عذاب لازمی ہوگا گنہگار انسان اپنے کرتوت صیح کر لے ورنہ وہ لازمی طور پر عذاب کا مزاہ چکے گا
القرآن - سورۃ نمبر 52 الطور آیت نمبر 7 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لوَاقِعٌ ۞ ترجمہ:
Abdullah Yusuf Ali
Verily, the Doom of thy Lord will indeed come to pass;- مولانا عبد الرحمٰن کیلانی کہ آپ کے پروردگار کا عذاب واقع ہو کے رہے گا۔ مولانا محمد جوناگڑہی بیشک آپ کے رب کا عذاب ہو کر رہنے واﻻ ہے
Saheeh International
Indeed, the punishment of your Lord will occur.
منافقو کے لئے اور کافروں کے لئے جہنم کی آگ انتظار کر رہی ھے اور اللّٰہ نے ان لوگوں پر پھٹکار بھی بھیجی ھے اور یہ لوگ جہنم میں ہمیشہ رہیں گے ان کے لئے بہت سخت عذاب ھے سورہ 9 کی آیت نمبر 68 کا ترجمہ و مفہوم خلاصہ القرآن - سورۃ نمبر 9 التوبة آیت نمبر 68 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَعَدَ اللّٰهُ الۡمُنٰفِقِيۡنَ وَالۡمُنٰفِقٰتِ وَالۡـكُفَّارَ نَارَ جَهَـنَّمَ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَا ؕ هِىَ حَسۡبُهُمۡ ۚ وَلَـعَنَهُمُ اللّٰهُ ۚ وَلَهُمۡ عَذَابٌ مُّقِيۡمٌ ۞ ترجمہ:
Abdullah Yusuf Ali
Allah hath promised the Hypocrites men and women, and the rejecters, of Faith, the fire of Hell: Therein shall they dwell: Sufficient is it for them: for them is the curse of Allah, and an enduring punishment,- مولانا عبد الرحمٰن کیلانی منافق مردوں، منافق عورتوں اور کافروں سے الله نے دوزخ کی آگ کا وعدہ کر رکھا ہے۔ جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے (اور) وہ انہیں کافی ہے۔ ان پر الله کی پھٹکار ہے اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے مولانا محمد جوناگڑہی الله تعالیٰ ان منافق مردوں، عورتوں اورکافروں سے جہنم کی آگ کا وعده کر چکا ہے جہاں یہ ہمیشہ رہنے والے ہیں، وہی انہیں کافی ہے ان پر الله کی پھٹکار ہے، اور ان ہی کے لئے دائمی عذاب ہے
Saheeh International
Allah has promised the hypocrite men and hypocrite women and the disbelievers the fire of Hell, wherein they will abide eternally. It is sufficient for them. And Allah has cursed them, and for them is an enduring punishment.
بیشک قرآن کی آیات پڑھ کر ظلم کرنے والے لوگوں اور منافقت کرنے والے لوگوں اور ناانصافیاں کرنے والے لوگوں کے انجام/ سزا سے انسان کو تسلی ملتی ھے ۔ بیشک اللّٰہ سب سے بہترین انصاف کرنے والے ہیں اللّٰہ کی آیات سچ اور حق ہیں بیشک
عذاب لازمی ہوگا گنہگار انسان اپنے کرتوت صیح کر لے ورنہ وہ لازمی طور پر عذاب کا مزاہ چکے گا سورہ 20 کی آیت نمبر 7 کا مفہوم و ترجمہ القرآن - سورۃ نمبر 52 الطور آیت نمبر 7 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لوَاقِعٌ ۞ ترجمہ:
Abdullah Yusuf Ali
Verily, the Doom of thy Lord will indeed come to pass;- مولانا عبد الرحمٰن کیلانی کہ آپ کے پروردگار کا عذاب واقع ہو کے رہے گا۔ مولانا محمد جوناگڑہی بیشک آپ کے رب کا عذاب ہو کر رہنے واﻻ ہے
Saheeh International
Indeed, the punishment of your Lord will occur.
infact behind the scenes it has started,
EXAMPLE gen bajwa bed ridden, hafiz saheb no fear of allah but he knows what happened to gen zia, nawaz health issue ooper sae still greedy to loot more, zardari fked up still young he wants to loot as much as he can plus hijra son asifa bhutto innocent kids brain washed by dad sadly.
many households in pakistan suffering early AGE heart attack deaths, drug use, lots of zinna sexually transmitted disease aids was extremely rare in my childhood days , broken families,
biggest azaab downfall of uae still standing but indian pakistanis bangalees srilankans million worked there so imagine now all of them job less,
superficially society looks good, its we just dont find out.
still time to do tauba and stop haraam income jhoot injustices otherwise as per quran more severe azaab
massive earth quake, wars, country bombed to hell like afghanistan.
I FEAR ALL THAT AND QURAN IS WARNING IE ALLAH WARNING STRAIGHT, MAY ALLAH GUIDE US ALL DOST AND OUR FELLOW BROTHERS, AMEEN
اللّٰہ نے انسان کو زمین پر انصاف کے لئے بھیجا ھے اور ساتھ ساتھ دوسری زمہ داریاں بھی دی ہیں ہر انسان کو اس کے مطابق جزا اور سزا ملے گی( اللّٰہ بیشک کیسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کرتے) جو انسان کیسی بھی معاملے میں انصاف نہیں کرے گا وہ دنیا میں بھی عذاب کا مزاہ چکے گا اور آخرت کا عذاب تو لازمی ھے جو کہ نظر آئے گا ۔ (جو انسان منافق ہو کر جئے گا اس کو منافقت کا عذاب بھی ملے گا جو انسان کافر یا مشرک بن کر جئے گا اس انسان کو اس کے مطابق سزا ملے گی) اللّٰہ رب العالمین کو بیشک سب معلوم ھے کہ کس انسان کو کب سزا دینی ھے؟ بیشک اللّٰہ کو سب معلوم ھے اللّٰہ کی ذاتِ حکمت والی ذات ھے سب کچھ جانتی ھے بیشک
بیشک اللّٰہ کے سوا زمین پر ہر چیز نے ختم ہو جانا ھے فناء ہو جانا ھے ۔ ختم/ فناء ہونے والوں میں یہ ظالم لوگ منافق لوگ ریلو کٹے ڈکٹیٹرز خنزیر لالچی دھوکے باز جھوٹے بھی شامل ہونگے ۔ اس زمین پر بھی صرف اور صرف اللّٰہ باقی رہیں گے اللّٰہ کی ذاتِ باری تعالیٰ ہمیشہ سے ھے اور ہمیشہ رھے گی القرآن - سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 26 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ كُلُّ مَنۡ عَلَيۡهَا فَانٍ ۞ ترجمہ:
Abdullah Yusuf Ali
All that is on earth will perish: مولانا عبد الرحمٰن کیلانی اس زمین پر موجود ہر چیز فنا ہونے والی ہے۔ مولانا محمد جوناگڑہی زمین پر جو ہیں سب فنا ہونے والے ہیں
Saheeh International
Everyone upon the earth will perish,
بیشک اللّٰہ کے سوا زمین پر ہر چیز نے ختم ہو جانا ھے فناء ہو جانا ھے ۔ ختم/ فناء ہونے والوں میں یہ ظالم لوگ منافق لوگ ریلو کٹے ڈکٹیٹرز خنزیر لالچی دھوکے باز جھوٹے بھی شامل ہونگے ۔ اس زمین پر بھی صرف اور صرف اللّٰہ باقی رہیں گے اللّٰہ کی ذاتِ باری تعالیٰ ہمیشہ سے ھے اور ہمیشہ رھے گی القرآن - سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 26 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ كُلُّ مَنۡ عَلَيۡهَا فَانٍ ۞ ترجمہ:
Abdullah Yusuf Ali
All that is on earth will perish: مولانا عبد الرحمٰن کیلانی اس زمین پر موجود ہر چیز فنا ہونے والی ہے۔ مولانا محمد جوناگڑہی زمین پر جو ہیں سب فنا ہونے والے ہیں
Saheeh International
Everyone upon the earth will perish,
بیشک صرف اور صرف اللّٰہ کی ذاتِ باری تعالیٰ باقی رھے گی باقی سب نے ختم ہو جانا ھے فناء ہو جانا ھے بیشک القرآن - سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 27 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَّيَبۡقٰى وَجۡهُ رَبِّكَ ذُو الۡجَلٰلِ وَالۡاِكۡرَامِۚ ۞ ترجمہ:
Abdullah Yusuf Ali
But will abide (for ever) the Face of thy Lord,- full of Majesty, Bounty and Honour. مولانا عبد الرحمٰن کیلانی فقط آپ کے پروردگار کی ذات ہی باقی رہ جائے گی مولانا محمد جوناگڑہی صرف تیرے رب کی ذات جو عظمت اور عزت والی ہے باقی ره جائے گی
Saheeh International
And there will remain the Face of your Lord, Owner of Majesty and Honor.