Advertisement

عرب ریاستوں کے شہزادے نوازشریف سے ناراض

Advertisement
شکار گاہیں عموما پست اور بیک ورڈ علاقوں میں ہوتی ہیں افسوس کہ عربوں کی نظر میں پاکستان کی حیثیت ایک شکار گاہ سے زیادہ نہیں رہی ان ریاستوں میں کاروبار نواز شریف اور اسحاق ڈار اور زرداری وغیرہ کا ہے تو قوم کیوں ان کے نخرے اٹھاۓ جن کا کاروبار ہے وہ اپنی ایک ایک لڑکی عربوں کو دے دیں اور پھر اربوں کمائیں
یہ شکار گاہیں اب بند ہونی چاہئیں کیونکہ پرندے ناپید ہورہے ہیں صرف کوے دکھائی دیتے ہیں پھر ان عربیوں کی عادت ہے کہ یہ صرف پرندوں کا شکار نہیں کرتے شراب اور شباب کی محفلیں بھی ہماری زمین پر سجتی ہیں جن میں وزیراور مشیر گھٹنوں کے بل چل کر شامل ہوتے ہیں بلکہ اپنی لڑکیاں بھی لے جاتے ہیں
 
Advertisement
B2vcJYoCQAAh-BY.jpg:large
 
free crude oil, billions of dollar loan given then forgiven, buisness opportunities, JOBS= foreign exchange remitances, yearly and disaster aid in form of food and money, OFCOURSE shehzadae naarazz hongae orr sarae wildlife kae pakistan mein rules break kuraingae as they GIVE BIG AHSANAAT and they KNOW HOW CORRUPT OUR GOVERMENT REPS are, thats expected, its not bullying, this is how you treat miskeens as they call us, indians, bangladeshis, srilankans, why the anchors are surprised, its been going on since 1973 special privelges to gulf monarchs in return private airports in balochistan, prostitutions, etec etc, free beess