- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
عدالت عظمی پر متمکن پانچ فرشتہ ججز کے متفقہ فیصلے سے لگتا ہے کہ قدرت کو شاید رحم آہی گیا اور اس ہجوم پاکستان کی دنیا بھر میں تزلیل
کے بعد خود مالک کائنات کو اپنے اس پاکستانی ہجوم کا خود اپنے لئے کچھ نہ کرنے کے پختہ عزم کو دیکھ کر خود اللہ کو کچھ کرنے کا خیال ان پانچ ججز کے متفقہ فیصلے کی صورت میں دیکھتا ہے ، دعا گو ہوں اے اللہ ان پانچ میں برکت ڈال کر پچاس اور زیادہ سے زیادہ کردے۔
ماضی کے ستر برسوں سے جھوٹ مکر فریب دیتے معاشرے کے ججز لیڈران وغیرہ وغیرہ کو کے دئے گئے درسوں میں کہں سچ نہ پاکر موجودہ متفقہ فیصلے پر یقین کرتے شک ہورہا ہے کہ اسمرتبہ اس ہائی ٹیک زمانے میں کہیں ٹیکنالوجی اس عروج پر نہ پہونچ گئی ہو کہ کیکر کے درخت پر آم اگنے نہ لگ گئے ہوں ۔
میرا مشکوک ہوناملک کے ماضی سے جڑا ہے،62/63 کے شیخ رشید کے مقدمہ کے فیصلے سے نواز کو غیر شریف ہونے کا اعلان ہے مگر ہجوم ہے کہ قصیدے عمران کے گا رہاہے،کہیں سے اسکی تصحیح نہیں کی جارہی میں شیخ رشید کو مبارکباد دیتا ہوں اور انکی مجبوری پر انہیں خون کے آنسوں پیتا دیکھ رہا ہوں۔
شک سر اٹھارہا ہے کہ کہیں گجرانوالے کے پہلوانوں کی رائج کردہ نورا کشتی تو نہیں ہو رہی چونکہ ہر جرم کی سزا ہوتی ہے مگر وزیر اعظم کو پنجاب ہاؤس میں سرکاری روٹیاں اور سہولیات ۔آئندہ 2018 کے الیکشن میں اسہی گھر باپ اور کرپشن میں ملوث ڈیلوں،سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 14 مقتولین کے قتل ،حدیبیہ ملز میں کہے گئے مزکورہ شخص کا وزارت عظمی پر الیکشن لڑنے والا مضبوط اور مناسب امیدوار کا اعلان کیسے اور کیونکرہوسکتا ہے۔
کیا اس عدالت کے منصفین ایسے شخص کو الیکشن لڑنے دیکر پھر 62/63 کی ماں کی آبروری ریزی پاکستان کی دھرتی ماں کی آبروریزی کی طرح کرنے دینگے۔ کیون فیصلہ سست روی کا شکار ہے۔جسطرح پانامہ کیس کو جیت کے قابل نہ ہونے باوجود بیرسٹروں،وکیلوں ،صحافیوں دلالوں نے کرپشن کی لوٹمار کے اربوں روپوں میں سے کروڑوں روپے اس کام لینا جسے ایک غیر معروف بیرسٹر چند لاکھ کے معاوضے پر لڑ کر ایسے ہی نتیجے حاصل کرسکتا تھا۔
ان کروڑوں روپیوں کے معاوضوں کی اجرت کو دیکھ کر کیا فرشتے کسی نئی اخترا ع سے ہجوم پاکستان کو دہوکہ دیتے تو نہیں دکھ رہے
یہ تمام باتیں مشکوکیت کی دلیل کیوں نہ سمجھوں۔کرپٹ بھائی معتوب مگر فیصلے اسہی کے کئے ہوئے،مجرم ڈکلیئر ہونے کے باوجود اس ہی کرپٹ مردآہن کی کی مضبوط گرفت میں یہ کیسا نیا مذاق ہے،ملک کا مستقبل کیسے درخشاں ہوسکتا ہے سوائے اسکے کہ انگلینڈ نواز کی بے ایمانی سے اسکی مضبوط فوج اور ایمپائیر سے اس خطے کوخطرات سے محفوظ کرنے کیلئےکی وجہ سے چہرے بدل رہا ہے ،اس سے بہت بہتر ڈارکٹ ملکہ سے یونین جیک کی اس ملک کے لئے فرنچائز لینا ہوگی۔

- Featured Thumbs
- https://www.samaa.tv/wp-content/uploads/2017/04/panama-bench.png
Last edited by a moderator: