Advertisement

عرب اسرائیل دوستی کا انجام کیا ہو گا؟

Advertisement
خلافت عثمانیہ کا خاتمہ، کیمپ ڈیوڈ ملاقات، بہار عرب اور صدی کا معاہدہ. نصف صدی سے زائد کا قصہ ہے. یہودی ان کے اہداف کا تعین اور حصول کے لئے حکمت عملی بناتے رہے اور مسلمان حکمران ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھے رہے

اگلا ہدف مسجد اقصی کی شہادت
​
 
Last edited:
عرب اسرائیل دوستی کا انجام کیا ہو گا؟

برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا
ہوگا ​
 
Advertisement
اس انجام سے کھوٹا کھرا الگ الگ ہو جایئں گے
کچھ لوگ یہودیوں کی گود میں کلکاریاں ماریں گے اور کچھ لوگ ان کے بارے سب جانتے ہوئے بھی کچھ سننا گوارا نہیں کریں گے ، اسی طرح کچھ لوگ حق کے طرفدار ہوں گے اور کچھ ان کا ساتھ دینے والے

کچھ کالی بھیڑوں کا کھوٹ روز اول ہی سے الگ تھا​
 
کچھ کالی بھیڑوں کا کھوٹ روز اول ہی سے الگ تھا​
کچھ ناصبیوں کا اسرائیل کی گود میں بیٹھنا آج بھی نظر نہیں آتا
چند سالوں بعد اسے سنیوں کی یہود دوستی کی بجائے کوئی اور نام دے دیا جائے گا تاکہ خبیث لوگوں کا نام چھپا رہے
​
 
Advertisement