Advertisement

عقد نکاح کے ارکان اوراس کی شرائط کیا ہیں ؟

الحمد للہ
اسلام میں عقدنکاح کے تین ارکان ہیں :

اول :خاوند اوربیوی کی موجودگی جن میں مانع نکا ح نہ پایا جائے جوصحت نکاح میں مانع ہو مثلا نسب یا پھر رضاعت کی وجہ سے محرم وغیرہ ، اوراسی طرح مرد کافر ہو اورعورت مسلمان ہو

۔
دوم :حصول ایجاب : ایجاب کے الفاظ عورت کے ولی یا پھر اس کے قائم مقام کی طرف سے اس طرح ادا ہوں کہ وہ خاوند کویہ کہے کہ میں نے تیری شادی فلاں لڑکی سے کردی یا اسی طرح کے کوئي اورالفاظ

۔
سوم :
[FONT=&amp]حصول قبول : قبولیت کے الفاظ خاوند یا پھر اس کے قائم مقام سے ادا ہوں مثلا وہ یہ کہے کہ میں نے قبول کیا یا اسی طرح کے کچھ اور الفاظ ۔

https://islamqa.info/ur/2127

[/FONT]
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: عقد نکاح کے ارکان اوراس کی شروط کیا ہیں ؟

نکاح میں گواہوں کی موجودگی واجب نہی ????
 
In Ahle-Tashee

There is no witness required in any form of Nikah ( Normal Nikah OR Nikah Muta'a), only Husband and Wife are enough

In Ahle-Sunnah

They do require presence of two witness in Nikah

NOTE: The funny thing is that both Fiqh are Opposite in terms of Divorce, Shiite need two witness in divorce while Sunni does not require presence of anyone in divorce :)
 
Advertisement
By the way, apke sawal ka jawab usi reference ke page per tha :-) ,

سوم :عورت کا نکاح اس کا ولی کرے : کیونکہ اللہ تعالی نے عورت کے نکاح میں ولی کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا ہے :** اوراپنے میں سے بے نکاح عورتوں اورمردوں کا نکاح کردو ** ۔اورنبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی فرمایا ہے :( جس عورت نے بھی ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کیا اس کا نکاح باطل ہے ، اس کا نکاح باطل ہے ، اس کانکاح باطل ہے ) سنن ترمذی حديث نمبر ( 1021 ) اس کے علاوہ اورمحدیثین نے بھی اسے روایت کیا ہے یہ حدیث صحیح ہے ۔چہارم :عقد نکاح کے لیے گواہ : اس لیے کہ فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے :( ولی اوردو گواہوں کے بغیر نکاح نہیں ہوتا ) رواہ الطبرانی ۔ دیکھیں صحیح الجامع حدیث نمبر ( 7558 ) ۔اورنکاح کی تاکید اوراعلان بھی ہونا چاہیے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :( نکاح کااعلان کرو ) مسنداحمد ، صحیح الجامع میں اسے حسن قراردیا گيا ہے دیکھیں صحیح الجامع حدیث نمبر ( 1072 ) ۔
 
Re: عقد نکاح کے ارکان اوراس کی شروط کیا ہیں ؟

اورنبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی فرمایا ہے :
( جس عورت نے بھی ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کیا اس کا نکاح باطل ہے ، اس کا نکاح باطل ہے ، اس کانکاح باطل ہے ) سنن ترمذی حديث نمبر ( 1021 ) اس کے علاوہ اورمحدیثین نے بھی اسے روایت کیا ہے یہ حدیث صحیح ہے ۔
عقد نکاح کے لیے گواہ : اس لیے کہ فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے :( ولی اوردو گواہوں کے بغیر نکاح نہیں ہوتا )
رواہ الطبرانی ۔ دیکھیں صحیح الجامع حدیث نمبر ( 7558 ) ۔
 
Last edited:
نہ نہ واجبات میں نہی ہے ضروری ہے لنک دیکھو
پہلے ٣ واجبات ہیں باقی ضروری ہیں

واجب اور ضروری میں فرق ہے

Bhai wajib bolo ya zaroori, us baat ka khulasa ye he ke "Wittness" ke bagher nikah NAHI hota islam ke aksar fiqhahi mazahib me... :-)

Jabke Fiqah Jafriya me Witness ko koi pabandi nahi....

Ab agar tum sunni ho to bus SABAR kro :P aur us waqt tak tum shadi nahi ker sakte jab tak Larki ke Wali (Guardian) raazi na ho aur sath me wittness (Public) na hun....

Wese agar tumhari jaga pe me hota to is moqey per to khas tor per SIRF MUSALMAN ban jata ( No Sunni No Shia ), Jiski baat dil ko achi lagti wo maan leta ;)
 
Advertisement
یار مثلا میرا نہی میرے ایک دوست کا ہے
وو کہتا ہے کے گواہ واجب نہی ضروری ہیں(وہ لڑکا نون پراکتیسنگ بریلوی ہے ) مطلب ان کے بغیر نکاح ہو جاتا ہے لیکن مقبول نہی
اور رہی بات ولی کے تو وو فلحال زیر بحث نہی

He is actually trying to "find a way" for his (secret) nikah :-)

Just tell him, if he wants to follow his fiqah than he HAAVE to HAVE wittness , No way he can escape under "Maqbool or Gher Maqbool or Zaroor or Wajib" , this is as simple as that....

Rest: I am a gher muqallid , and i SERIOUSLY believe that we should read masail from every fiqh whether from Fiqh Shafayi, Maliki, Jaffari, Hanafi or Hanbali.... if he thinks that Fiqh Jafaria is right and following Quran and Sunnah in this Nikah matter, i personally do not see any harm in adopting Jafari Fiqh logic for this Nikah matter.

For me a person can follow different fiqh at the same time , the only criteria is DALEEL should be from Quran and Sunnah.

Having said that i know people usually make mockery of such GHER MUQALLID attitude and they would start adopting things from each fiqh which sound favorable to them...

For example in this case of Nikah, May be the motivating factor would be Love of Girl rather than seriously analyzing Quran or Sunnah.....
Similarly i have seen many many Hanafi couples using Ahl-e-Hadith fiqh for Divorce-Reunion issue as in ahl-e-Hadith three divorce in one go are counted as one...
 
And by the way, Religious Principal and guidance is one thing, Cultural norms are a different thing...

In our Pakistani Society, Even Shiites do not like to have a Nikah without any Wali or Wittness (though its not mandatory)

Ask any Pakistani Shiite Father/Brother about having marriage with their daughter/sister without their consent or wittness and trust me you will see a Punch on your face and dirt in next seconds......

There are lots of things which are ALLOWED in islam (Sunni or Shiite) but they are considered as Social Taboo..... same goes for Nikah without Wali/Wittness........
 
Re: عقد نکاح کے ارکان اوراس کی شروط کیا ہیں ؟

نکاح میں گواہوں کی موجودگی واجب نہی ????

فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے :
( ولی اوردو گواہوں کے بغیر نکاح نہیں ہوتا ) رواہ الطبرانی ۔ دیکھیں صحیح الجامع حدیث نمبر ( 7558 ) ۔
اورنکاح کی تاکید اوراعلان بھی ہونا چاہیے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :

( نکاح کااعلان کرو ) مسنداحمد ، صحیح الجامع میں اسے حسن قراردیا گيا ہے دیکھیں صحیح الجامع حدیث نمبر ( 1072 ) ۔
 
Re: عقد نکاح کے ارکان اوراس کی شروط کیا ہیں ؟

بھائی جی میں نے زیادہ مستند حوالے دے آپ اسرالیات کی بات کرتے ہیں جو سہا ستا میں بھی نہی