Advertisement

عدالت نے مفتی عبد القوی کو ملزم نامزد کردی

عدالت نے مفتی عبد القوی کو ملزم نامزد کردیا

سیانے کہہ گئے ہیں کہ اللہ بچائے وکیلوں سے، حکیموں سے، حسینوں کی اداوں سے، پر جب انکحوں پر پٹی بندھ جائے تو مت ماری جاتی ہے۔
ویسے تو عورت کے فتنے سے بڑے بڑے بزرگوں نے پناہ مانگی ہے، مگر ہمارے رنگ باز ملؑا کب باز ٓاتے ہیں۔

طوائفوں کو پہلے بیٹی بناتے ہیں، پھر سیلفی بنواتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ تصویر بنانا بھی حرام،عورت کو غیر مرد کے سامنے بے پردہ ٓانا بھی منع۔۔۔۔ مگر ہمارے رانگ نمبر مولوی اف توبہ، فرمان رسول کی بھی پرواہ نہیں کرتے ہین، بلکہ اعتراض کرنے والوں کا منہ بند کرنے کے لئے مفتی ساجد نے فتوٰی دیدیا کہ عورت شوہر کی موجودگی میں مولوی کے سامنے ٓا سکتی ہے۔ احکام رسول کے بر عکس یہ فتوٰی صرف طارق جیل کی بے پردہ خواتین کے ساتھ تصویر افشاٗ ہونے کے بعد دیا گیا تھا۔

ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کے مقدمے میں عبدالقوی کو نامزد کردیا ہے تاہم اُن کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔ایس پی کینٹ سیف اللہ خان خٹک کا موقف ہے کہ مفتی عبد القوی کیساتھ بنائی گئی سیلفیاں قندیل بلوچ کے قتل کا موجب بنی ہےپولیس نے مفتی عبد القوی کو نامزد کر کے گرفتاری کی کوششیں تیز کر دیں۔ ہماری تمنا کہ وہ بے قصور ہوں، لیکن اگر مجرم ثابت ہوجائیں تو ان کو عبرتناک سزا دی جائے، تاکہ دوسرے رنگ باز ملؑا بھی محتاط ہوجائیں۔

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: عدالت نے مفتی عبد القوی کو ملزم نامزد کردی

تمہاری نظر میں سب رانگ اور دو نمبری
اپنے دھڑے کے کسی ایک صالح کا نام لکھ دو مخالفین اپنے آپ کو حق پر جانتے ہوئے چھتروں میں زندہ دفن نا کر دیں تو کہنا
کسی ایک فرد واحد یا چند افراد کی برائی کے سب یا پورا معاشرہ زمادر نہیں ہو سکتا ایسے ہی تم ہمیشہ اپنے بغض کا اظہار ایک محسوس طبقہ کے خلاف کرتے ہو
اسی سے تمہاری اسلام اور امن دشمنی کا کھلم کھلا اظہار ہوتا ہے . الله کا قانون اور رسول محبوب کا طریقہ سب کیلئے یکساں ہے اسی طرح برائی کرنے والے کیلئے جزا، سزا بھی یکساں ہے
اپنی معلومات اور فتنہ گری میں فرق پیدا کرو
 
مولوی کل شب کے اپنے بھیانک خواب سے بہت خوفزدہ ہے مولوی کا خیال ہے ممتاز قادری کی قبر سے اس کے جو جسمانی اعضاء ( ایک بازو،دونوں ٹانگیں اور اس کے پٹھ کا گوشت)غائب ہیں ضرور کسی کفن چور کی کارستانی ہے جو ممتاز قادری کے کفن کے ساتھ،ساتھ انہیں بھی لے بھاگا مگر اس کے ڈاکخانہ کے باہر چٹھیاں لکھنے والے دوست"منشی مستو "نے بتایا کہ نہیں مولوی یہ ساری کاروائی لگڑ بھگوں کی ہے ان کی قوت شامہ نہایت تیز ہوتی ہے کئی کئی میل دور سے جہنمی مردوں کی بو با آسانی سونگھ لیتے ہیں اور چھ،چھ فٹ گہری قبر سے جہنمی مردوں کی لاش نکال کر اسے اپنے سخت اور نوکیلے دانتوں سے ادھیڑ ڈالتے ہیں
مولوی کا یہ سن کر کاٹو تو بدن میں لہو نہیں والی کیفیت ہوگئی اب اس پر مزے کی بات یہ کہ آج شام ہی چند لگڑ بھگے مولوی کے گھر کے باہر رال ٹپکاتے دیکھے گئے مولوی کی عمر اس وقت اسی (80)سے کچھ اوپر ہی کی ہوگی
جاری ہے
بقیہ اگلے تھریڈ میں

​
 
Advertisement
Re: عدالت نے مفتی عبد القوی کو ملزم نامزد کردی

تمہاری نظر میں سب رانگ اور دو نمبری
اپنے دھڑے کے کسی ایک صالح کا نام لکھ دو مخالفین اپنے آپ کو حق پر جانتے ہوئے چھتروں میں زندہ دفن نا کر دیں تو کہنا
کسی ایک فرد واحد یا چند افراد کی برائی کے سب یا پورا معاشرہ زمادر نہیں ہو سکتا ایسے ہی تم ہمیشہ اپنے بغض کا اظہار ایک محسوس طبقہ کے خلاف کرتے ہو
اسی سے تمہاری اسلام اور امن دشمنی کا کھلم کھلا اظہار ہوتا ہے . الله کا قانون اور رسول محبوب کا طریقہ سب کیلئے یکساں ہے اسی طرح برائی کرنے والے کیلئے جزا، سزا بھی یکساں ہے
اپنی معلومات اور فتنہ گری میں فرق پیدا کرو

نہی عن المنکر کا تقاضہ ہے کہ برائی کو روک دیا جائے، اب ایسا ہو نہیں سکتا ہے کہ دین میں فتنہ پیدا کرنے والوں کو چھوٹ دیدی جائے، میں نے رانگ نمبر ملا کے خلاف جو کچھ تحریر کیا ہے اگر وہ غلط ہے تو نشاندہی فرمائے، عبدالقوی صاحب سیلفیاں بنواتے رہے ہیں اور طتارق جیل احکام پردہ نابلد نظر ٓاتے ہیں اور ساجد نے رسول کے حکم کے خلاف، محض طارق کے رنگ بازی کو بچانے کے لئے غلط فتوٰی دیا تھا کہ عورت مولوی کے سامنے بے پردہ ٓاسکتی ہے۔ ان میں سے کوئی بات غلط ہو نشان دہی کیجئے گا، یہ تو کوئی بات نہیں ہوئی کہ برائی کرنے والے کو کچھ نہ کہو اور برائی کی نشاندہی کرنے والے کونشانہ بناو

11659483_917908564942727_5330179583497385881_n.png

1280x720-IDs.jpg

Story-Behind-The-Selfies-Of-Qandeel-Baloch-With-Mufti-Abdul-Qavi-At-Hotel-Room.jpg
 
حیدری صاحب آپ کہہ رہے تھے کہ لوگ اس مفتے سے دعائیں کرواتے ہیں ، یہ بہت نیک اور پہنچے ہوے آدمی ہیں
اور میں نے آپ کو پہلے دن ہی کہا تھا یہ بندہ اصل محرک ہے قتل کا
دیکھ لو ، کیا ہوا

جیسے فتوے یہ نکاح کے بارے میں دے رہا تھا اس کی بدمشیاں اس کے سامنے آ گئی ہے
 
ہٹ جاؤ! نیچےمولوی کی عزت کا جنازہ اور چھترول ہو رہی ہے

Stock-Index-Down.png

Av5Gnqe.jpg

​
 
Re: عدالت نے مفتی عبد القوی کو ملزم نامزد کردی

تمہاری نظر میں سب رانگ اور دو نمبری
اپنے دھڑے کے کسی ایک صالح کا نام لکھ دو مخالفین اپنے آپ کو حق پر جانتے ہوئے چھتروں میں زندہ دفن نا کر دیں تو کہنا
کسی ایک فرد واحد یا چند افراد کی برائی کے سب یا پورا معاشرہ زمادر نہیں ہو سکتا ایسے ہی تم ہمیشہ اپنے بغض کا اظہار ایک محسوس طبقہ کے خلاف کرتے ہو
اسی سے تمہاری اسلام اور امن دشمنی کا کھلم کھلا اظہار ہوتا ہے . الله کا قانون اور رسول محبوب کا طریقہ سب کیلئے یکساں ہے اسی طرح برائی کرنے والے کیلئے جزا، سزا بھی یکساں ہے
اپنی معلومات اور فتنہ گری میں فرق پیدا کرو

کیا خیال ہے تمہارا ملا کمینی قبر میں کس حالت میں ہوگا، بات ذرا کھل کر کروں گا، ناجانے کتنے لاوارث ولد المتعہ بچوں کی بد دعاٗ اس کو لگی ہوئی ہے۔
 
Advertisement
Re: عدالت نے مفتی عبد القوی کو ملزم نامزد کردی

حیدری صاحب آپ کہہ رہے تھے کہ لوگ اس مفتے سے دعائیں کرواتے ہیں ، یہ بہت نیک اور پہنچے ہوے آدمی ہیں
اور میں نے آپ کو پہلے دن ہی کہا تھا یہ بندہ اصل محرک ہے قتل کا
دیکھ لو ، کیا ہوا

جیسے فتوے یہ نکاح کے بارے میں دے رہا تھا اس کی بدمشیاں اس کے سامنے آ گئی ہے

ارے ارے راز صاحب ٓاپ بات کے طنز کو سمجھ نہ سکے، مین پہلا شخص تھا جس نے اس ملا کی اس بات پر اعتراض کیا تھا کہ کراچی چاند دیکھنے ٓاو گا تو افطار ٓاپ کے ساتھ کروں گا، شایدٓاپ کو یاد ہو۔
 
Re: عدالت نے مفتی عبد القوی کو ملزم نامزد کردی

ارے ارے راز صاحب ٓاپ بات کے طنز کو سمجھ نہ سکے، مین پہلا شخص تھا جس نے اس ملا کی اس بات پر اعتراض کیا تھا کہ کراچی چاند دیکھنے ٓاو گا تو افطار ٓاپ کے ساتھ کروں گا، شایدٓاپ کو یاد ہو۔
یہ مذاق ہے ؟؟؟

وہ بڑا پہنچا ہوا بندہ ہے، لوگ اس سے دعا کرواتے ہیں، اس کی بددعا سے ڈرو۔ قندیل کو بددعا کے اثرات کا اندازہ نہ تھا۔
Post # 58
http://www.siasat.pk/forum/showthre...e-Qandeel-Baloch-Photo-after-the-murder/page3
 
Re: عدالت نے مفتی عبد القوی کو ملزم نامزد کردی

​

او بڈھے مولوی کچھ شرم کر ، حیا کر منافق انسان

[h=2]Re: Sad Demise - Qandeel Baloch Photo after the murder[/h]
quote_icon.png
Originally Posted by Zia Hydari
ایک **** کا اصول ہوتا ہے، وہ شرفاء کی پگڑی نہیں اچھالتی ہے، لیکن قندیل نے انتہاء کردی، اس نے مولوی کا احترام بھی نہ رکھا؟

Annie

Moderator
Join DateOct 2013LocationNarniaPosts7,303Age
---Post Thanks / Like

​

I strongly condemn and protest on this comment. Wayyyyyyyyyyyy out of order.

کچھ اللہ کا خوف کریں ، موت کسی کا لحاظ نہیں کرتی جانے والی جا چکی ہے ........اس نے کیا اچھا کیا یا برا کیا وہ اسکا اور اللہ کا معاملہ ہے .........
آپکی نظر میں صرف اس لڑکی کا قصور تھا اور مولوی تو معصوم تھا ........حد ہے نا انصافی کی .........اب تو اس خاتون کی بعد موت کریکٹر اسیسی نیشن نہ کریں ........

​

​
 
Re: عدالت نے مفتی عبد القوی کو ملزم نامزد کردی

تم نے میری ہی نہیں اپنی بوسیدہ تحریر کو بھی اوراق سیاہ کرنے کے بعد نہیں پڑھا ہے
میں نے عرض کیا تھا اپنے بغض اور معلومات میں فرق پیدا کرو جس کا کھلا ثبوت تم ہر طبقہ کے افراد کا نام بگھاڑ کرکیا ہے شکر ہے تم جیسے فتنہ گروں کے ہاتھ جزا سزا کا عمل نہیں ورنہ دوسرے تو کیا تم خود بھی موجود نا ہوتے .
خدا کی لعنت ہو کمینی اور اس کے خواروں پر
دوسری بات طارق جمیل صاحب کی تم اپنے نفق اور علم کے زعم میں جو تصاویر ثواب سمجھ کر پوسٹ کر رہے ہو اس کی ویڈیو موجود ہے دیکھو وہ یہ کیوں کر رہے ہیں کون ان کے سامنے ہیں
دوسری تصویر میں بنی گالا /عمران خان اپنی سابقہ اہلیہ اور طارق جمیل صاحب بھی اپنی اہلیہ کے ساتھ مدعو تھے، جسے شیطان صفت افراد نے فوٹو شاب کر کے پہلے بھی پوسٹ کیا کہ دیکھو یہ مولوی کیا کر رہا ہے جبکہ اصل ویڈیو اور تصویر میں ان کی اہلیہ ان کے ہمراہ ہیں
کہاں سے گڑ لاۓ ہو کہ عورت اپنے محرم کے ساتھ دوسرے محرم کے سامنے نہیں جا سکتی یا کسی دعوت میں شریک نہیں ہو سکتی یا دنیاوی معاملات نہیں کر سکتی
مفتی قوی ہو یا کوئی اور جس طرح کے معاملات اور بیانات ان کی طرف سے آ رہے تھے قوی امکان تھا کہ فتنہ بنے گا اور یہی ہوا ہے انسان کیلئے سب سے بڑی مشقت ہی نفس پر قابو ہے

باقی تمہارا نام بگھاڑوں تو جانتے ہو کیا بنے گا " ضایع حیدری" جو تمہیں ہر گز گوارا نہیں ہو گا
اختلاف بزریع علم و عمل ہوا کرتا ہے ، زو معنی گفتگو یا الزام تراشی جاہلوں اور منافقوں کا وطیرہ ہے

کیا خیال ہے تمہارا ملا کمینی قبر میں کس حالت میں ہوگا، بات ذرا کھل کر کروں گا، ناجانے کتنے لاوارث ولد المتعہ بچوں کی بد دعاٗ اس کو لگی ہوئی ہے۔
 
Advertisement
Re: عدالت نے مفتی عبد القوی کو ملزم نامزد کردی

باقی تمہارا نام بگھاڑوں تو جانتے ہو کیا بنے گا " ضایع حیدری" جو تمہیں ہر گز گوارا نہیں ہو گا
اختلاف بزریع علم و عمل ہوا کرتا ہے ، زو معنی گفتگو یا الزام تراشی جاہلوں اور منافقوں کا وطیرہ ہے

ملا کمینی ایک علامتی کردار ہے جو اسلام سے کینہ رکھتا ہے، صحابہ کرام سے بغض اس کی گھٹی میں پڑا ہوا ہے،ایسا جو بھی ملا نظر ٓائے اسے اس علامتی کردار پر فٹ کردو۔
عموما پکنک پارٹی پر یار لوگ ناچنے لگتے ہیں، ایک ملا ایسا کرے تو عجیب سا لگتا ہے، اس پر طرہ یہ کہ اس کی فوٹو بھی انٹر نیٹ پر لگا دی، اب وہ خلوت جو کچھ کرے اس پر پردہ رہنے دو، لیکن اگر فوٹو لگاو گے جس میں اسے ناچتے ہوئے دکھا جائے تو پھر دنیا بولے گی۔ ۔ ۔ ۔
تم لوگ دین کی تعلیمات کو مسخ نہ کرو، پہلے فتوٰی دیا کہ عورت مولوی کے سامنے بے پردہ ہوسکتی ہے، اب تاثر دے رہے ہو کہ اگر بیوی ساتھ ہو تو بے پردہ عورت کو دیکھا جاسکتا ہے، ایسا کس حدیث میں لکھا ہے کہ جب بیوی ساتھ ہو تو احکام پردہ منسوخ ہوجاتے ہیں پھر ٓاپ دل بھر کر نامحرم عورت کو تکا کریں۔
مفتی قوی یا طارق صاحب، دیکھا گیا ہے کہ شہرت حاصل کرنے کے لئے اس قسم کی عورتیں کا سہارا تلاش کرتے ہیں، جس سے توجہ حاصل ہو، انہی دنوں طارق جمیل نے بھی ایک وڈیو قندیل کے نام کی سرخی کے ساتھ لگائی تھی، ۔ ۔ ۔ ۔ ورنہ ٓج وہ بھی مطلوب ہوتے۔
جہاں تک کسی کا نام بگارنے کی بات ہے، تو اسلام اجازت نہیں دیتا ہے۔
ذیل میں اس کی کچھ ہیڈنگ دے رہا ہوں، یوٹوب پرسرچ کرلینا، بیان کچھ اور، نام قندیل بلوچ کا تاکہ ویوز زیادہ ٓائیں۔

[h=1]Maulana Tariq Jameel Bayan About Qandeel Baloch 2016[/h]
[h=1]Molana tariq jameel with qandeel baloch[/h]
 
Re: عدالت نے مفتی عبد القوی کو ملزم نامزد کردی

​This Mufti as our Maulvi Diesel destroy Islam and will be answerable on day of judgement.
 
Re: عدالت نے مفتی عبد القوی کو ملزم نامزد کردی

کیا خیال ہے تمہارا ملا کمینی قبر میں کس حالت میں ہوگا، بات ذرا کھل کر کروں گا، ناجانے کتنے لاوارث ولد المتعہ بچوں کی بد دعاٗ اس کو لگی ہوئی ہے۔
بےشرم تم ادھر ہر پوسٹ میں اپنے بغض کو دکھاتےہو یہی کام کوئی اور کرے تو تمارے بڑے بین کردیتے ہیں میں تم کو تاریخ بتانا چاہتا ہوں آج پھر کچھ لاش ایسی بھی ملی تھی جس کو کے کتے اس کی لات کھا چکے تھے اور میں تاریخ کے حوالے سے بتا دوں کے کچھ نونہار نواسےایسے بھی تھے اس متہ الزنا سے جو امیر بھی بن گئے وہ بھی زمانہ رسالت میں ادھر بھونکنے کی بجاے جا کر تاریخ پڑھو
 
Re: عدالت نے مفتی عبد القوی کو ملزم نامزد کردی

​

او بڈھے مولوی کچھ شرم کر ، حیا کر منافق انسان

Re: Sad Demise - Qandeel Baloch Photo after the murder
quote_icon.png
Originally Posted by Zia Hydari
ایک **** کا اصول ہوتا ہے، وہ شرفاء کی پگڑی نہیں اچھالتی ہے، لیکن قندیل نے انتہاء کردی، اس نے مولوی کا احترام بھی نہ رکھا؟

Annie

Moderator
Join DateOct 2013LocationNarniaPosts7,303Age
---Post Thanks / Like

​

I strongly condemn and protest on this comment. Wayyyyyyyyyyyy out of order.

کچھ اللہ کا خوف کریں ، موت کسی کا لحاظ نہیں کرتی جانے والی جا چکی ہے ........اس نے کیا اچھا کیا یا برا کیا وہ اسکا اور اللہ کا معاملہ ہے .........
آپکی نظر میں صرف اس لڑکی کا قصور تھا اور مولوی تو معصوم تھا ........حد ہے نا انصافی کی .........اب تو اس خاتون کی بعد موت کریکٹر اسیسی نیشن نہ کریں ........

​

​
آپ نے صحیح پہچانا یہ ٹھرکی بڈھا ہے ادھر دیکھیے
xmAitu1.jpg
 
Advertisement
Re: عدالت نے مفتی عبد القوی کو ملزم نامزد کردی

ارے ارے راز صاحب ٓاپ بات کے طنز کو سمجھ نہ سکے، مین پہلا شخص تھا جس نے اس ملا کی اس بات پر اعتراض کیا تھا کہ کراچی چاند دیکھنے ٓاو گا تو افطار ٓاپ کے ساتھ کروں گا، شایدٓاپ کو یاد ہو۔

آپ نے صحیح پہچانا یہ ٹھرکی بڈھا ہے ادھر دیکھیے
xmAitu1.jpg

اس ٹھرکی بڈھے مولوی کو اس اور اس کے دوسرے تھریڈز پر بھائیوں نے دل کھول کر باندر کلے کے کھیل کی طرح اس پرجوتے باری کی ہے کمال ہے اب تک اس کا یار "منشی مستو" اس کی مدد کو نہیں آیا اپنا حصہ سوم لے کر

​
 
Re: عدالت نے مفتی عبد القوی کو ملزم نامزد کردی

اس ٹھرکی بڈھے مولوی کو اس اور اس کے دوسرے تھریڈز پر بھائیوں نے دل کھول کر باندر کلے کے کھیل کی طرح اس پرجوتے باری کی ہے کمال ہے اب تک اس کا یار "منشی مستو" اس کی مدد کو نہیں آیا اپنا حصہ سوم لے کر

​

ویسے مجھے بہت حیرت ہوئی تھی کے اس بندے کی بھی کوئی وکالت کرے گا ؟
 
Re: عدالت نے مفتی عبد القوی کو ملزم نامزد کردی

[/COLOR]

ویسے مجھے بہت حیرت ہوئی تھی کے اس بندے کی بھی کوئی وکالت کرے گا ؟

ایک آیا تھا صرف دو پیشیوں کے بعد زرداری کی طرح اپنی خرابی ذھنی وجسمانی کا میڈیکل سرٹیفیکیٹ عدالت میں جمع کروا کر لمبی رخصت پر چلا گیا

​
 
Re: عدالت نے مفتی عبد القوی کو ملزم نامزد کردی

بےشرم تم ادھر ہر پوسٹ میں اپنے بغض کو دکھاتےہو یہی کام کوئی اور کرے تو تمارے بڑے بین کردیتے ہیں میں تم کو تاریخ بتانا چاہتا ہوں آج پھر کچھ لاش ایسی بھی ملی تھی جس کو کے کتے اس کی لات کھا چکے تھے اور میں تاریخ کے حوالے سے بتا دوں کے کچھ نونہار نواسےایسے بھی تھے اس متہ الزنا سے جو امیر بھی بن گئے وہ بھی زمانہ رسالت میں ادھر بھونکنے کی بجاے جا کر تاریخ پڑھو

میں تو ملا کمینی کی بات کررہا ہوں، تمہارا کیا لگتا ہے یہ سڑیل بڈھا؟؟؟؟ تم کو کیوں برا لگا؟
 
Re: عدالت نے مفتی عبد القوی کو ملزم نامزد کردی

قندیل بلوچ کے قتل کے محرکات میں مولانا قوی اہم کردار ہے.
اسے شامل تفتیش کیا جانا ضروری تھا.