Advertisement

عقل کل اور حاسد قوم

عقل کل اور حاسد قوم۔۔۔۔۔تحریر:جانی۔

ہمارے آدھے لبڑل آدھے بٹیر ٹائپ سورما ایک طرف اس قوم کو دنیا کی کم عقل ترین قوم بتاتے ہیں۔ کہ کیسے ایک نان یا ایک بریانی کی پلیٹ پر اپنا مستقبل داو پر لگا لیتے ہیں یہ کم عقل لوگ۔۔تو دوسری طرف یہ انہیں دنیا کی سمجھدار قوم بتانے سے بھی نہیں کتراتے۔۔ ٫کہ یہ لوگ دو دن پہلے جو دنیا کے شودے ترین تھے، آج انتہائی ذہین ہوگئے۔۔ سمجھ گئے کہ نوبل انعام کیا چیز ہوتا ہے۔۔۔کن لوگوں کو دیا جاتا ہے۔۔ اس کے کیا فوائد ہوتے ہیں۔۔ دنیا کی نظر میں آدمی کہاں سے کہاں پہنچ جاتا ہے،۔ ڈالر کتنے ملتے ہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔۔اور اسی وجہ سے یہ ایک دم سے حاسد ترین قوموں کی لسٹ میں پہلے نمبر پر چلے گئے۔۔ وہ بھی راتوں رات٫۔۔وجہ یہ کہ کیسے کسی ایک لڑکی نے ایک گولی کھا کر نوبل پالیا۔۔ مگر ہم چاہے کھانے میں روٹی کے ساتھ بس مولی کھائیں۔۔ یا جسم کے کسی حصے میں بھی گولی۔۔ ہمارا کوئی پوچھنے والا نہیں۔۔

ہمارے باکمال لبڑلوں اور ان کی لاجواب چولوں کا آدمی کیا جواب دے۔۔ بس یہی کہہ سکتے ہیں کہ۔۔ سڑک پر نکل کر کسی سے پوچھو تو ۔۔ کہ کیا بلا ہوتا ہے نوبل۔۔

بعض بیچاروں کو جب اور کچھ نہیں ملتا تو پشتون کارڈ کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں تو بعض عورت کارڈ۔۔۔

اے عقل کلوں ۔۔ اگر اپنے قوم کی بیٹی یا بیٹے کےا نعام پر ہم اس سے جلتے ہوتے تو۔۔ سکواش ، ہاکی، کرکٹ کے نامی کھلاڑیوں کے علاوہ اپنے پہلے نوبل آفتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام سے جلتے۔۔ناجانے اور کتنے انٹرنیشنل شہرت آفتہ اشخاص سے جلتے۔۔اورسب سے زیادہ عمران خان سے جلتے۔ مگر ان سب سے تو یہ حاسد قوم پیار کرتی ہے۔۔ انہیں سر آنکھوں پر بٹھاتی ہے۔۔پھر کیوں زبردستی ہمیں نئے نئے ہیروز تراش تراش کر دیتے ہو۔۔اور اگر ہم انہیں نہ مانیں تو ہم پر حاسد ہونے کا الزام دھر دیتے ہو۔۔ چلو ہوگا کوئی تمہارا ہیرو۔۔ تو اپنے پاس رکھو۔۔ ہم پر سوار نہ کرو پلیز۔۔

آخر میں ۔کیا ان عقل کلوں کو نوبل کی متنازعہ تاریخ کا بھی علم ہے۔۔کیا یہ جانتے ہیں کہ کتنے امریکی صدور کو یہ انعام دیا گیا، اور کتنی بار اس پر تنازعہ کھڑا ہو۔۔ کیا یہ بتائیں گے کہ یاسر عرفات کے ساتھ کیا کیا گیا تھا۔۔جبکہ الفرڈنوبل بیچارہ کن کن کو یہ انعامات دینا چاہتا تھا۔۔کیا واقعی انہی لوگوں کو دیا جارہا ہے یہ انعام۔۔
​

Nobel's last will specify that his fortune be used to create a series of prizes for those who confer the "greatest benefit on mankind" in physics, chemistry, physiology or medicine, literature, and peace۔

Advertisement
جن دنوں ملالا کا سودا پکا کیا اس کے باپ نے ان دنوں ٹی ٹی پی وہ معجون تھی جس کو لے کر پاکستان دشمن قوتیں ہر قیمت دینے کو تیار تھیں .... اور ملالا کے اے این پی سرخے بدذات باپ نے یہ معجون خوب بیچی اپنی
بیٹی کے ہاتھوں ... یہی ہے کل کارنامہ ملالا کا اور بس
 
اے عقل کلوں ۔۔ اگر اپنے قوم کی بیٹی یا بیٹے کےا نعام پر ہم اس سے جلتے ہوتے تو۔۔ سکواش ، ہاکی، کرکٹ کے نامی کھلاڑیوں کے علاوہ اپنے پہلے نوبل آفتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام سے جلتے۔۔ناجانے اور کتنے انٹرنیشنل شہرت آفتہ اشخاص سے جلتے۔۔اورسب سے زیادہ عمران خان سے جلتے۔ مگر ان سب سے تو یہ حاسد قوم پیار کرتی ہے۔۔ انہیں سر آنکھوں پر بٹھاتی ہے۔۔پھر کیوں زبردستی ہمیں نئے نئے ہیروز تراش تراش کر دیتے ہو۔۔اور اگر ہم انہیں نہ مانیں تو ہم پر حاسد ہونے کا الزام دھر دیتے ہو۔۔ چلو ہوگا کوئی تمہارا ہیرو۔۔ تو اپنے پاس رکھو۔۔ ہم پر سوار نہ کرو پلیز۔۔

Advertisement
اڈمن سے گزارش ہے کہ ملالا کے تمام تھریڈز کو ایک جگہ کر دیا جاۓ تاکہ یہ بک بک ہر جگہ نا پھیلے.
 
جب نااہل سے دولت اور کارخانوں کی رسیدیں مانگی، تو وہ ناراض ہوا،اور ہمیں سازشی پُکارا ۔۔
اور جب نوبل والی سے کارناموں کی رسیدیں مانگی ،تو وہ ناراض ہوئی۔۔اور ہمیں حاسدی پُکارا۔۔
کمال کے لوگ ہیں۔۔
​

Last edited:
khas baat yeh hai ki noble sahab ke nazariati chacha aur maamu jans pakistan me baste hai.:biggthumpup:
 
نورے نااہل کے ٹبر سمیت مزے ہی مزے۔
پہلے کئی دن تک پی ایس ایل کی وجہ سے،
اور اب اک نوبل کی وجہ سے۔۔
چھترول کی تعطیلات۔.
اور دل کرے ماروں اسے اک لات۔۔
​