Advertisement

عدالت نے اعظم سواتی کے ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی

Advertisement
Advertisement
People of Pakistan must stand up against this ISI brutality and take their country back.
This can happen to anybody, and we can all be subjected to this sort of torture.
We must not allow injustice in our society
 
is mulk mai freedom of speech ki itni bri saza.. phir kis muu se india ko blame kiya ja sakta hai.. wo tu banya hai, ager wo kre to phir bi bath samaj mai ati hai.. yahan pe itna zulm jabr kyun..
 
یہ اتنے ریمانڈ کیوں ھو رھے ھیں ایسا کیا پوچھنا ھے؟ عدالت کو یہ ریمانڈ نھیں دینے چاھیں مقدمے خارج کریں سواتی کو رھا کریں۔
مقدمے بنانے والوں کو پکڑیں۔
 
Advertisement
یہ اتنے ریمانڈ کیوں ھو رھے ھیں ایسا کیا پوچھنا ھے؟ عدالت کو یہ ریمانڈ نھیں دینے چاھیں مقدمے خارج کریں سواتی کو رھا کریں۔
مقدمے بنانے والوں کو پکڑیں۔
مگر حاجی بغلول اور اسکے ُاور مافیا کے پالتو ڈی جی اور پالتو مجرم افسروں کو کیسے پکڑیں
 
haji baglool itna baigairat hai sharm nahi ati is janwar ko itna mast hai apni sarkashi mai allah hidayat dai

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے​



﴿۱﴾ جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی

﴿۲﴾ اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی

﴿۳﴾ اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟

﴿۴﴾ اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی

﴿۵﴾ کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا )

﴿۶﴾ اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں

﴿۷﴾ تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا

﴿۸﴾ اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا