- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on X انجمن ریڑی بان ایسوسی ایشن اسلام آباد کے 2 ممبر پولیس اٹھاتی ہے ان پر 9 مئی کے کیسز ڈال دیتی ہے 7 دن کا جسمانی ریمانڈ ریمانڈ مانگتی ہے عدالت اپنے فیصلے میں لکھتی ہے ان ملزمان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں نا کبھی اس کے لئے کوشش کی گئی پرانی ایک ضمنی کا حوالہ دیا گیا جو از خود مشکوک لگتی ہے دوسری جانب اسی ریڑی بانوں کی ایسوسی ایشن نے اپنے حقوق کے لیے اسلام آباد انتظامیہ کے خلاف کیس کر رکھا ہے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے ان دونوں ملزمان کو آج عدم ثبوت کی بنا پر کیس سے ڈسچارج کر دیا
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X





