Advertisement

عدالت کے پانچوں ججوں نے ہمارے مؤقف کو تسلیم کیا: فواد ، شیخ رشید

Advertisement

او چوہدری صاب بس کرو اب . پاکستانیوں کو چریا سمجھ رکھا ہے کیا ؟؟؟
جب ان دونوں ججوں نے فیصلے سے ان رائٹنگ اختلاف کر دیا تو پھر اب پھڑیں مارنے اور ان ججوں کو فرشتہ ثابت کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟؟؟
​
 
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چوہدری باز آ جا، باز آ جا . ان کو اتنا مت ڈرا . نانی پہلے ہی ججوں پر تپی بیٹھی ہے اور تیری خوفناک اور ڈرانے والی باتیں سن کر کہیں وہ کلاشنکوف لے کر سپریم کورٹ ہی نہ پہنچ جائے . پاگل تو پیدائشی ہے وہ
​
 
Advertisement