عراق میں چھ برس تک جاری رہنے والی فرقہ وارانہ جنگ کی شدت کم ہونے کے بعد عراقی عوام کے درمیان اس بات پر اختلاف رائےعام ہے کہ ملک کی حالیہ تاریخ بیرونی دنیا کو کس نظریے سے بتائی جائے۔ دونوں فرقوں سے تعلق رکھنے والے دوستوں سے غیر رسمی بات چیت کرنے پر یہ اندازہ ہو جاتا ہے کہ دونوں اس بات پر اتفاق کرتے ہیں کہ بیرونی میڈیا کی جانب سے کی گئی رپورٹنگ نے اس بحران کی جلتی پر تیل چھڑکا ہے۔ یہ اس لیے کہ دونوں فریق سمجھتے ہیں کہ ان کی کہانی ان کے نظریے سے بیان کی جائے۔ گذشتہ چند ہفتوں میں عراق سے رپورٹنگ کرنے پر اس بات کا احساس ہوا ہے کہ عراق کے بارے میں جب بھی یہ بات کی جائے کہ ہم حقائق پر مبنی اور غیر جانبدار رپورٹنگ کریں گے تو وہاں کے لوگوں کا شک کرنا لازمی ہے ۔ چاہے ان کے پاس اس بات کے کوئی پختہ شواہد ہوں یا نہیں۔ مجھے اس طرح کی دشواری کا سامنا تب بھی ہوا جب میں نے دولت اسلامیہ کے خلاف جنگ کو کور کیا تھا۔ عراق میں جو جہادی گروپ ہیں ان میں عراقی سنیوں کا غلبہ ہے۔ اس کے علاوہ انھیں عرب ممالک اور مغربی ممالک سے مذہب تبدیل کر کے آنے والے سنیوں کی حمایت بھی حاصل ہے۔ دولت اسلامیہ شعیہ ملیشیا اور جہادیوں کے خلاف محاذ کھولے ہوئے ہے۔ اس ملیشیا میں عراقی فوج کے وہ فوجی بھی شامل رہے ہیں جو گذشتہ موسم گرما میں دولت اسلامیہ کے ہاتھوں کے شکست کے بعد بچ گئے تھے۔ مجھے تکریت میں فرنٹ لائن پر ایک ملیشیا کی حفاظت میں جانے کا موقع ملا۔ وہاں جا کر جب میں نے انگریزی میں رپورٹنگ کی تو کہیں سے کوئی ردعمل نہیں آیا، لیکن جیسے ہی میں نے عربی زبان میں رپورٹنگ کی، لوگوں نے فوراً اپنی اپنی رائے دینا شروع کر دی۔ ایک ناراض جہادی نے مجھے رپورٹنگ کرتے سن کر کہا: آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ دولت اسلامیہ کے نام سے جانے جانے والا گروپ، آپ صاف کہیں شدت پسند داعش۔ ان کا مزید کہنا تھا: یہ وہ سنی شدت پسند ہیں جنھوں نے کئی سو شیعہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ہم امام علی کو ماننے والے ہیں۔ وہ مسلمان نہیں ہیں۔ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ہم ان کو، ان کے حمایتیوں اور ان کے ساتھ ہمدردی رکھنے والوں کو نیست و نابود کر دیں گے۔ ایک اور کمانڈر، جو یہ سب دیکھ رہا تھا اس نے مجھے دولت اسلامیہ کے اصل معنی سکھانے کی دھمکی دی۔ اتنے میں ان کے دیگر ساتھی اپنی بندوقیں تان کر چیخنے لگے: جان سے مارو اسے، جان سے مارو، یہ جاسوس ہے۔ شکر ہے کہ اس موقعے پر ہمیں یہاں اپنے ساتھ لانے والے لوگ وہاں پہنچ گئے اور صورت حال کو قابو میں کر لیا۔ دولت اسلامیہ کے خلاف جنگ کا ایک نتیجہ یہ ہے کہ عراق میں فرقہ پرستی میں اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ برس جنوری سے اب تک دولت اسلامیہ نے ملک کی شیعہ اکثریت والی حکومت پر امتیازی سلوک کا الزام لگانے والے سنی شدت پسندوں کی مدد سے عراق کے متعدد علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ عراق میں جن سنی افراد سے میری ملاقات ہوئی، ان میں سے بیشتر دولت اسلامیہ کو مسترد کرتے ہیں۔ لیکن انھیں دولت اسلامیہ کے قبضے سے آزاد کیے جانے والے سنی علاقوں میں لہراتے ہوئے شیعہ پرچموں اور نعروں نے محتاط کیا ہوا ہے۔
شعیہ ملیشیا کی جانب کی جانے والی ہلاکتوں اور اذیتوں کے الزامات سامنے آنے کے بعد ان کے خلاف نفرت میں اضافہ ہوا ہے۔ حالانکہ ان میں سے بیشتر الزامات کی آزادانہ ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی۔ ایک سنی شخص نے مجھے بتایا: میں نے سوشل میڈیا پر خود وہ ویڈیوز دیکھی ہیں جن میں صلاح الدین صوبے میں انسانی حقوق کے خلاف ورزیاں ہوتے دیکھی جا سکتی ہیں۔ میں آپ کی رپورٹ کو بہتر بنانے کے لیے ان ویڈیوز کو پیش کر سکتا ہوں۔ میں نے اس شخص کو بتایا کہ میں نے اپنی رپورٹوں میں ان الزامات کی بات کہی ہے لیکن ان کی تصدیق ہونا مشکل ہے۔ لیکن اسے یقین نہیں آیا۔ میں نے بہت کوشش کی مجھے کوئی ایسے سنی خاندان مل جائیں جو مجھ سے شیعہ ملیشیا کے ہاتھوں ہونے والے تشدد کے بارے میں بات کریں، چاہے اپنی شناخت نہ بتائیں، لیکن مجھے کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ بی بی سی کے مقامی رپورٹر نے مجھے بتایا: میڈیا سے بات کرنے کی جرت کوئی نہیں کرتا۔ اس کی انھیں بڑی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے، ہوسکتا ہے انہیں اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑ جائیں۔ عراقی اس فرقہ وارانہ جنگ سے تھک چکے ہیں۔ سنہ 2006 کے بعد ہونے والی خونریز خانہ جنگی کے دوران ہزاروں افراد ہلاک ہوئے تھے اور لاکھوں اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے تھے۔
دولت اسلامیہ کے خلاف جنگ نے لوگوں کو خاص طور سے اقلیتیوں کو ایک بار پھر گھر چھوڑنے پر مجبور کیا ہے۔ عراق میں آج بھی وقتاً فوقتاً بم دھماکے ہوتے رہتے ہیں۔ حملہ آوروں کا پسندیدہ طریقہ کار بم دھماکہ ہے، اور جب دھماکے کرتے ہیں تو چند ہی گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں ایک ساتھ سلسلہ وارانہ دھماکے ہوتے ہیں۔ بغداد میں ایک چرچ کے پادری کےمحر فواد کا کہنا ہے: بہت سے عراقیوں کو امید تھی کہ خانہ جنگی کے خاتمے کے بعد تشدد کم ہو جائے گا اور زندگی واپس معمول پر آ جائے گی، لیکن دولت اسلامیہ کےعروج کے بعد حالات مزید خراب ہوئے ہیں اور شدت پسند دھماکے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔
عراق میں چھ برس تک جاری رہنے والی فرقہ وارانہ جنگ کی شدت کم ہونے کے بعد عراقی عوام کے درمیان اس بات پر اختلاف رائےعام ہے کہ ملک کی حالیہ تاریخ بیرونی دنیا کو کس نظریے سے بتائی جائے۔ دونوں فرقوں سے تعلق رکھنے والے دوستوں سے غیر رسمی بات چیت کرنے پر یہ اندازہ ہو جاتا ہے کہ دونوں اس بات پر اتفاق کرتے ہیں کہ بیرونی میڈیا کی جانب سے کی گئی رپورٹنگ نے اس بحران کی جلتی پر تیل چھڑکا ہے۔ یہ اس لیے کہ دونوں فریق سمجھتے ہیں کہ ان کی کہانی ان کے نظریے سے بیان کی جائے۔ گذشتہ چند ہفتوں میں عراق سے رپورٹنگ کرنے پر اس بات کا احساس ہوا ہے کہ عراق کے بارے میں جب بھی یہ بات کی جائے کہ ہم حقائق پر مبنی اور غیر جانبدار رپورٹنگ کریں گے تو وہاں کے لوگوں کا شک کرنا لازمی ہے ۔ چاہے ان کے پاس اس بات کے کوئی پختہ شواہد ہوں یا نہیں۔ مجھے اس طرح کی دشواری کا سامنا تب بھی ہوا جب میں نے دولت اسلامیہ کے خلاف جنگ کو کور کیا تھا۔ عراق میں جو جہادی گروپ ہیں ان میں عراقی سنیوں کا غلبہ ہے۔ اس کے علاوہ انھیں عرب ممالک اور مغربی ممالک سے مذہب تبدیل کر کے آنے والے سنیوں کی حمایت بھی حاصل ہے۔ دولت اسلامیہ شعیہ ملیشیا اور جہادیوں کے خلاف محاذ کھولے ہوئے ہے۔ اس ملیشیا میں عراقی فوج کے وہ فوجی بھی شامل رہے ہیں جو گذشتہ موسم گرما میں دولت اسلامیہ کے ہاتھوں کے شکست کے بعد بچ گئے تھے۔ مجھے تکریت میں فرنٹ لائن پر ایک ملیشیا کی حفاظت میں جانے کا موقع ملا۔ وہاں جا کر جب میں نے انگریزی میں رپورٹنگ کی تو کہیں سے کوئی ردعمل نہیں آیا، لیکن جیسے ہی میں نے عربی زبان میں رپورٹنگ کی، لوگوں نے فوراً اپنی اپنی رائے دینا شروع کر دی۔ ایک ناراض جہادی نے مجھے رپورٹنگ کرتے سن کر کہا: ’آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ دولت اسلامیہ کے نام سے جانے جانے والا گروپ، آپ صاف کہیں شدت پسند داعش۔‘ ان کا مزید کہنا تھا: ’یہ وہ سنی شدت پسند ہیں جنھوں نے کئی سو شیعہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ہم امام علی کو ماننے والے ہیں۔ وہ مسلمان نہیں ہیں۔ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ہم ان کو، ان کے حمایتیوں اور ان کے ساتھ ہمدردی رکھنے والوں کو نیست و نابود کر دیں گے۔‘ ایک اور کمانڈر، جو یہ سب دیکھ رہا تھا اس نے مجھے ’دولت اسلامیہ کے اصل معنی سکھانے‘ کی دھمکی دی۔ اتنے میں ان کے دیگر ساتھی اپنی بندوقیں تان کر چیخنے لگے: ’جان سے مارو اسے، جان سے مارو، یہ جاسوس ہے۔‘ شکر ہے کہ اس موقعے پر ہمیں یہاں اپنے ساتھ لانے والے لوگ وہاں پہنچ گئے اور صورت حال کو قابو میں کر لیا۔ دولت اسلامیہ کے خلاف جنگ کا ایک نتیجہ یہ ہے کہ عراق میں فرقہ پرستی میں اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ برس جنوری سے اب تک دولت اسلامیہ نے ملک کی شیعہ اکثریت والی حکومت پر امتیازی سلوک کا الزام لگانے والے سنی شدت پسندوں کی مدد سے عراق کے متعدد علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ عراق میں جن سنی افراد سے میری ملاقات ہوئی، ان میں سے بیشتر دولت اسلامیہ کو مسترد کرتے ہیں۔ لیکن انھیں دولت اسلامیہ کے قبضے سے آزاد کیے جانے والے سنی علاقوں میں لہراتے ہوئے شیعہ پرچموں اور نعروں نے محتاط کیا ہوا ہے۔
شعیہ ملیشیا کی جانب کی جانے والی ہلاکتوں اور اذیتوں کے الزامات سامنے آنے کے بعد ان کے خلاف نفرت میں اضافہ ہوا ہے۔ حالانکہ ان میں سے بیشتر الزامات کی آزادانہ ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی۔ ایک سنی شخص نے مجھے بتایا: ’میں نے سوشل میڈیا پر خود وہ ویڈیوز دیکھی ہیں جن میں صلاح الدین صوبے میں انسانی حقوق کے خلاف ورزیاں ہوتے دیکھی جا سکتی ہیں۔ میں آپ کی رپورٹ کو بہتر بنانے کے لیے ان ویڈیوز کو پیش کر سکتا ہوں۔‘ میں نے اس شخص کو بتایا کہ میں نے اپنی رپورٹوں میں ان الزامات کی بات کہی ہے لیکن ان کی تصدیق ہونا مشکل ہے۔ لیکن اسے یقین نہیں آیا۔ میں نے بہت کوشش کی مجھے کوئی ایسے سنی خاندان مل جائیں جو مجھ سے شیعہ ملیشیا کے ہاتھوں ہونے والے تشدد کے بارے میں بات کریں، چاہے اپنی شناخت نہ بتائیں، لیکن مجھے کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ بی بی سی کے مقامی رپورٹر نے مجھے بتایا: ’میڈیا سے بات کرنے کی جرت کوئی نہیں کرتا۔ اس کی انھیں بڑی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے، ہوسکتا ہے انہیں اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑ جائیں۔‘ عراقی اس فرقہ وارانہ جنگ سے تھک چکے ہیں۔ سنہ 2006 کے بعد ہونے والی خونریز خانہ جنگی کے دوران ہزاروں افراد ہلاک ہوئے تھے اور لاکھوں اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے تھے۔
دولت اسلامیہ کے خلاف جنگ نے لوگوں کو خاص طور سے اقلیتیوں کو ایک بار پھر گھر چھوڑنے پر مجبور کیا ہے۔ عراق میں آج بھی وقتاً فوقتاً بم دھماکے ہوتے رہتے ہیں۔ حملہ آوروں کا پسندیدہ طریقہ کار بم دھماکہ ہے، اور جب دھماکے کرتے ہیں تو چند ہی گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں ایک ساتھ سلسلہ وارانہ دھماکے ہوتے ہیں۔ بغداد میں ایک چرچ کے پادری کےمحر فواد کا کہنا ہے: ’بہت سے عراقیوں کو امید تھی کہ خانہ جنگی کے خاتمے کے بعد تشدد کم ہو جائے گا اور زندگی واپس معمول پر آ جائے گی، لیکن دولت اسلامیہ کےعروج کے بعد حالات مزید خراب ہوئے ہیں اور شدت پسند دھماکے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔‘
Yeh FirqaWariat kiss nay Kafiron k sath mill k shuro ki 2003 say aur kon say Mulk k Tanks Fauji Militia aur Arms aur Generals in waqt Iraq main Musalmano k khoon say khail rahy hain ?
Marg marg Amrika ka Nahray laganay waly MUNAFIQEENN aj Amrika ki hi goodi main b3th k jiss simt chahta hay Musalmano k qatl karwa raha.
Jab SACH yahan share kiya jay to ADMINS issy graphic kah k delete kar dettay hain.aur Jhoot b3bunyaad propaganda type threads ko khoob promote kiya jata hay.
Syrian Rebel ko Islamic State ka na bana k paish karoo.yehi woh rebels hai jo Pak Army ki tarha DOLLARS k liyeh larty hain yehi rebels Islamic State k bhi khilaf lar rahy warna aj Assad ka nam o nishan na hoota.
Jab SACH yahan share kiya jay to ADMINS issy graphic kah k delete kar dettay hain.aur Jhoot b3bunyaad propaganda type threads ko khoob promote kiya jata hay.
yeh tu shabbat ho geya keh donoon Israel aur Un Islamic state ka dushman aik hay..........waisay israel kabhi Hamas per aur hezbollah per attack kerta lekin un-ISIS per abhi tak khamoosh hay? any reasons?
Syrian Rebel ko Islamic State ka na bana k paish karoo.yehi woh rebels hai jo Pak Army ki tarha DOLLARS k liyeh larty hain yehi rebels Islamic State k bhi khilaf lar rahy warna aj Assad ka nam o nishan na hoota.
Name the countries e muslim countries that are enemy of US.......saudi jahan per america ki permanent bases hain? Qatar ko CENTCOM ka headquarter ya turkey jo NATO ka hissa hay???
حگایت جنونی صاحب پھر آپ فرقہ واریت پھیلا رہے ہیں آپ نے ابھی بھی رجنی کانت کے بارےمیں نہ تو کوئی تھریڈ پوسٹ کیا ہے نہ آپ نے رجنی کانت کی کوئی مذمت کی ہے ثابت ہو رہا ہے کہ آپ ہی اصلی خوارجی ہیں اور دہشت گردی پھیلانا چاہتے ہیں کہیں آپ رجنی کانت کے رشتے دار تو نہیں؟
حگایت جنونی صاحب پھر آپ فرقہ واریت پھیلا رہے ہیں آپ نے ابھی بھی رجنی کانت کے بارےمیں نہ تو کوئی تھریڈ پوسٹ کیا ہے نہ آپ نے رجنی کانت کی کوئی مذمت کی ہے ثابت ہو رہا ہے کہ آپ ہی اصلی خوارجی ہیں اور دہشت گردی پھیلانا چاہتے ہیں کہیں آپ رجنی کانت کے رشتے دار تو نہیں؟
حضور سنیوں کا دفاع کرتے کرتے آپ کچھ مزاحیہ ہو جاتے ہیں- سادہ سی بات ہے کہ بی بی سی کا عراق کے مسئلے کو فرقہ وارانہ مسئلہ قرار دینے کا واضح مطلب ہے کہ نفرت جنگ اور قتل عام کی ذمہ داری میں دولت اسلامیہ اور سنی عوام کے ساتھ ساتھ شیعہ ملیشیا، ایرانی فوج اور شیعہ عوام بھی شامل ہوں گے- اس آرٹیکل کا یہ مطلب ہے کہ حالات کی خرابی کے ذمہ دار دونوں فریق ہیں- میں اس بات کو ٹھیک سمجھتا ہوں
In Tikrit Offensive, Local Sunnis, Shiite Militias Are Unlikely Allies
[h=1]In Tikrit Offensive, Local Sunnis, Shiite Militias Are Unlikely Allies[/h]
March 19, 2015 7:15 PM ET
Shiite fighters and Sunni fighters, who have joined Shiite militia groups known collectively as Hashid Shaabi (Popular Mobilization) to fight the Islamic State, gesture Tuesday next to former Iraqi President Saddam Hussein's palaces in the Iraqi town of Ouja, near Tikrit.
Thaier Al-Sudani/Reuters/Landov
The graying city mayor agrees to meet a few hours before he heads to the battlefront. He is haggard after living in exile since June, when the Islamic State, also known as ISIS, swept into his city al-Sharqat, Iraq, a hour's drive north of Tikrit. Ali Dodah al-Jabouri has a reason for fight: Islamic State militants killed his brother and 18 other relatives. But as part of a prominent Sunni Arab tribe, he is joining an unusual alliance with Iraqi Shiite militias backed and armed by Iran.
i Al-Shargat Mayor Ali Dodah Khalaf Jabouri sits with Hani Abdul Karem Jabouri and Sabri Ahmed Jabouri. Each lost family members who were killed by Islamic State fighters, and all are now working with Iran-backed Shiite groups to retake their city.
Deborah Amos/NPR
He was once fought Iran in a long and costly war an officer in Saddam Hussein's army. Now, he is changing his business suit for a military uniform to take part in the assault on Tikrit in the Sunni heartland. Tikrit is well known as the birthplace of ousted dictator Saddam Hussein, but the fighting force is predominantly Shiites. Sunni tribes are a token force. Jabouri says that the Islamic State is a common enemy, and that Tehran gained his loyalty because Iran has put boots on the ground and offered support while the Americans dithered. "The Americans gave us nothing," he says. "No one helped us when ISIS came not American, not Turkey. But Iran helped us, with guns, tanks and rockets." There is a wide consensus from Baghdad to Washington that the best way and possibility the only way to defeat the Islamic State is to turn at least part of the Sunni Arab community against the militants, but so far the Jabouri tribe represents a minority. Many Sunnis have not risen against the Islamic State, out of fear, self-interest, or because they see the Shiite militias as even a worse option than ISIS. Jabouri says the Shiite militias have gained momentum against the militants, pushing them out of Sunni areas south of Tikrit. His city, al-Sharqat is a victim of the Islamic State and geography, located on a highway between the larger urban centers of Mosul, which the militants captured in June, and Tikrit. They've declared al-Sharqat part of their self-declared Islamic caliphate. More militants have arrived in al-Sharqat recently, on a northward retreat from pro-government forces hitting Tikrit. Jabouri says he's going back to his city to kill them. A decade ago the Jabouri tribe fought al-Qaida militants alongside Americans. Many Jabouris joined the Sunni Awakening movement organized and funded by the U.S. military. This time, Jabouri says he's fighting alongside Iraq's Shiite militias and the Iranians because they are willing to fight ISIS now. "The Americans said we need two years" to liberate Tikrit and Mosul, says Jabouri. The Shiite militias and their Iranian advisers launched an offensive in early March. The Tikrit assault reflects the influence Iran wields in Baghdad. Tehran set the date for the military campaign, according to Western sources, and helped train and arm the militias paramilitary groups organized under a secretive Iraqi government group called the Popular Mobilization Committee, or Hashid Shaabi. But as the militias have pushed out the Islamic State militants, there has been a major snag Shiite revenge attacks, documented with photos. One particularly gruesome image that appeared on Twitter showed a Shia militiaman posing with the severed head of an ISIS fighter. A Human Rights Watch report this week documents looting and burning of civilian homes in Sunni villages charges the paramilitary commanders vigorously deny. Washington has warned Baghdad of funding cuts if the militias are not reigned in. Baghdad has finally gotten the message, says Zaid al-Ali, author of "The Struggle for Iraq's Future"
"The prime minister made a very negative statement about criminal elements within the Popular Mobilization Forces," al-Ali says. "He made big deal that they will be punished." It's a crucial message for the major battles to come, he says, especially in Islamic State-controlled Mosul, where there are more than a million mostly Sunni civilians who view Shiite-dominated Baghdad with fear and distrust. "If there are terrible abuses in Tikrit, then of course ISIS will thrive on that and they'll tell people in Mosul 'this is what's going to happen to you,' " al-Ali says. "Whereas if people are allowed to go back home in Tikrit and the city doesn't suffer terribly, that will send a powerful message to Mosul: 'This is the right side of the battle.' " Police General Ali al-Jabouri believes he is on the right side of the battle. He's been fighting in Tikrit, another member of the Jabouri tribe who has sided with Shiite militias in the fight against ISIS. General Jabouri says he's heard about Washington's complaints. "Yeah, sure, I heard this but I don't think they have the full picture," he says. "I want to say, 'everyone knows who's ISIS.' In my area, I know who killed my brother, but I'm not going to make any trouble with civilians. Now, maybe the militias don't know that." The Shiite militias and the charges of abuse are now a concern across Iraq, but for these members of the Jabouri trip, the fight against ISIS is a higher priority.