Advertisement

عراق کا نقشہ بدل رہا ہے

خانہ جنگی کے باعث شمالی عراق کا نقشہ بدل رہا ہے

کرد حکام کے بقول شمالی عراق کے جن علاقوں میں جہادیوں کو پسپا کیا جا رہا ہے وہ علاقے خود مختار کرد علاقے میں شامل کر لیے جائیں گے۔ یہ پیش رفت کردوں اور عراقی حکومت کے درمیان کشیدگی میں اضافے کا باعث قرار دی جا رہی ہے۔
​
[FONT=&amp]
عراقی شہر موصل میں زیر قبضہ جہادیوں کو پسپا کرنے کی خاطر نہ صرف عراقی فورسز فعال ہیں بلکہ ساتھ ہی کرد فوج اور دیگر مقامی شیعہ ملیشیا گروہ بھی متحرک ہیں۔ اگرچہ کرد اور عراقی فورسز دونوں ہی انتہا پسند گروہ داعش کے خلاف برسر پیکار ہیں لیکن ان دونوں کے مابین بھی کشیدگی پائی جاتی ہے۔​

​
[FONT=&amp]
کُرد پیشقدمی پر ترکی کی خفگی، امریکا کے لیے نئی پریشانی

​
[/FONT]
[FONT=&amp]
شام میں کرد فائٹرز امریکا کے اتحادی ہیں اور ترکی بھی کھلا امریکی اتحادی ملک خیال کیا جاتا ہے۔ مبصرین کے مطابق ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد امریکا مخالف جذبات میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور صدر ایردوآن کی مقبولیت بڑھی ہے۔ (26.08.2016)​

پیشمرگہ فورسز کی داعش کے خلاف تازہ فوجی کارروائی

داعش کے پنجے سے نکل آنے والوں کی مددگار پیش مرگہ فورسز

اسلامک اسٹیٹ پر حتمی ضرب، اتحادی ممالک نے منصوبہ بنا لیا

​
موصل شہر کے مشرقی علاقوں میں کرد انجنیئرز تین میٹر چوڑی اور بیس کلو میٹر طویل ایک خندق تیار کر رہے ہیں۔ ان فورسز نے حال ہی میں قرقشہ میں جہادیوں کو پسپا کر دیا تھا۔

​
موصل شہر کے قریب ہی واقع یہ مقام داعش کا ایک اہم گڑھ تصور کیا جاتا تھا۔ اب کرد فورس پیش مرگہ اس مقام سے مزید آگے کی طرف عسکری کارروائی کا منصوبہ بنا رہی ہیں۔

مبصرین کا خیال ہے کہ جہادیوں کو شکست کے نتیجے میں کرد فورسز اور عراقی حکومت کے مابین ایک نئی کشیدگی جنم لے سکتی ہے کیوں کہ کرد حکام ایسے علاقوں کو اپنے زیر قبضہ لانا چاہتے ہیں جن پر کرد فورسز نے جہادیوں کو شکست سے دوچار کیا ہے۔کرد ریجن کے خارجہ امور کے سربراہ فلاح مصطفیٰ نے بھی اصرار کیا ہے کہ جہادیوں کو شکست دینے کے بعد کرد فورسز ان علاقوں میں تعینات رہیں گی۔

پیش مرگہ نے داعش کے خلاف پہلی کامیابی سن دو ہزار چودہ کے موسم گرما میں حاصل کی تھی، تب ان فورسز نے کرکوک کو جہادیوں سے آزاد کرایا تھا۔یہ امر اہم ہے کہ خود مختار کرد حکومت کرکوک پر قبضے سے قبل بھی اس شہر پر پر اپنا حق جتاتے تھی۔ کرد فورسز کئی عراقی علاقوں میں داعش کے جہادیوں کو پسپا کرتے ہوئے وہاں اپنی فورسز تعینات کر چکی ہیں۔

قرقشہ پر کردوں کے قبضے کے بعد عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کرد فورسز سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اپنی پیش قدمی روک دیں۔
[FONT=&amp]تاہم کردوں نے عراقی صدر کے اس مطالبے کو رد کر دیا تھا۔

کرد ریجن کی حکومت کے مطابق پیش مرگہ اس وقت تک جہادیوں کے خلاف اپنی پیش قدمی جاری رکھیں گی جب تک نینوا علاقے میں تمام کرد حصوں کو جہادیوں سے پاک نہیں کر دیا جاتا۔کرد حکومت نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ مستقبل میں جن علاقوں میں جہادیوں کو شکست دی جائے گی وہ علاقے کرد ریجن میں شمار کیے جائیں گے۔

دوسری طرف ہمسایہ ملک شام میں بھی خانہ جنگی کے باعث وہاں کے کرد بھی اپنی پوزیشن بہتر بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ شام میں کرد کمیونٹی ایک طویل عرصے سے مبینہ طور پر استحصال کا شکار تھی۔تاہم اب شام میں مختلف جنگ جو گروہوں پر مشتمل YPG نامی فورسز نے کئی علاقوں پر اپنا کنٹرول قائم کر لیا ہے۔ شام میں فعال ان فورسز کو امریکا کی حمایت بھی حاصل ہے۔
[/FONT]
​
[/FONT][/FONT]
​
​

جہادیوں کی شکست کے نتیجے میں کرد فورسز اور عراقی حکومت کے مابین ایک نئی کشیدگی جنم لے سکتی ہے

​

امریکی فضائی مدد کے ساتھ کرد فورسز ایک بڑے عراقی حصے پر جہادیوں کو پسپا کر چکی ہیں

​

[FONT=&amp]پیش مرگہ نے داعش کے خلاف پہلی کامیابی سن دو ہزار چودہ کے موسم گرما میں حاصل کی تھی، تب ان فورسز نے کرکوک کو جہادیوں سے آزاد کرایا تھا

[/FONT]http://www.dw.com/ur/خانہ-جنگی-کے-باعث-شمالی-عراق-کا-نقشہ-بدل-رہا-ہے/a-19508254
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
عراق میں امریشعی اتحاد آسمان سے گر کر کھجور میں اٹکنے کی بھرپور تیاری کر رہا ہے. کرد ملیشیا کی صورت میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کو جاری رکھنے کا سامان امریشعی اتحاد کو آنے والے سالوں میں متحد کرتا ہے یا منقسم وقت ہی بتائے گا​
 
داعشی سفیانیوں کے خلاف شیعہ فوج تو پہلے دن سے جہاد کر رہی ہے کچھ سفیانیوں کو لگتا ہے تازہ تازہ آمد ہوئی ہے

 
Advertisement
Ye expected tha..Great Game mien Kurdo
ko bohat hi strong aur waseeh alaqa de dia
jaya ga..Jo iraq aur Syria ke areas ho gey..
aur phir wahan kabhi aman qiyam nahi
ho ga..har waqt larae hi rehay gi..
Afsos ye ha ke koi Musalman ye Great
Game nahi samjh saka..jo ke Mosad ke
zehan ki ikhtrah thi.No doubt..enemies
of Islam..bazahir kamyab rehay hain
Musalmano ki yakjehti khatam kanrey mien..
Aur practically ab ham sirf apnay apnay
mulko.zuban..rang..nasal aur firqo ke
musalman hain..
 
مجوسی شیعہ سفیانیوں کا لیبل لگا کر ١٤٠٠ سو سال سے مسلمانوں کے خلاف "جہاد" میں مصروف ہیں. عراق میں امریشیعی اتحاد کے ظالم و ستم کے نتیجے میں داعش تازہ ترین اضافی لیبل ہے. داعش کے بعد کرد کے خلاف "جہاد" کی مارکٹنگ کی جائے گی
 
Sabit ho gaya Islam kay dushmano ko Kurds say bohat khatra hai. Aaj bhi Salahuddin Ayubi ka naam sun kar yeh log darr jatay hain. Inki mummy kehti hai so jao munnay so ja nahi to Salahuddin Ayubi aa jaey ga lol.