Advertisement

عزیر بلوچ پر اسرار طور پر غائب

یہ کام کون کر سکتا ہے اور کروا سکتا ہے صرف اور صرف زرد اری .
x1672715_17659888.jpg.pagespeed.ic.jaKhGGBBfk.jpg
 
Advertisement
Re: Aziz baloch and dubai conection.

Dubai police is one of the most efficient police in the region. PPP is not responsible for this nor does PPP has the capacity to out perform a foreign country's police.
 
Re: Aziz baloch and dubai conection.

Only an intelligence agency can do this. That intelligence agency for which he was working all along. Obviously not CIA or RAW or Mossad. The rest is anyone's guess.
 
Advertisement
حکومتِ پاکستان یعنی نواز شریف کے تعاون کے بغیر فقط زرداری کی دلداری کو امارات والے ایسا کبھی نہ کرتے، نواز شریف نے عزیر بلوچ کو بخشا ھے تو یوسف رضا گیلانی کے سات ارب کے فراڈ کی تفتیش بھی تو ٹھپ کرا دی ھے ۔۔ نواز شریف زرداری سے اپنے معاہدہِ ڈاکُو پروری کی مکمل پاسداری کر رھا ھے ۔۔ شیر جو ھوؑا ! ۔۔
 
برق گرتی ہے تو بے چارے متحدہ والوں پر ،باقی کے سب چور اچکے،دہشت گرد آزاد پھرتے ہیں، لوگوں کے گھروں سے القاعدہ لیڈرزگرفتار ہوتے رہے ہیں لیکن انکو چھوا تک نہیں جاتا جیسے یہ قوم کے سالے ہیں