Advertisement

عدالت ضمانت دیتی ہے آپ پھر گرفتار کرلیتے ہیں تو ہماری اوقات کیا رہ گئی ہے

پشاور ہائی کورٹ نے سابق پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی مجاہد علی خان کے خلاف تمام مقدمات کی تفصیل طلب کرلی۔

عدالت ضمانت دیتی ہے آپ پھر گرفتار کرلیتے ہیں تو ہماری اوقات کیا رہ گئی ہے، اسی عدالت نے پہلے بھی آرڈر دیا کہ ایک کیس میں ضمانت ہو تو دوسرے میں گرفتار نہ کیا جائے۔چیف جسٹس ابراہیم خان

سپریم کورٹ نے اس آرڈر کو معطل کیا ہے،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل دانیال چمکنی کا جواب

آپ لوگوں نے سپریم کورٹ میں چیٹنگ کی ہے، دوسرا کیس آپ لوگوں نے چھپایا جس میں ضمانت کنفرم ہوگئی ہے۔چیف جسٹس محمد ابراہیم خان
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
Raat ko 12 bajey adaltein khol kar establishment or corrupt logo ki saholat-kaari kar kay adalto ne apni ouqaat to boht pahley hi dikha di thi