Advertisement

عطاڑ تارڑ کی اوقات کیا ہے؟ چوری کے مینڈیٹ پہ یہ بیٹھا ہوا ہے، شاہد بھٹی

Advertisement
Advertisement

Crypto Smile GIF by DigiByte Memes
Ben Stiller Smiling GIF by 20th Century Fox Home Entertainment

 
copied
ملک کے اندر سرِ عام علیمہ خان پر انڈے پھینکنے والی عورتیں، حسن رؤف پر حملہ کرنے والے کھسرے،عمران خان کو گریبان سے پکڑنے والے اورشاہ محمود کو دھکے دینے والے،سکواڈرن لیڈر سجاد حیدر سے بدتمیزی کرنے والے اور عوام پر سیدھی گولیاں مارنے والےسب کو استثنیٰ حاصل ہے۔ مگر ملک سے باہر ٹاؤٹ صحافی کو ذلیل کہنے والے کو نہیں چھوڑیں گے
🤔
🤔