہے وہ ریمنڈ ڈیوس کو بھی لے جاتے ہیں، اور جن کی غیرت نہیں ہوتی وہ چند "ٹکڑوں" کے لئے ایمل کانسی اور عافیہ کو بیچ دیتے ہیں، حکمران اپنے مکروہ عمال کو دیکھیں پھر کسی پر الزام لگائیں

دنیا جہان کی باتیں کر لیں
ادھر ادھر بات کو گھما پھرا لیا

یہ نہیں بتایا کہ ساٹھ ہزار معصوم پاکستانیوں کا خون کس کی گردن پر ہے​
 
یہ تو سادہ سا سوال ہے جو سمجھ نہیں آیا آپ کو ،اس کے ذمدار مشرف، زرداری اور اب جتنا خون ناحق اس کے ذمہ دار نواز شریف
اب میرا سوال
طالبان کیسے وجود میں آئے؟؟؟
کس نے ان کو منظم کیا ؟
کس کے خلاف کیا ؟ اور کیوں کیا ؟
فوج نے ان سے کتنے معاملات کے،پھر کس نے عمل نہ کیا؟؟
امریکا کا ساتھ کس نے دیا اور پاک زمین مسلمان بھائیوں کے خلاف کس نے استمعال کی اجازت دی ؟
اب تک نواز شریف نے اجازت کیوں دی ہوئی ہے ؟
ڈرون حملے کیوں نہ روک سکے ، تازہ حملے کی خبر تو سن لو ہو گی

​
 
Last edited:

یہ تو سادہ سا سوال ہے جو سمجھ نہیں آیا آپ کو ،اس کے ذمدار مشرف، زرداری اور اب جتنا خون ناحق اس کے ذمہ دار نواز شریف

​
:biggthumpup:
:jazak:

بس یہی جاننا تھا
جو لوگ یہ پڑھ رہے ہیں انہیں سمجھ آ گیئی ہو گی

یہ وہی لوگ ہیں جو طالبان کو شہید کہتے ہیں
اور کہتے ہیں کہ پاک فوج جو ان خنزیروں سے لڑ رہی ہے اپنے معصوم بچوں کی زندگی کے لیے وہ جہنم واصل ہو رہی ہے

عرف عام میں یہ لوگ وہ ہیں جنہیں اسلام میں خارجی کہا جاتا ہے
اور جن کے بارے میں حدیث پاک میں آیا ہے کہ یہ جہنمی کتے ہیں

شکریہ
اللہ حافظ

مجھے پتہ تھا کہ آخرمیں تم یہ کہ کر بھاگ جاؤ گے،اس لئے کہ ان سوالوں کا جواب دینا کسی کو پسند نہیں، خیر کوئی بات نہیں،سید منور حسن کے سوال کا جواب تو کوئی نہیں دے سکا آج تک، ہاں حدیث یہ بھی ہے کہ ایک مسلمان پر بوہتان یا الزام لگانے والا جہنمی اور دوزخی ہو گا
ویسے یہ وطیرہ ہے کچھ جماعتوں کے کارکنان کا کہ جواب نہ ہو تو "بکنا" شروع کر دو،ایسے موقعہ پر الله کے رسول نے یہ بھی بتا دیا ہے کہ کیا پڑھنا چاہئے، اس لئے مجھے کوئی غصہ نہیں ہے

اپنا خیال رکھو

​
 
دنیا میں جہاں بھی کوئی معصوم انسان مارا جائے گا،
اللہ تعالی اس کے قاتل کو دنیا اور آخرت میں ذلیل و خوار کرے گا انشااللہ

مجھے تو یہ بتائیں کہ میرے پاکستانی معصوم بھائیوں بہنوں بچوں بزرگوں کو کیوں مار رہے ہیں آپ لوگ
اس لیے کہ آپ کے منہ کو خون لگا ہوا ہے اور ہم لوگ آسان ٹارگٹ ہیں؟
ساٹھ ہزار معصوموں کا خون کس کی گردن پر ہے

[/center]

[table="width: 0"]
[tr="bgcolor: Transparent"]
[td="bgcolor: Transparent"]يہ کيا ستم کر ديا آپ نے؟پوچھ ليا ان سے کہ دست قاتل کے شاياں رہا کون ہے؟ طالبانوں کا عقيدہ مبنی بر قتل وغارت گری ہۓ ان کا اسلام اور انسانيت سے کيا لينا دينا؟ اسلام ان سے کوسوں دور بھاگتا نظر آتا ہۓ اور انسانيت بيچاری شرمندہ ہۓ کہ يا حيرت کيا يہ بھی انسان ہيں[/td]
[/tr]
[tr="bgcolor: Transparent"]
[/tr]
[/table]

[/right]