ایک ہمارے ہاں عدم اعتماد کے ووٹ کا میلہ تھا جو چار دن لگا رہا، عالم میں ڈنکا بھی بجا اور میڈیا کی ریٹنگ بھی آئی۔
کل سات سمندر پار گوروں کے دیس برطانیہ میں بھی وزیر اعظم کے خلاف نو کانفیڈنس کا ووٹ پڑا۔ انتہائی بے رونقی سی چھائی رہی، نہ سندھ ہاؤس ٹائپ منڈی سجی جہاں دندیاں نکالتے حکومتی اراکینِ اسمبلی کی خرید وفروخت ہوئی، بریف کیس تقیسم ہوئے اور نہ ہی لیبر پارٹی کے ٹکٹ کی یقین دہانی، پتلی تماشے کی شوقین غیر سیاسی قوت کا وجود ندارد جو کٹھ پتلیوں کی ڈوریاں ہلاتی، نازک انا کے آبگینے کو ٹھیس پہنچنے والے سرجی ایسی ہستی بھی نہیں جو زمینی خدا کا روپ دھارے خلقت کے فیصلے کرے اور چلتی حکومت کو چلتا کر دے وغیرہ وغیرہ، کچھ بھی تو ایسا نہیں ہوا جو قوم کے منو رنجن کا سامان کرتا، بوریت کا سا ماحول طاری رہا۔ حزب اختلاف بھی ایسی بودی کہ موقع محل کے باوجود نقب لگانے سے قاصر، حالانکہ مشورہ دینے کو میاں صاحب خود وہاں تشریف فرما ہیں۔
بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ پیش کرنے کی ضرورت کیوں پڑی، وجہ جان لیجئے۔
برطانیہ میں کرونا کی لہر میں تیزی آئی تو دیگر ممالک کی طرح وہاں بھی لاک ڈاؤن کیا گیا۔ عوام گھروں میں مقید تو بورس جانسن وزیراعظم ہاؤس ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں اشرافیہ کی پارٹیاں اڑاتا رہا جو عوام سے یکجہتی کے برخلاف غیر اخلاقی حرکت تھی۔ میڈیا تک خبر پہنچی تو عوام کا ردعمل بھی آیا جس پر اسی کی اپنی کنزرویٹیو پارٹی نے عدم اعتماد کی قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کیا۔ حالانکہ وطن عزیز کے معیارات کے مطابق یہ کوئی ایسی بات نہیں تھی جس پر قرارداد لائی جاتی۔ لیکن گوروں کے اپنے لیے معیارات سخت ہیں۔ بہرحال بورس جانسن عدم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب رہا۔ برطانیہ بھی کیا درماندہ دھرتی ہے جہاں سر جی کا سکہ نہیں چلتا بس منتخب پارلیمان ہی بالادست ہے

The no-confidence vote was initiated by MPs from Boris Johnson’s own party.Many members of Conservative Party are not happy with his leadership.After the party gate affair people have lost trust in Boris.They want party elections to choose a new leader.Boris won by 212 to 148 votes.He is safe for now but another vote of no-confidence may take place in 6 months.There is also a chance that the parliament may table a vote of no-confidence.In Pakistan the leaders of political parties own the parties.No one can replace them.People like Fazlu,Nawaz and Zardari will control their parties as long as they are alive.Their future generations will them take over when these oldies are gone.
اس عدمِ اعتماد کا پاکستان کے عدم اعتماد سے غلط موازنہ کیا جا رہا ہے۔ عمران خان کے خلاف اپوزیشن نے پارلیمنٹ میں عدمِ اعتماد پیشں کیا تھا جبکہ بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد پارلیمنٹ میں نہی بلکہ اپنی ہی پارٹی کے اندر ہے۔
بورس جانسن نے اپنے ساتھیوں کو قائل کرنے کے لئے جانے کتنے پاپڑ بیلے ہونگے - میں نے اس سے بے وقوف آدمی دنیا میں نہیں دیکھا - اس سب کی کیا ضرورت تھی ان کا سپیکر ایک امریکی سازش کا بہانہ بناتا (سازش پاکستان نے کی ہے اس سے بھی کام چل سکتا تھا ) قرداد مسترد کرتا اور کہانی ختم - برطانیہ میں تو کوئی آ ئین ہی نہیں تو سپریم کورٹ بھی فارغ -
When khan went to his coalition partners during NCV days he did not even dicuss with them how to go about it or why were they going against him lol
Maybe Imran thought a phone call to them will be enough, magar phone nahen aya just like Biden ke call nahen aee
بورس جانسن نے اپنے ساتھیوں کو قائل کرنے کے لئے جانے کتنے پاپڑ بیلے ہونگے - میں نے اس سے بے وقوف آدمی دنیا میں نہیں دیکھا - اس سب کی کیا ضرورت تھی ان کا سپیکر ایک امریکی سازش کا بہانہ بناتا (سازش پاکستان نے کی ہے اس سے بھی کام چل سکتا تھا ) قرداد مسترد کرتا اور کہانی ختم - برطانیہ میں تو کوئی آ ئین ہی نہیں تو سپریم کورٹ بھی فارغ -
You should not compare Britain with Pakistan which is corrupt country full of crooks everywhere.Britain is not perfect but it is a functioning democracy.Pakistan is a failed state run by mafias.

Matter is not corruption but matter is rule of law. Anyone against "No Confidence" can allege corruption and speaker can rule out the "No Confidence". Has Khan filed any case against law makers with proofs that corruption was the matter here? No Confidence is the only method that you can remove PM in assembly. Laws are never made where no exit strategy is placed, it is against fundamentals of democracy. If majority of members losses faith on PM it means majority pf people has lost faith as these members represent the public who voted them. The parliamentarians who voted against Khan represented almost 70% of popular votes which indirectly means 70% of Pakistan had no faith on PM. It is in accordance with democratic rights of people. If "No Confidence" is now on Shahbaz Sharif then you will make opposite arguments. Laws in constitution does not change for individuals. Please do not distract this matter to other matters in the country where law implementation is different for different people.
UK main hamari corrupt establishment ki tarah koi Dollar Bajwa nahi jo dollars aur plots ki khatir apne mulk ka soda kare. Na he UK main lotay aur PDM jesi corrupt aur ********* opposition hai.
بورس جانسن نے اپنے ساتھیوں کو قائل کرنے کے لئے جانے کتنے پاپڑ بیلے ہونگے - میں نے اس سے بے وقوف آدمی دنیا میں نہیں دیکھا - اس سب کی کیا ضرورت تھی ان کا سپیکر ایک امریکی سازش کا بہانہ بناتا (سازش پاکستان نے کی ہے اس سے بھی کام چل سکتا تھا ) قرداد مسترد کرتا اور کہانی ختم - برطانیہ میں تو کوئی آ ئین ہی نہیں تو سپریم کورٹ بھی فارغ -
پٹواری کھوتے سے مشورہ نہیں لیا اب یا تو تم عقل سے پیدل ہو یا بن رہے ہو امریکی خط کی تصدیق تمام آرمی چیفس نے کی سفیر نے کی بلکہ تمہارے زہنی مریض وزیر اعظم نے بھی کی ہے اب بہانہ تھا تو شہباز شریف کو اس بہانے کو ماننے کی کیا مصیبت پڑی تھی یہ تمہیں ہی پتہ ہو گا لیکن اس کے ملک میں لوگوں نے آنسووں سے رو رو کر اس وقت کی کہانیاں سنا سنا کر پورے ملک کو رلایا ہوا تھا جب وہ پارٹیاں کر رہا تھا اور یہ بات دب ہی نہیں پا رہی تھی مہینوں سے معافیاں مانگ رہا تھا ایک ایک چھتر مارنے والے سے بات پھر بھی نہ دبی تو اس پر جرمانہ عاید ہوا لیکن اس کے بعد بھی بات ٹھنڈی نہیں ہو رہی تھی تو اس کی پارٹی نے تنگ آ کر فیصلہ کیا اس پر ووٹنگ کرالینی چاہیے۔اسے پارلیمنٹ سے ووٹ ملا ہے عوام اب بھی اس کی یہ حرکت یاد رکھے گی ۔لیکن تمہیں کیا علم ہو تمہارے چور کا سکینڈل ملک کے باہر سے بریک ہوا لیکن پارٹی کے لوگ یقین دلا رہے تھے فکر ہی نہ کرو لوگ بھول جائیں گے اس لیے بھول جانے والے پٹواری کو کیا پتہ ہو دنیا میں کہیں نہ کہیں اخلاقیات کا وجود ہے نہ انہوں نے آیین لکھا ہے نہ اس میں سینکڑوں ترمیمیں کی ہیں اور نہ اس کی شقوں کے پیچھے چھپتے ہیں ۔
ایک ہمارے ہاں عدم اعتماد کے ووٹ کا میلہ تھا جو چار دن لگا رہا، عالم میں ڈنکا بھی بجا اور میڈیا کی ریٹنگ بھی آئی۔
کل سات سمندر پار گوروں کے دیس برطانیہ میں بھی وزیر اعظم کے خلاف نو کانفیڈنس کا ووٹ پڑا۔ انتہائی بے رونقی سی چھائی رہی، نہ سندھ ہاؤس ٹائپ منڈی سجی جہاں دندیاں نکالتے حکومتی اراکینِ اسمبلی کی خرید وفروخت ہوئی، بریف کیس تقیسم ہوئے اور نہ ہی لیبر پارٹی کے ٹکٹ کی یقین دہانی، پتلی تماشے کی شوقین غیر سیاسی قوت کا وجود ندارد جو کٹھ پتلیوں کی ڈوریاں ہلاتی، نازک انا کے آبگینے کو ٹھیس پہنچنے والے سرجی ایسی ہستی بھی نہیں جو زمینی خدا کا روپ دھارے خلقت کے فیصلے کرے اور چلتی حکومت کو چلتا کر دے وغیرہ وغیرہ، کچھ بھی تو ایسا نہیں ہوا جو قوم کے منو رنجن کا سامان کرتا، بوریت کا سا ماحول طاری رہا۔ حزب اختلاف بھی ایسی بودی کہ موقع محل کے باوجود نقب لگانے سے قاصر، حالانکہ مشورہ دینے کو میاں صاحب خود وہاں تشریف فرما ہیں۔
بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ پیش کرنے کی ضرورت کیوں پڑی، وجہ جان لیجئے۔
برطانیہ میں کرونا کی لہر میں تیزی آئی تو دیگر ممالک کی طرح وہاں بھی لاک ڈاؤن کیا گیا۔ عوام گھروں میں مقید تو بورس جانسن وزیراعظم ہاؤس ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں اشرافیہ کی پارٹیاں اڑاتا رہا جو عوام سے یکجہتی کے برخلاف غیر اخلاقی حرکت تھی۔ میڈیا تک خبر پہنچی تو عوام کا ردعمل بھی آیا جس پر اسی کی اپنی کنزرویٹیو پارٹی نے عدم اعتماد کی قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کیا۔ حالانکہ وطن عزیز کے معیارات کے مطابق یہ کوئی ایسی بات نہیں تھی جس پر قرارداد لائی جاتی۔ لیکن گوروں کے اپنے لیے معیارات سخت ہیں۔ بہرحال بورس جانسن عدم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب رہا۔ برطانیہ بھی کیا درماندہ دھرتی ہے جہاں سر جی کا سکہ نہیں چلتا بس منتخب پارلیمان ہی بالادست ہے
پٹواری کھوتے سے مشورہ نہیں لیا اب یا تو تم عقل سے پیدل ہو یا بن رہے ہو امریکی خط کی تصدیق تمام آرمی چیفس نے کی سفیر نے کی بلکہ تمہارے زہنی مریض وزیر اعظم نے بھی کی ہے اب بہانہ تھا تو شہباز شریف کو اس بہانے کو ماننے کی کیا مصیبت پڑی تھی یہ تمہیں ہی پتہ ہو گا لیکن اس کے ملک میں لوگوں نے آنسووں سے رو رو کر اس وقت کی کہانیاں سنا سنا کر پورے ملک کو رلایا ہوا تھا جب وہ پارٹیاں کر رہا تھا اور یہ بات دب ہی نہیں پا رہی تھی مہینوں سے معافیاں مانگ رہا تھا ایک ایک چھتر مارنے والے سے بات پھر بھی نہ دبی تو اس پر جرمانہ عاید ہوا لیکن اس کے بعد بھی بات ٹھنڈی نہیں ہو رہی تھی تو اس کی پارٹی نے تنگ آ کر فیصلہ کیا اس پر ووٹنگ کرالینی چاہیے۔اسے پارلیمنٹ سے ووٹ ملا ہے عوام اب بھی اس کی یہ حرکت یاد رکھے گی ۔لیکن تمہیں کیا علم ہو تمہارے چور کا سکینڈل ملک کے باہر سے بریک ہوا لیکن پارٹی کے لوگ یقین دلا رہے تھے فکر ہی نہ کرو لوگ بھول جائیں گے اس لیے بھول جانے والے پٹواری کو کیا پتہ ہو دنیا میں کہیں نہ کہیں اخلاقیات کا وجود ہے نہ انہوں نے آیین لکھا ہے نہ اس میں سینکڑوں ترمیمیں کی ہیں اور نہ اس کی شقوں کے پیچھے چھپتے ہیں ۔
اس عدمِ اعتماد کا پاکستان کے عدم اعتماد سے غلط موازنہ کیا جا رہا ہے۔ عمران خان کے خلاف اپوزیشن نے پارلیمنٹ میں عدمِ اعتماد پیشں کیا تھا جبکہ بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد پارلیمنٹ میں نہی بلکہ اپنی ہی پارٹی کے اندر ہے۔
یار کیا بات ہے قسم سے میرے منہ کی بات چین لی ہے آپ نے ڈاکٹر صاب - نہ ہی بورس جانسن نے پہلے مولا جٹ بن کے عدم اعتماد لانے پر للکارا - نہ کسی ولائتی شہباز گل، شیخے اور ڈبو نے شرطیں لگائیں - اور عدم اعتماد آنے پر بورس جانسن نے بڈھے بائیڈن کی سازش کو بے نقاب کیا - نہ کاغذ لہرایا -اور نہ ہی کسی ملعون کتے کی طرح انگلینڈ کے تین چار ٹکڑے کیے

چل، تو اب واپس وڈے دلّے کی موری کے سب سے بد بُودار اور غلیظ کونے میں وڑ کر سو جا ورنہ باہر کے صاف آب و ہوا سے تیرا دیھانت ہو جائے گا، ******** پٹواری
?
Matter is not corruption but matter is rule of law. Anyone against "No Confidence" can allege corruption and speaker can rule out the "No Confidence". Has Khan filed any case against law makers with proofs that corruption was the matter here? No Confidence is the only method that you can remove PM in assembly. Laws are never made where no exit strategy is placed, it is against fundamentals of democracy. If majority of members losses faith on PM it means majority pf people has lost faith as these members represent the public who voted them. The parliamentarians who voted against Khan represented almost 70% of popular votes which indirectly means 70% of Pakistan had no faith on PM. It is in accordance with democratic rights of people. If "No Confidence" is now on Shahbaz Sharif then you will make opposite arguments. Laws in constitution does not change for individuals. Please do not distract this matter to other matters in the country where law implementation is different for different people.
پٹواری کھوتے سے مشورہ نہیں لیا اب یا تو تم عقل سے پیدل ہو یا بن رہے ہو امریکی خط کی تصدیق تمام آرمی چیفس نے کی سفیر نے کی بلکہ تمہارے زہنی مریض وزیر اعظم نے بھی کی ہے اب بہانہ تھا تو شہباز شریف کو اس بہانے کو ماننے کی کیا مصیبت پڑی تھی یہ تمہیں ہی پتہ ہو گا لیکن اس کے ملک میں لوگوں نے آنسووں سے رو رو کر اس وقت کی کہانیاں سنا سنا کر پورے ملک کو رلایا ہوا تھا جب وہ پارٹیاں کر رہا تھا اور یہ بات دب ہی نہیں پا رہی تھی مہینوں سے معافیاں مانگ رہا تھا ایک ایک چھتر مارنے والے سے بات پھر بھی نہ دبی تو اس پر جرمانہ عاید ہوا لیکن اس کے بعد بھی بات ٹھنڈی نہیں ہو رہی تھی تو اس کی پارٹی نے تنگ آ کر فیصلہ کیا اس پر ووٹنگ کرالینی چاہیے۔اسے پارلیمنٹ سے ووٹ ملا ہے عوام اب بھی اس کی یہ حرکت یاد رکھے گی ۔لیکن تمہیں کیا علم ہو تمہارے چور کا سکینڈل ملک کے باہر سے بریک ہوا لیکن پارٹی کے لوگ یقین دلا رہے تھے فکر ہی نہ کرو لوگ بھول جائیں گے اس لیے بھول جانے والے پٹواری کو کیا پتہ ہو دنیا میں کہیں نہ کہیں اخلاقیات کا وجود ہے نہ انہوں نے آیین لکھا ہے نہ اس میں سینکڑوں ترمیمیں کی ہیں اور نہ اس کی شقوں کے پیچھے چھپتے ہیں ۔
بھائی صاحب آپ تھوڑی سی عقل استعمال کریں میری بات سمجھنے کے لئے - میں نے کچھ اور بات کی ہے - اگر کوئی کسی پر الزام لگاتا ہے تو اس کی تصدیق کے لئے لمبا چوڑا کمیشن بنتا ہے تحقیقات ہوتی ہیں - صرف خط سے کیا ثابت ہوا ، یہی کہ سفیر نے غیر سفارتی زبان استعمال کی ہے - یہی نیشنل سیکوریٹی کمیٹی نے کہا ساتھ کہا سازش نہیں ہوئی آئی ایس آئی سمیت سب نے تحقیقات کیں سازش کا ثبوت نہیں ملا - یہی کمیشن بنا تو اس میں بھی ہو گا کیونکے وہ بھی اپنی تحقیق ایجنسیوں سے کرائیں گے -اگر سب کچھ سچ بھی ہو تو تحریک عدم اعتماد اس سے رک نہیں سکتی کیونکے سازش ثابت ہونے پر حکومت بھال تو ہو سکتی ہے لیکن صرف الزام پر عدم اعتماد خارج نہوں ہو سکتی -
The answer is as I expected. Because there is no rule of law therefore speaker is not bound to any law. He rejects No confidence and retain government. The next stage will be, because there is no law, there is corruption, rigging in elections therefore no need of any elections, speaker extends this government for another five years. What a joke ?
بھائی صاحب آپ تھوڑی سی عقل استعمال کریں میری بات سمجھنے کے لئے - میں نے کچھ اور بات کی ہے - اگر کوئی کسی پر الزام لگاتا ہے تو اس کی تصدیق کے لئے لمبا چوڑا کمیشن بنتا ہے تحقیقات ہوتی ہیں - صرف خط سے کیا ثابت ہوا ، یہی کہ سفیر نے غیر سفارتی زبان استعمال کی ہے - یہی نیشنل سیکوریٹی کمیٹی نے کہا ساتھ کہا سازش نہیں ہوئی آئی ایس آئی سمیت سب نے تحقیقات کیں سازش کا ثبوت نہیں ملا - یہی کمیشن بنا تو اس میں بھی ہو گا کیونکے وہ بھی اپنی تحقیق ایجنسیوں سے کرائیں گے -اگر سب کچھ سچ بھی ہو تو تحریک عدم اعتماد اس سے رک نہیں سکتی کیونکے سازش ثابت ہونے پر حکومت بھال تو ہو سکتی ہے لیکن صرف الزام پر عدم اعتماد خارج نہوں ہو سکتی -
خط پر کمیشن بنانے سے عمران خان نے روکا ہے؟ وہ روز مطالبہ کر رہا ہے عارف علوی صاحب سپریم کورٹ کو خط لکھ چکے ہیں ۔امریکہ سے سخت احتجاج ہو چکا ہے اب اسے الزام صرف عقل کا اندھا ہی کہہ سکتا ہے اب اگر تو اس سایفر میں لکھا تھا کہ پاکستان سر کے بل کھڑا ہو جائے یا پاکستان کو ماں بہن کی گالیاں دی تھیں؟ جب اس میں اس حکومت کے کرداروں سے مل کر پلان کر کے ہمارے اداروں کو حکم دیا جائے کہ اس شخص کو ہٹا دو اور سارے پلان کا حکم ہی آ جاے ۔تو کوی بے غیرت ہی ہو گا جو اس حکم کی تعمیل کرے ۔اگر یہ سازش نہیں تھی تو اس حکومت میں آےے والے اس خط کو دیکھنے سے انکاری کیوں تھے؟اس سازش میں پورا پاکستان مہلوث نہیں تھا تو اور اس میں عمران خان کا نام اور عدم اعتماد کا زکر نہیں تھا تو سپریم کورٹ اس پر کمیشن کیوں نہیں بناتی۔لیکن غیروں کے حکم پر جب باجوہ اس اپوزیشن کو ساری کی ساری کوی ایک نہیں جو بچ گیا ہو اکٹھی کر کے فورا عدم اعتماد کا حکم دے اور وہ اتنی جلدی اس پر عمل کر لیں کہ اپنے اپنے حصے کے سودےاور عہدے ابھی تک بگڑے ہوئے ہیں اب کسی نے کسی کا گھر توڑنا ہے اس کی بیوی سے ناجایز تعلق بناے گا اسے ورغلایے گا اس کی طلاق کرواے گا اور یہ سب کیا مداخلت ہو گی سازش نہیں؟ غیرت مند لوگ غیر ملکیوں کے ایسے خطوط پر عمل کرنے نہیں چل پڑتیں بلکہ اسے قومی غیرت کا وسیلہ سمجھ کر یک آواز ہو جاتی ہیں۔ ایک بات یاد رکھنا عمران خان نے بکنے والوں کو خریدنے سے اور نون لیگ کے ارکان خریدنے سے انکار کیا تھا جبکہ اس کے پاس حکومت تھی اس نے ترین اورعلیم خان کی دوستی کو لات ماری تھی کیونکہ وہ ولک کو نقصان پہنچا رہے تھے لیکن بدکرداروں کے ہمدرد یہ نہیں سوچ سکتے کیونکہ ان کے نزدیک قومی غیرت کی کیا اہمیت ہو سکتی ہے ،جن کے لیڈر ملک میں کرپشن کرتے پکڑے جاتے ہیں تو ہر بار اس شرمندگی کا اعتراف غیر ملکیوں سے کرتے اور ان کی سفارشوں اور مداخلت سے این آر او لیتے رہے ہوں اور بھاگ کر دوسرے ملکوں میں چھپتے ہوں کہ اس ملک کی عدالتیں اور ادارے ان کو پکڑنے کے لیے بے اثر ہو جائیں ان کو قومی غیرت کا کیا پتہ ہو جنہیں عمران خان کا اپنے ملک کے کسی شہر میں جانا بزدلی اور نواز شریف کا لندن جا کر واپس نہ آنا بہادری لگتی ہے

آپ واقعی کسی اعلی قسم کے نشے میں ہو - عمران خان نے لوگ نہیں خریدے ؟ آپ ہوش میں ہو ؟ پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو پنجاب کی وزارت اعلی نہیں دی ؟ کوئی بھی مالدار یہ وزارت اربوں میں خریدے گا اس کی اتنی قیمت ہے - آپ کی وہ بات ہے سونا دیا ناں کیش تو نہیں دیا - بزدار نے خان کے کہنے پر پانچ نون لیگ کے ممبر خریدے وہ بھی مفت بکے ہونگے - علیم و ترین نے اربوں خان پر لگائے ، ترین نے تو کے پی میں بھی ٹھیکے لئے پھر شوگر سے کمایا - اپنی شوگر مافیا رپورٹ میں جب آیا کہ ترین اور وزیر خوراک ملوث ہیں ترین کے پاس کوئی سیٹ نہیں تھی مگر خسرو بختیار کے پاس کچھ جنوبی پنجاب کے ممبر لوگ تھے تو یہ سوچ کر ترین کو قربانی کا بکرہ بنایا کہ اس کے پاس تو اپنی کوئی سیٹ نہیں یہ کیا کرے گا یہ الگ بات ہے بھد میں اس نے خان کو دن میں تارے دکھائے - علیم خان نے کھربوں خرچے تب سب نے کہا یہ قبضہ مافیہ ہے اسے مت لو جب استعمال کر کے پھینک دیا تو اس نے بھی بتا دیا میں کوئی معمولی چیز نہیں - امریکی سازش پر حکومت نے کمیشن بنانے کی آفر کی مگر خان کو قبول نہیں - سپریم کورٹ حکومت سے کمیشن بناتی ہے جس پر دونوں فریق راضی ہوں - مگر خان اب اس کمیشن کا پوچھ بھی نہیں رہا ورنہ الیکشن کرانے پر دھرنے کی بجائے اس پر دھرنا دے کہ امریکی سازش پر کمیشن بناؤ جیسے چار حلقوں پر کمیشن بنانے کے لئے اسلام آباد فتح کرنے کی کوشش کی تھی - اگر یہ ثابت ہو جائے کہ نون لیگ شامل ہے امریکی سازش میں تو نون لیگ کی سیاست بھی ختم ہو جائے گی اور فوری الیکشن ہونگے جس سے خان دو تہائی اکثریت لے جائے گا - کمیشن بنانا پہلے ضروری ہے یا الیکشن ؟