- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
عرب شیوخ میں چوتھی شادی کسی یہودی المسلک سے کرنا اپنے ملک کی سلامتی اور طاقتور ہونے کی ضمانت سمجھتے ہیں،دلائل اور جواز بھی ملکوں کے درمیان تلخیوں اور رقابتوں میں میں مٹھاس پیدا پیدا کرنے اور دفاعی ضرورت میں میں معاون سمجھے جاتے ہیں۔
اگر پاکستانی بھی اس سوچ کو اپنائیں تو کون کون سا پاکستانی سیاستدان اس قربانی کو دیکر پاکستان کو مضبوط کرنا چاہے گا؟
اگر پاکستانی بھی اس سوچ کو اپنائیں تو کون کون سا پاکستانی سیاستدان اس قربانی کو دیکر پاکستان کو مضبوط کرنا چاہے گا؟
Last edited by a moderator:





