Advertisement

عراق، افغانستان اور پاکستان- انصار عباسی

col2.gif

http://jang.com.pk/jang/jun2014-daily/16-06-2014/col2.htm
​
 
Advertisement
سائبر میرین رائفل بردار جمہوریت کی ناکامی کا سارا غصہ انصار عباسی پر اتریں گے
​
 
میرا خیال بلکے یقین ہے کہ مزاکرات کبھی ہوے ہی نہیں .سب آپریشن کا ڈرامہ رچایا گیا .
اس میں میڈیا کے کچھ لوگ ،سیاسی پارٹیاں جن کو عوام نے بری طرح مسترد کر دیا تھا ،
وہ سب ملوث ہیں .
ہم پھر بھی فوج کے ساتھ ہیں ،مگر دل ہے کہ مانتا نہیں
 
مذاکرات ہوئے تھے سارے مولویوں نے دو چار دفح ہیلی کاپٹر کی سیر بھی کی تھی ، ، خوب حلوے کھاۓ گے تھے
لیکن تمہارا ملا فضل الله پاکستان میں رہتا ہی نہی ہے قادری کی طرح
وہ جن کا بندہ ہے اسی کے پاس رہتا ہے ... اس لئے یہ ڈرامہ ختم ہو گیا
تم کھل کر مخالفت کرو ، تمہاری منافقت والی حمایت کی ضرورت کسی کو نہی ہے

دہشت گردی اسلام میں جایز نہی ہے ، صرف اتنا کہنا ہے - آپ کو آپ کی جماعت اسلامی نے غلط سبق پڑھا یا ہے ... ٹھیک کر لینا اگر ہو سکے تو

52f5d1b2765d0.jpg

مولوی برقہ کی شیطان شکل پر بہت کچھ لکھا ہے
 
Advertisement
ایک خاکہ سا بنانا شب تنہائ میں،،اس میں پھر رںگ تمناؤں کے بھرتے رہنا۔ خدا جانے یہ کس سیارے کے دانشور اور صحافی ہیں اور پتہ نہیں کس فرسودہ مٹی کے بنے ھیں کہ ذاتی تعصبات و خواہشات کے جنات کو اپنی وحشیانہ چشم خیال سے ایک متبادل نظام کے طور پر دنیا میں نافذ ھوتا دیکھ رھے ھیں، ان وحوش وبہائم کو تکفیری تلواروں میں اسلام کی نشاط ثانیہ کی جلوہ گری متشکل ھوتی نظر آرھی ھے، ان کے نزدیک افغانستان کے بے آب وگیاہ پہاڑوں سے عراق کے خون آشام ریگزاروں تک ایک جہاد مسلسل برپا ھے اور کوئ دن جاتاھے کہ پورے عالم میں امیرالمؤمنین ملاعمرکی خلافت جاری ھؤا چاہتی ھے۔ خود تو ہرنوع کے کاروبار سے جاگیریں ايستادہ کرتے ھیں مگرکثرت تعبیر کی ڈسی ھؤئ اس مردار قوم کو جہادی لوریاں سناتے ھیں، جن نونہالان قوم کو یونیورسٹیز اور کالجز یا لائبریریوں میں ھونا چاھيے وہ ان قلمی دھشت گردوں کے ھتھے چڑھ کر کسی لمحۂ منحوس کی بھیںٹ چڑھ جاتے ھیں۔ تین حرف ان پر اور انکےاس گھناؤنےکاروبار پر
 
Do not agree,Iraq and Syria has been planned by West and S Arabia.Main aim is to divide Muslims ethnically so that they do not make a threat to Israel.
 
کس سے منصفی چاہیں ؟؟؟

انڈیا سے

لعنتی دو نمبر ، فراڈی

Well the problem will remain the same, nothing will be changed because the hideouts of talban which are in afghanistan and most of the Pakistani Taliban commanders they live and get training under afghan intelligence and indian backed groups, The questions are:
Will Pakistan take firm action against Afghan government and ask them to stop giving shelters to Pakistani talban agents on its soil?
Will pakistan ready to destroy training centres in Afghanistan which are being run by the support of afghan and indian intellegence?
Will Pakistan give ultimatum to Afghan Government for handing over baloch terrorists and mullah fazlullah?
My answer is in negative.. because Pakistan is double minded,reasons are obvious, anti pak goverments around it, Modi and Abdullah Abdullah are working together against Pakistan and how they will allow all this against their own interest. Operation will be unsuccessful untill Afghanistan government blocks ttp hideouts on its soil.
 
Advertisement
abbasi is terrorist in media, we dont read his bakwas, this happened there it will happen here, meh370 air plane is missing,so no one should travel on air planes, es donkey se koi pochay, our ARMY can not be compared with other Army.

yeh talbani PIGAS AND DOGS are every where should be killed ASAP.
 
oye techni color main zindagi main sirf do bandoon ke colum partha hoon eik ansar abassi dusra hamid mir koi shak ?

yar topotop aap hamid meer k fan ho ??
 
اپریشن کیلئے ساری قوم متحد ہے سواۓ چند خارش زدہ کتوں کے جنہوں نے پاکستان کی مخالفت کرکے بھی جوتے کھاۓ تھے اور اب بھی کھانے کی تیاری مکمل ہے عراق میں لڑائی سے یہ پاک فوج کو ڈرانے آگئے ہیں حالانکہ وہاں کوی فوج ہے ہی نہیں بس انکی ناکام حسرتیں دیکھو اور سر دھنو
انتشار ابکائی کا جواب یہ ہے کہ
پاکستان عراق نہیں ہے ایک ایٹمی طاقت ہے جسے جنگیں لڑنے ، مرنے مارنے کا تجربہ بہت زیادہ ہے
افغانستان میں رشیا کو شکست پاکستان آرمی نے دی تھی مجاہدین کو پاکستان سے وہاں بھیجا جاتا تھا
اب امریکہ کو شکست بھی پاک فوج نے دی ہے ناکہ طالبان نے کیونکہ امریکہ کی آمد کے ساتھ ہی کابل سے طالبان کی حکومت ملیامیٹ ہوگئی تھی انکے لئے ایک ہی جاۓ پناہ تھی پاکستان اور پاک فوج اگر وہ ایران جاتے تو آگے سے دروازے بند ملتے روس کی طرف جاتے تو روسی ان سے پرانے بدلے لیتے
اسلئے یہ کہنا کہ پاک فوج انسے ڈر کر رہے ایک احمقانہ خیال ہے جو کسی غبی کے دماغ میں ہی آسکتا ہے
پاکستانی فوج انکو بنانے اور لڑنے والی ہے اسلئے پاک فوج کے آگے یہ ٹھہر نہیں سکتے اپریشن ہو کر رہے گا اور ایسے مواقع پر جو دہشت گردوں کے حق میں اپنا گندہ منہ کھولیں انکو بھی جہنم واصل کرنا ضروری ہے یا کم از کم
اس جاہل کو اپریشن کی کامیابی تک کہیں بند کردینا چائیے کیونکہ اسکی رپورٹس بتاتی ہیں کہ طالبان کا اسکے ساتھ قریبی رابطہ ہے جو القاعدہ سے بھی جڑ جاتا ہے ہو سکتا ہے یہ شخص بین الاقوامی دہشت گرد گروہوں کا ایجنٹ ہو تحقیق کرنی ضروری ہے

الطاف حسین کے خارش زدہ کتوں کے خلاف بھی آپریشن ہونا ہے بلکے یوں کہیں کے عراق کے طرز پر اس گٹر کے کیڑوں کو تلف کرنا ہے

​