Advertisement

عدیل صاحب نے اپنا فیصلہ سنا دیا

10460259_337571849733143_8677740631191048449_n.png
 
Advertisement


اب اداس پھرتے ہو گرمیوں کی شاموں میں
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں




ie2c7r.jpg

​
 
Advertisement

خان صاحب میں آپ کا بہت مشکور ہوں آج آپ نے وہ کام کر دیا جو مجھ سے پچھلے 3 برسوں سے نہیں ہو پا رہا تھا میرا ایک دوست جو تحریک انصاف میں تھا آج وہ مسلم لیگی بن چکا ہے ... شکریہ خان صاحب
ninja​
 


مک گیا تیرا شو چول خان
جا کر بنی گالہ سو چول خان


10623038_644912105607345_7622874864718553642_n.jpg

​
 
Advertisement
Bas Bhai haar maan lo ... Game over


نہیں مانوں گا ہار، بس نہیں مانوں گا. جو مرضی کر لو نہیں مانوں گا میں ہار


اب حقیقت مان لی تو پھر یہ جو چار چے دنوں سے ڈرامہ رچایا ہوا ہے، اس پر کس کو موں دکھاؤں گا؟


ویسے بھی بیس سال میں ٹیرین جیڈ کو مانا ہے جو چار دنوں میں 'ناچ-مارچ' کی غلطی مان لوں؟


!حد کرتے ہو تم بھی... لگا رہوں گا میں پاگلوں کی طرح سر مارنے، برھقیں مارنے، مجھے نہ روکو تم پٹواری
 
آج پی ٹی آئِ نے ن لیگ کی بجا دی

اڑتالیس گھنٹے سے کم وقت باقی رہ گیا ہے بادشاھت کا

I salute you and all PTI workers!. Even though you were on the wrong side and picked totally PA-G-AL leader. Sorry to hurt your feeling. Now lets keep right pressure on the government and work for the Pakistan instead of any leader.
 
Advertisement



پی ٹی آئی کو صرف ڈرامے بازی اور سوشل میڈیا پر رنگبازی کی کی تصویریں پوسٹ کرنے کا شوق ہے


یہ پی ٹی آئی کا ایم پی اے ایک چھوٹا سا شاپنگ بیگ پکڑ کر کھانا تقسیم کرنے کا ڈرامہ کرکے دکھا رہا ہے




BvM1eNKCUAASQCH.jpg




یہ ہے اصلی کھانا اور اصلی کھانے والے


لوگ تین دن سے بھوکے پیاسے پھر رہے ہیں اور یہ گلچھڑے اڑا رہے ہیں


BvOArlMCEAExLMZ.jpg:medium





.


​
 

گیم تو ابھی شروع ہوئی ہے، برگر بچے

ابھی تو نواز شریف کو اسلام آباد میں گھسیٹنا ہے۔


بس اسی فینٹاسی پر تم ذہنی لذّت لیتے رہنا


بس بہت ہو گئی، کب تک ایک پلے بوائی کے ہاتھوں بیوقوف بنتے رہو گے، دھوکہ کھاتے رہو گے؟


تمہارا ڈینائل بلکل اس سولہ سالہ دوشیزہ کی طرح ہے جو سب کچھ لٹ جانے کا بعد بھی دھوکےباز کے عشق میں ہی مبتلا رہتی ہے
 
بس اسی فینٹاسی پر تم ذہنی لذّت لیتے رہنا


بس بہت ہو گئی، کب تک ایک پلے بوائی کے ہاتھوں بیوقوف بنتے رہو گے، دھوکہ کھاتے رہو گے؟


تمہارا ڈینائل بلکل اس سولہ سالہ دوشیزہ کی طرح ہے جو سب کچھ لٹ جانے کا بعد بھی دھوکےباز کے عشق میں ہی مبتلا رہتی ہے

Bhai as a neutral analyst i se this as a brilliant move Imran bought 48hrs precious time 24 hours more than TUQ to wait and see what card DR qadri shows & then act accordingly "THE CIVIL DISOBEDIENE MOVEMENT" cal was just a smoke screen
& @ the tweet i think when they say when they say "Baat poori suno" "warna zehmat na karo"
 


چول خان کا نیا پاکستان


جو برطانوی بھینس کے ساتھ بچھڑے بھی لیکر بھاگ گیا


945820_426342797461848_677828989_n.png



jemima-dop1a.jpg






​