- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عدت میں نکاح کیس؛عمران خان اور بشریٰ بی بی کی فوری رہائی ناہوسکی،سزامعطلی کی اپیل پر جج افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔دیکھیے کیسے عدت میں نکاح کیس پاکستانی قوانین اور ماضی میں عدالتی فیصلوں کی روشنی میں ایک بے بنیاد کیس ہے۔
عدت کیس میں خاور مانیکا کو استعمال کیا گیا ہے، اس کا مقصد قانونی لڑائی نہیں بلکہ humiliation کا پہلو ہے، ہم سیاسی اختلاف میں بہت گر گئے ہیں، مظہر عباس
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے کیس میں سیکشن 496 پینل کوڈ لاگو نہیں ہوتا کیونکہ یہ دھوکہ دہی والی شادیوں کے لیے ہے، جبکہ اس کیس میں شادی ہوئی ہے۔ یہ مجرمانہ عمل نہیں ہے اس لیے سات سال کی قید نہیں بنتی، ریما عمر
عدت میں نکاح کیس فضول اور خطرناک کیس ہے، محمل سرفراز نے وجہ بتادی
Loading X post…
Open original post on Xعدت کیس میں خاور مانیکا کو استعمال کیا گیا ہے، اس کا مقصد قانونی لڑائی نہیں بلکہ humiliation کا پہلو ہے، ہم سیاسی اختلاف میں بہت گر گئے ہیں، مظہر عباس
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان اور بشریٰ بی بی کے کیس میں سیکشن 496 پینل کوڈ لاگو نہیں ہوتا کیونکہ یہ دھوکہ دہی والی شادیوں کے لیے ہے، جبکہ اس کیس میں شادی ہوئی ہے۔ یہ مجرمانہ عمل نہیں ہے اس لیے سات سال کی قید نہیں بنتی، ریما عمر
Loading X post…
Open original post on Xعدت میں نکاح کیس فضول اور خطرناک کیس ہے، محمل سرفراز نے وجہ بتادی
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/A5kekZV.jpeg





